صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "گری"، 80 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
انگریز سمجھتا ہے مسلماں کو گداگر538 538 488 20 ضرب کلیم
اگر قبول کرے، دینِ مصطفیؐ، انگریز576 576 524 60 ضرب کلیم
ایک زمانے سے ہے چاک گریباں مرا565 565 514 48 ضرب کلیم
بزم میں اپنی اگر یکتا ہے تُو، تنہا ہوں مَیں106 106 79 77 بانگ درا
بلند تر نہیں انگریز کی نگاہوں میں576 576 524 60 ضرب کلیم
بُت گری پیشہ کِیا، بُت شکَنی کو چھوڑا؟196 196 168 183 بانگ درا
تجھ سے گریباں مرا مطلعِ صُبحِ نشور414 418 383 124 بال جبریل
تجھ پہ برساتا ہے شبنم دیدۂ گریاں مرا83 83 51 41 بانگ درا
تم اخوّت سے گُریزاں، وہ اخوّت پہ نثار233 233 204 227 بانگ درا
تھمے کیا دیدۂ گریاں وطن کی نوحہ خوانی میں102 102 74 71 بانگ درا
تیری صورت گاہ گریاں گاہ خنداں مَیں بھی ہوں98 98 67 62 بانگ درا
جس کو خدا نہ دہر میں گریۂ جاں گداز دے139 139 113 117 بانگ درا
جو سِکھاتا ہے ہمیں سر بہ گریباں ہونا154 154 127 135 بانگ درا
جو فقر سے ہے مَیّسر، تونگری سے نہیں532 532 482 12 ضرب کلیم
خِلعتِ انگریز یا پیرہنِ چاک چاک!675 675 626 166 ضرب کلیم
دستِ فطرت نے کیا ہے جن گریبانوں کو چاک709 709 653 223 ارمغان حجاز
دل مرا حیراں نہیں، خنداں نہیں، گِریاں نہیں255 255 227 254 بانگ درا
دہر کو دیتے ہیں موتی دیدۂ گریاں کے ہم179 179 153 165 بانگ درا
دیکھ آ کر کوچۂ چاکِ گریباں میں کبھی219 219 192 212 بانگ درا
دے ان کو سبق خود شکَنی، خود نگَری کا571 571 520 55 ضرب کلیم
زحمتِ تنگیِ دریا سے گریزاں ہوں میں94 94 62 55 بانگ درا
سلطنت اقوامِ غالب کی ہے اک جادُوگری289 289 260 295 بانگ درا
سوداگرِ یورپ کی غلامی سے ہے آزاد!722 722 665 242 ارمغان حجاز
سوداگری نہیں، یہ عبادت خدا کی ہے133 133 108 112 بانگ درا
شب گریزاں ہو گی آخر جلوۂ خورشید سے222 222 195 216 بانگ درا
شریعت کیوں گریباں گیر ہو ذوقِ تکلّم کی164 164 138 147 بانگ درا
شمع بولی، گِریۂ غم کے سوا کچھ بھی نہیں161 161 135 143 بانگ درا
غارت گری جہاں میں ہے اقوام کی معاش657 657 607 147 ضرب کلیم
قلندری سے ہُوا ہے، تو نگری سے نہیں532 532 482 12 ضرب کلیم
قُمریاں شاخِ صنوبر سے گُریزاں بھی ہوئیں198 198 170 186 بانگ درا
لڑکیاں پڑھ رہی ہیں انگریزی315 315 283 325 بانگ درا
مری نوا سے گریبانِ لالہ چاک ہُوا654 654 604 144 ضرب کلیم
مرے جُنوں کو سنبھالے اگر یہ ویرانہ385 381 343 76 بال جبریل
معتمدؔ اشبیلیہ کا بادشاہ اور عربی شاعر تھا۔ہسپانیہ کے ایک حکمران نے اس کو شکست دے کر قید میں ڈال دیا تھا۔ معتمدؔ کی نظمیں انگریزی میں ترجمہ ہوکر “وِزڈم آف دی ایسٹ سِیریز” میں شائع ہو چکی ہیں425 428 393 137 بال جبریل
مغرب نے سِکھایا انھیں فن شیشہ گری کا571 571 520 55 ضرب کلیم
منظرِ عالمِ حاضر سے گُریزاں ہونا154 154 127 135 بانگ درا
موت کی نقش گری ان کے صنَم خانوں میں640 640 591 128 ضرب کلیم
موسیقی و صُورت گری و علمِ نباتات!592 592 540 78 ضرب کلیم
