صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گریز"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
انگریز سمجھتا ہے مسلماں کو گداگر538 538 488 20 ضرب کلیم
اگر قبول کرے، دینِ مصطفیؐ، انگریز576 576 524 60 ضرب کلیم
بلند تر نہیں انگریز کی نگاہوں میں576 576 524 60 ضرب کلیم
تم اخوّت سے گُریزاں، وہ اخوّت پہ نثار233 233 204 227 بانگ درا
خِلعتِ انگریز یا پیرہنِ چاک چاک!675 675 626 166 ضرب کلیم
زحمتِ تنگیِ دریا سے گریزاں ہوں میں94 94 62 55 بانگ درا
شب گریزاں ہو گی آخر جلوۂ خورشید سے222 222 195 216 بانگ درا
قُمریاں شاخِ صنوبر سے گُریزاں بھی ہوئیں198 198 170 186 بانگ درا
لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی315 315 283 325 بانگ درا
معتمدؔ اشبیلیہ کا بادشاہ اور عربی شاعر تھا۔ہسپانیہ کے ایک حکمران نے اس کو شکست دے کر قید میں ڈال دیا تھا۔ معتمدؔ کی نظمیں انگریزی میں ترجمہ ہوکر “وِزڈم آف دی ایسٹ سِیریز” میں شائع ہو چکی ہیں425 428 393 137 بال جبریل
منظرِ عالمِ حاضر سے گُریزاں ہونا154 154 127 135 بانگ درا
نہ مجھ سے پُوچھ کہ عمرِ گریز پا کیا ہے724 724 667 244 ارمغان حجاز
وہ شُعلۂ روشن ترا، ظُلمت گریزاں جس سے تھی272 272 242 273 بانگ درا
پھر سِکھا تاریکیِ باطل کو آدابِ گریز241 241 212 236 بانگ درا
کہا پہاڑ کی ندّی نے سنگ ریزے سے595 595 544 82 ضرب کلیم
گریز کشمکشِ زندگی سے، مَردوں کی552 552 501 34 ضرب کلیم