صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "گرمی"، 40 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
باقی ہے ابھی رنگ مرے خُونِ جگر میں!
428
431
396
140
بال جبریل
بے سُود نہیں رُوس کی یہ گرمیِ رفتار
648
648
598
138
ضرب کلیم
ترا دَم گرمیِ محفل نہیں ہے
412
409
376
119
بال جبریل
تُو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن، اپنا تو بن
371
367
323
48
بال جبریل
تھی جس کی فلک سوز کبھی گرمیِ آواز
274
274
245
276
بانگ درا
تیرے نفَس میں نہیں، گرمیِ یُوم النّشور
564
564
513
48
ضرب کلیم
جس کی گرمی سے پِگھل جائے ستاروں کا وجود
636
636
587
124
ضرب کلیم
جس کے نفَسِ گرم سے ہے گرمیِ احرار
489
488
451
211
بال جبریل
جنّت تری پنہاں ہے ترے خُونِ جگر میں
460
461
425
179
بال جبریل
جو ذکر کی گرمی سے شُعلے کی طرح روشن
366
363
318
42
بال جبریل
جو پھُول مہر کی گرمی سے سو چلے تھے، اُٹھے
118
118
91
92
بانگ درا
حلقۂ آفاق میں گرمیِ محفل ہے وہ
421
424
390
132
بال جبریل
خُونِ رگِ معمار کی گرمی سے ہے تعمیر
642
642
593
131
ضرب کلیم
دل سوختۂ گرمیِ فریاد ہے شمشاد
245
245
216
241
بانگ درا
دل کو تڑپاتی ہے اب تک گرمیِ محفل کی یاد
171
171
145
155
بانگ درا
سرمایہ دارِ گرمیِ آواز خامشی!
206
206
178
196
بانگ درا
شامِ غربت ہوں اگر مَیں تو شفَق تُو میری
142
142
116
121
بانگ درا
شعر کی گرمی سے کیا واں بھی پگھل جاتا ہے دل؟
70
70
39
25
بانگ درا
عشق کی گرمی سے شُعلے بن گئے چھالے مرے
146
146
120
126
بانگ درا
عشق کی گرمی سے ہے معرکۂ کائنات
533
533
483
13
ضرب کلیم
عیارِ گرمیِ صُحبت ہے حرفِ معذوری
379
375
334
64
بال جبریل
محفل گداز! گرمیِ محفل نہ کر قبول
586
586
535
71
ضرب کلیم
مرا سوزِدُروں پھر گرمیِ محفل نہ بن جائے
349
350
302
13
بال جبریل
مقامِ گُفتگو کیا ہے اگر مَیں کیمیاگر ہوں
388
384
347
81
بال جبریل
مگر میں نذر کو اک آبگینہ لایا ہوں
225
225
197
219
بانگ درا
میں نوائے سوختہ در گُلو، تو پریدہ رنگ، رمیدہ بُو
280
280
252
284
بانگ درا
نغمۂ نَو بہار اگر میرے نصیب میں نہ ہو
345
347
299
8
بال جبریل
نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں، نہ وہ حُسن میں رہیں شوخیاں
313
313
281
321
بانگ درا
نے گرمیِ افکار، نہ اندیشۂ بے باک
727
727
669
248
ارمغان حجاز
وہ سوز اس نے پایا انھی کے جگر میں
430
432
397
142
بال جبریل
پھُونک دی گرمیِ رُخسار سے محفل تو نے
196
196
168
184
بانگ درا
کارِ مرداں روشنی و گرمی است
472
472
434
191
بال جبریل
کلی کلی ہے تری گرمیِ نوا سے گُداز
225
225
197
218
بانگ درا
گرمیِ آرزو فراق، شورشِ ہاے و ہُو فراق
440
442
406
156
بال جبریل
گرمیِ مہر کی پروَردہ ہلالی دنیا
237
237
207
232
بانگ درا
گرمیِ گفتارِ اعضائے مجالس، الاماں!
291
291
261
296
بانگ درا
ہُوں، مگر میری جہاں بینی بتاتی ہے مجھے
704
704
649
217
ارمغان حجاز
ہے گرمیِ آدم سے ہنگامۂ عالم گرم
448
449
414
165
بال جبریل
“تو اے پروانہ! ایں گرمی ز شمع محفلے داری
253
253
225
252
بانگ درا
“دل اگر میداشت وسعت بے نشاں بود ایں چمن
634
634
585
121
ضرب کلیم