صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کہہ"، 138 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آج یہ کیا ہے کہ ہم پر ہے عنایت اتنی320 320 288 332 بانگ درا
آنکھیں ہیں کہ ہیرے کی چمکتی ہوئی کَنیاں60 60 30 14 بانگ درا
آہ کہ ہے یہ تیغِ تیز پردگیِ نیام ابھی!434 437 401 148 بال جبریل
آہ، وہ کافرِ بیچارہ کہ ہیں اُس کے صنَم629 629 579 116 ضرب کلیم
اس پہ طُرّہ ہے کہ تُو شعر بھی کہہ سکتا ہے205 205 176 194 بانگ درا
اقبالؔ، کہ ہے قُمریِ شمشادِ معانی91 91 59 51 بانگ درا
اک بات میں کہہ گیا ہے سَو بات632 632 583 119 ضرب کلیم
اک دل ہے کہ ہر لحظہ اُلجھتا ہے خرد سے552 552 501 34 ضرب کلیم
اگر نہ ہو تجھے اُلجھن تو کھول کر کہہ دوں570 570 519 54 ضرب کلیم
ایک بُلبل ہے کہ ہے محوِ ترنّم اب تک198 198 170 186 بانگ درا
ایک مشکل ہے کہ ہاتھ آتا نہیں اپنا سُراغ592 592 541 78 ضرب کلیم
اے کہ ہے زیرِ فلک مثلِ شرر تیری نمود626 626 576 112 ضرب کلیم
اے ہوَس! خُوں رو کہ ہے یہ زندگی بے اعتبار177 177 151 163 بانگ درا
بودن آموز کہ ہم باشی و ہم خواہی بود626 626 576 112 ضرب کلیم
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی131 131 106 110 بانگ درا
بے معرکہ ہاتھ آئے جہاں تختِ جم و کے639 639 589 126 ضرب کلیم
تاریخ کہہ رہی ہے کہ رومی کے سامنے271 271 241 272 بانگ درا
تجھ کو لازم ہے کہ ہو اُٹھ کے شریکِ تگ و تاز205 205 177 194 بانگ درا
ترا سفینہ کہ ہے بحرِ بے کراں کے لیے!384 380 341 73 بال جبریل
تری دُعا ہے کہ ہو تیری آرزو پوری676 676 628 168 ضرب کلیم
ترے سینے میں ہے پوشیدہ رازِ زندگی کہہ دے299 299 269 306 بانگ درا
تقدیرِ اُمَم کیا ہے، کوئی کہہ نہیں سکتا714 714 658 231 ارمغان حجاز
تمھی کہہ دو، یہی آئینِ وفاداری ہے؟229 229 201 223 بانگ درا
تُو وہ یوسف ہے کہ ہر مصر ہے کنعاں تیرا235 235 205 229 بانگ درا
تُو ہی کہہ دے کہ اُکھاڑا درِ خیبر کس نے192 192 165 179 بانگ درا
جلوۂ حُسن کہ ہے جس سے تمنّا بے تاب153 153 127 135 بانگ درا
جہاں وہ چاہیے مجھ کو کہ ہو ابھی نَوخیز355 354 308 25 بال جبریل
حرفِ تمنّا، جسے کہہ نہ سکیں رُو بُرو415 418 384 125 بال جبریل
حرفِ پریشاں نہ کہہ اہلِ نظر کے حضور565 565 514 48 ضرب کلیم
حق یہ ہے کہ ہے زندہ و پائندہ تِری ذات430 433 398 144 بال جبریل
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے388 384 347 81 بال جبریل
خوفِ باطل کیا کہ ہے غارت گرِ باطل بھی تُو220 220 192 212 بانگ درا
خِرد نے کہہ بھی دیا ’لااِلہ‘ تو کیا حاصل547 547 497 29 ضرب کلیم
درد اپنا مجھ سے کہہ، مَیں بھی سراپا درد ہوں160 160 134 142 بانگ درا
دل میں یہ کہہ رہے تھے کہ صِدّیقؓ سے ضرور252 252 224 250 بانگ درا
دل کہ ہے بے تابیِ اُلفت میں دنیا سے نفُور70 70 38 25 بانگ درا
دو قلندر کو کہ ہیں اس میں ملوکانہ صفات753 753 690 277 ارمغان حجاز
دونوں یہ کہہ رہے تھے، مرا مال ہے زمیں323 323 290 334 بانگ درا
رات مچھّر نے کہہ دیا مجھ سے321 321 289 333 بانگ درا
