صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کیش"، 54 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آ دبایا مہرِ ایراں کو اجل کی شام نے178 178 152 164 بانگ درا
اس کے دنوں کی تپِش، اس کی شبوں کا گداز420 423 389 131 بال جبریل
اسی سے ہے ترے نخلِ کُہَن کی شادابی459 460 423 177 بال جبریل
اقبالؔ کو شک اس کی شرافت میں نہیں ہے665 665 615 155 ضرب کلیم
اللہ کی شانِ بے نیازی602 602 551 88 ضرب کلیم
امروز کی شورش میں اندیشۂ فردا دے242 242 213 238 بانگ درا
انھی کی شاخِ نشیمن کی یادگار ہوں میں242 242 213 238 بانگ درا
اور اب چرچے ہیں جس کی شوخیِ گُفتار کے256 256 228 255 بانگ درا
اے تلوّن کیش! تُو مشہور بھی، رُسوا بھی ہے148 148 122 129 بانگ درا
باقی نہ رہے شیر کی شیری کا فسانہ،652 652 602 142 ضرب کلیم
بیاباں کی شبِ تاریک میں قِندیلِ رہبانی301 301 270 308 بانگ درا
جس نے سورج کی شُعاعوں کو گرفتار کیا583 583 531 67 ضرب کلیم
جس کی شاخیں ہوں ہماری آبیاری سے بلند702 702 648 214 ارمغان حجاز
جلوہ پیرا جس کی شب میں اشک کے کوکب نہیں183 183 156 169 بانگ درا
جہادِ زِندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں302 302 272 310 بانگ درا
خدا کی شان ہے ناچیز چیز بن بیٹھیں61 61 31 15 بانگ درا
خودی کی شوخی و تُندی میں کبر و ناز نہیں376 372 330 58 بال جبریل
دن کی شورش میں نکلتے ہوئے گھبراتے ہیں201 201 173 189 بانگ درا
دُنیوی اعزاز کی شوکت، جوانی کا غرور256 256 228 255 بانگ درا
دیکھتی ہوں خدا کی شان کو مَیں63 63 33 17 بانگ درا
ذرا میں دیکھ تو لوں تاب ناکیِ شمشیر!644 644 594 133 ضرب کلیم
رختِ ہستی خاک، غم کی شُعلہ افشانی سے ہے264 264 235 264 بانگ درا
زندگی کی شاخ سے پھُوٹے، کھِلے، مُرجھا گئے177 177 151 162 بانگ درا
زندگی کی شبِ تاریک سحر کر نہ سکا!583 583 531 67 ضرب کلیم
سفر خاکی شبستاں سے نہ کر سکتا اگر دانہ576 576 525 60 ضرب کلیم
شہر سے سودا کی شدّت میں نکل جاتا ہوں میں104 104 77 74 بانگ درا
عصرِ حاضر کی شبِ تار میں دیکھی مَیں نے569 569 518 53 ضرب کلیم
عوَضِ یک دو نفَس قبر کی شب ہائے دراز!481 480 442 201 بال جبریل
عِلم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یا رب!65 65 34 20 بانگ درا
غافل اپنے پھل کی شیرینی سے ہوتا ہے شجر269 269 239 270 بانگ درا
مرقدِ انساں کی شب کا کیوں نہ ہو انجام صبح265 265 235 265 بانگ درا
مقبروں کی شان حیرت آفریں ہے اس قدر176 176 150 161 بانگ درا
موجۂ نگہتِ گُلزار میں غنچے کی شمیم142 142 116 121 بانگ درا
مُردہ عالَم زندہ جن کی شورشِ قُم سے ہُوا159 159 133 141 بانگ درا
مُلّا کی شریعت میں فقط مستیِ گُفتار552 552 501 35 ضرب کلیم
مگر فطرت تری اُفتندہ اور بیگم کی شان اونچی273 273 243 274 بانگ درا
ناپاک جسے کہتی تھی مشرق کی شریعت493 492 454 215 بال جبریل
نُقطۂ جاذب تاثّر کی شعاعوں کا ہے تُو173 173 147 157 بانگ درا
نُور سے معمور یہ خاکی شبستاں ہو ترا266 266 236 266 بانگ درا
وہ جس کی شان میں آیا ہے ’عَلَّم الاسما‘535 535 485 16 ضرب کلیم
وہ عشق جس کی شمع بُجھا دے اجل کی پھُونک348 349 301 12 بال جبریل
پنجاب کے اربابِ نبوّت کی شریعت539 539 489 20 ضرب کلیم
پھُولوں کی شہز ادی273 273 243 274 بانگ درا
چشمے کی شورشوں میں باجا سا بج رہا ہو78 78 47 35 بانگ درا
کس کی شمشیر جہاں‌گیر ، جہاں‌دار ہوئی192 192 165 180 بانگ درا
کیا چیز ہے فولاد کی شمشیرِ جگردار539 539 489 21 ضرب کلیم
کیوں خوار ہیں مردانِ صفا کیش و ہُنرمند359 356 312 33 بال جبریل
گدائے مےکدہ کی شانِ بے نیازی دیکھ352 352 305 19 بال جبریل
گرچہ میرے باغ میں شبنم کی شادابی نہیں255 255 227 253 بانگ درا
گواہ اس کی شرافت پہ ہیں مہ و پرویں604 604 554 90 ضرب کلیم
ہو چُکا گو قوم کی شانِ جلالی کا ظہور179 179 153 165 بانگ درا
ہے لحد اُس قُوّتِ آشُفتہ کی شیرازہ بند262 262 233 262 بانگ درا
ہے مگر کیا اُس یہُودی کی شرارت کا جواب؟705 705 650 218 ارمغان حجاز
’قُلْ ھُوَ اللہ، کی شمشیر سے خالی ہیں نیام537 537 487 18 ضرب کلیم