مگر یہ اس کی تگ و دَو سے ہو سکا نہ کُہن570 570 519 54 ضرب کلیم
مگر یہ بات چھُپائے سے چھُپ نہیں سکتی651 651 601 141 ضرب کلیم
مگر یہ بات کہ مَیں ڈھُونڈتا ہوں دل کی کشاد400 396 362 102 بال جبریل
مگر یہ بتا طرزِ انکار کیا تھی125 125 99 101 بانگ درا
مگر یہ حرفِ شیریں ترجماں تیرا ہے یا میرا؟344 346 298 7 بال جبریل
مگر یہ حوصلۂ مردِ ہیچ کارہ نہیں380 376 336 66 بال جبریل
مگر یہ راز آخر کھُل گیا سارے زمانے پر247 247 219 245 بانگ درا
مگر یہ غَیبتِ صغریٰ ہے یا فنا، کیا ہے!724 724 667 244 ارمغان حجاز
مگر یہ مسئلۂ زن رہا وہیں کا وہیں604 604 554 90 ضرب کلیم
مگر یہ پیکرِ خاکی خودی سے ہے خالی546 546 495 28 ضرب کلیم
میری صورت تُو بھی اک برگِ ریاضِ طُور ہے54 54 24 7 بانگ درا
میں گریۂ گردُوں ہوں گُلستاں کی زباں میں245 245 216 241 بانگ درا
نہ مجھ سے پُوچھ کہ عمرِ گریز پا کیا ہے724 724 667 244 ارمغان حجاز
وائے صُورت گری و شاعری و ناے و سرود!626 626 576 112 ضرب کلیم
وہ شُعلۂ روشن ترا، ظُلمت گریزاں جس سے تھی272 272 242 273 بانگ درا
وہی بُت فروشی، وہی بُت گری ہے489 488 450 210 بال جبریل
وہی گریۂ سحَری رہا، وہی آہِ نیم شبی رہی313 313 281 322 بانگ درا
پانی کی بوند گریۂ شبنم کا نام ہو82 82 50 40 بانگ درا
پر تری تصویر قاصد گریۂ پیہم کی ہے255 255 227 254 بانگ درا
پردۂ تہذیب میں غارت گری، آدم کُشی662 662 612 152 ضرب کلیم
پُرانی سیاست گری خوار ہے450 451 415 167 بال جبریل
پھر سِکھا تاریکیِ باطل کو آدابِ گریز241 241 212 236 بانگ درا
کب تلک طُور پہ دریُوزہ گری مثلِ کلیم311 311 279 319 بانگ درا
کسی چمن میں گریبانِ لالہ چاک نہیں643 643 594 132 ضرب کلیم
کہا پہاڑ کی ندّی نے سنگ ریزے سے595 595 544 82 ضرب کلیم
گری اُس تبسّم کی بجلی اجل پر90 90 58 50 بانگ درا
گری وہ برق تری جانِ ناشکیبا پر107 107 81 79 بانگ درا
گریز کشمکشِ زندگی سے، مَردوں کی552 552 501 34 ضرب کلیم
گریۂ سرشار سے بنیادِ جاں پائندہ ہے255 255 227 254 بانگ درا
گریۂ پیہم سے بینا ہے ہماری چشمِ تر179 179 153 165 بانگ درا
گِراں بہا ہے ترا گِریۂ سحَر گاہی459 460 423 177 بال جبریل
گِریہ ساماں مَیں کہ میرے دل میں ہے طوفانِ اشک211 211 184 203 بانگ درا
ہر شے کو تیری جلوہ گری سے ثبات ہے75 75 43 30 بانگ درا
ہزار موجوں کی ہو کشاکش مگر یہ دریا سے پار ہو گا167 167 141 151 بانگ درا
ہو جس کے گریباں میں ہنگامۂ رستاخیز366 363 318 42 بال جبریل
ہُوا نہ زور سے اس کے کوئی گریباں چاک397 393 358 96 بال جبریل
ہے تو گورستاں مگر یہ خاک گردُوں پایہ ہے176 176 150 161 بانگ درا
یا اپنا گریباں چاک یا دامنِ یزداں چاک!378 374 334 63 بال جبریل
یہ آدم گری ہے، وہ آئینہ سازی477 476 438 197 بال جبریل
یہ بھی اک سرمایہ‌داروں کی ہے جنگِ زرگری291 291 261 296 بانگ درا
یہ تہذیبِ حاضر کی سوداگری ہے489 488 450 210 بال جبریل
’اگر یک سرِ مُوے برتر پَرم456 457 421 174 بال جبریل