رازِ خدائی ہے یہ، کہہ نہیں سکتی زباں424 427 392 135 بال جبریل
ستم ہو کہ ہو وعدۂ بے حجابی131 131 105 110 بانگ درا
سمجھا ہے کہ ہے راگ عبادات میں داخل91 91 59 51 بانگ درا
سچ کہہ دوں اے برہمن! گر تو بُرا نہ مانے114 114 88 88 بانگ درا
شمعِ سحَر یہ کہہ گئی سوز ہے زندگی کا ساز140 140 115 119 بانگ درا
شیخ کہتا ہے کہ ہے یہ بھی حرام اے ساقی351 351 304 17 بال جبریل
عجب نہیں ہے کہ ہوں میرے ہم عناں پیدا613 613 563 99 ضرب کلیم
فقیہِ شہر کہ ہے محرمِ حدیث و کتاب637 637 588 125 ضرب کلیم
فِطرت کا اشارہ ہے کہ ہر شب کو سحَر کر!621 621 571 107 ضرب کلیم
قصّہ ایّامِ سلَف کا کہہ کے تڑپا دے مجھے160 160 134 142 بانگ درا
قمر کا خوف کہ ہے خطرۂ سحَر تجھ کو173 173 147 158 بانگ درا
مجھ کو خبر نہ تھی کہ ہے علم نخیلِ بے رُطَب439 441 406 155 بال جبریل
مجھ کو ڈر ہے کہ ہے طفلانہ طبیعت تیری684 684 634 175 ضرب کلیم
مری اسیری پہ شاخِ گُل نے یہ کہہ کے صیّاد کو رُلایا750 750 687 273 ارمغان حجاز
مسلماں سے حدیثِ سوز و سازِ زندگی کہہ دے299 299 269 306 بانگ درا
مصلَحۃً کہہ دیا میں نے مسلماں تجھے564 564 513 48 ضرب کلیم
مغرب کے فقیہوں کا یہ فتویٰ ہے کہ ہے پاک!493 492 454 215 بال جبریل
مَیں نہ سمجھی تھی کہ ہے کیوں خاک میری سوز ناک719 719 662 237 ارمغان حجاز
مُدیرِ ’مخزن‘ سے کوئی اقبالؔ جا کے میرا پیام کہہ دے162 162 136 144 بانگ درا
مِٹ نہیں سکتا کبھی مردِ مسلماں کہ ہے420 423 388 130 بال جبریل
مکاں کہہ رہا تھا کہ مَیں لا مکاں ہوں89 89 57 49 بانگ درا
میں تو جلتی ہوں کہ ہے مضمر مری فطرت میں سوز211 211 184 202 بانگ درا
میں زہرِ ہَلاہِل کو کبھی کہہ نہ سکا قند359 357 313 34 بال جبریل
نوا پیرا ہو اے بُلبل کہ ہو تیرے ترنّم سے299 299 269 306 بانگ درا
نور یہ وہ ہے کہ ہر شے میں جھلک ہے اس کی143 143 117 123 بانگ درا
نہ آہِ سرد کہ ہے گوسفندی و میشی370 366 322 47 بال جبریل
نہ مجھ سے کہہ کہ اجل ہے پیامِ عیش و سرور152 152 125 133 بانگ درا
نہ کہہ کہ صبر معمّائے موت کی ہے کشود723 723 666 243 ارمغان حجاز
نہ کہہ کہ صبر میں پِنہاں ہے چارۂ غمِ دوست723 723 666 243 ارمغان حجاز
نہیں معلوم کہ ہوتی ہے کہاں سے پیدا526 526 476 6 ضرب کلیم
وائے وہ رَہرو کہ ہے منتظرِ راحلہ!401 397 364 104 بال جبریل
وہ آنسو کہ ہو جن کی تلخی گوارا90 90 58 50 بانگ درا
وہ آنکھ کہ ہے سرمۂ افرنگ سے روشن373 369 325 52 بال جبریل
وہ ابوالہول کہ ہے صاحبِ اَسرارِ قدیم656 656 606 146 ضرب کلیم
وہ خاک کہ ہے جس کا جُنوں صَیقلِ ادراک399 395 361 100 بال جبریل
وہ خاک کہِ ہے زیرِ فلک مطلعِ انوار489 488 450 211 بال جبریل
وہ شبانی کہ ہے تمہیدِ کلیم اللّٰہی404 400 367 108 بال جبریل
وہ نعرہ کہ ہِل جاتا ہے جس سے دلِ کُہسار!476 476 437 196 بال جبریل
وہ کہ ہے جس کی نِگہ مثلِ شُعاعِ آفتاب!482 481 443 203 بال جبریل
پُوچھا زمیں سے مَیں نے کہ ہے کس کا مال تُو323 323 290 335 بانگ درا
چاہتے سب ہیں کہ ہوں اوجِ ثریّا پہ مقیم233 233 204 227 بانگ درا
چمن میں غنچۂ گُل سے یہ کہہ کر اُڑ گئی شبنم279 279 250 282 بانگ درا
کسے خبر کہ ہزاروں مقام رکھتا ہے544 544 493 26 ضرب کلیم
کسے خبر ہے کہ ہنگامۂ نشور ہے کیا355 354 308 25 بال جبریل
کل ایک شوریدہ خواب گاہِ نبیؐ پہ رو رو کے کہہ رہا تھا189 189 162 176 بانگ درا
کلی سے کہہ رہی تھی ایک دن شبنم گُلستاں میں273 273 243 274 بانگ درا
کلی کو دیکھ کہ ہے تشنۂ نسیمِ سحَر385 381 343 76 بال جبریل
کم ہیں وہ طائر کہ ہیں دام و قفَس سے بہرہ مند281 281 253 286 بانگ درا
کوئی کہتا ہے نہیں ہے، کوئی کہتاہے کہ ہے634 634 585 121 ضرب کلیم
کچھ بات ہے کہ ہستی مٹتی نہیں ہماری110 110 83 82 بانگ درا
کہ ہر شرَف ہے اسی دُرج کا دُرِ مکنوں606 606 556 92 ضرب کلیم
کہ ہر قبیلہ ہے اپنے بُتوں کا زُنّاری689 689 639 180 ضرب کلیم
کہ ہر لحظہ ہے تازہ شانِ وجود453 454 418 171 بال جبریل
کہ ہر مستور کو بخشا گیا ہے ذوقِ عُریانی755 755 692 279 ارمغان حجاز
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں312 312 280 320 بانگ درا
کہ ہلاکیِ اُمَم ہے یہ طریقِ نَے نوازی587 587 536 72 ضرب کلیم
کہ ہم تو رسمِ محبّت کو عام کرتے ہیں165 165 139 149 بانگ درا
کہ ہم قزاّق ہیں دونوں، تو مَیدانی، میں دریائی!667 667 617 157 ضرب کلیم
کہ ہو جس سے ہر سجدہ تجھ پر حرام455 456 420 173 بال جبریل
کہ ہو نام افغانیوں کا بلند485 484 446 206 بال جبریل
کہ ہوں ایک جُنیّدی و اردشیری444 446 410 160 بال جبریل
کہ ہے آج آتشِ ’اَللہ ھُو، سرد732 732 673 252 ارمغان حجاز
کہ ہے زندگی باز کی زاہدانہ496 495 457 219 بال جبریل
کہ ہے ضبطِ فغاں شیری، فغاں رُوباہی و میشی!645 645 596 134 ضرب کلیم
کہ ہے ظریف و خوش اندیشہ و شگُفتہ دماغ441 443 408 157 بال جبریل
کہ ہے عزیز تر از جاں وہ جانِ جاں مجھ کو123 123 97 99 بانگ درا
کہ ہے قیام سے خالی تری نماز اب تک633 633 583 120 ضرب کلیم
کہ ہے مردِ مسلماں کا لہُو سرد732 732 673 252 ارمغان حجاز
کہ ہے مروُر غلاموں کے روز و شب پہ حرام671 671 621 162 ضرب کلیم
کہ ہے نہایتِ مومن خودی کی عُریانی563 563 512 47 ضرب کلیم
کہ ہے وہ رونقِ محفل کم آمیز733 733 673 253 ارمغان حجاز
کہ ہے یہ سِرِّ نہاں خانۂ ضمیرِ سروش239 239 210 235 بانگ درا
کہہ جاتا ہوں مَیں زورِ جُنوں میں ترے اَسرار571 571 521 55 ضرب کلیم
کہہ دے کوئی اُلّو کو اگر ’رات کا شہباز‘!650 650 600 140 ضرب کلیم
کہہ رہا ہے داستاں بیدردیِ ایّام کی739 739 678 259 ارمغان حجاز
کہہ رہا ہے مجھ سے، اے جویائے اسرارِ ازل!284 284 256 289 بانگ درا
کہہ رہی ہے زندگی تیری کہ تُو مسلم نہیں249 249 221 247 بانگ درا
کہہ رہی ہے میری خاموشی ہی افسانہ مرا52 52 22 5 بانگ درا
کہہ رہی ہے یہ مسلمان سے معراج کی رات278 278 249 281 بانگ درا
کہہ نہیں سکتے مجھے نومیدِ پیکارِ حیات224 224 196 217 بانگ درا
کہہ ڈالے قلندر نے اسرارِ کتاب آخر386 382 344 78 بال جبریل
کہہ گئیں رازِ محبّت پردہ دارِیہاے شوق357 355 310 29 بال جبریل
کہہ گئے ہیں شاعری جُزویست از پیغمبری216 216 189 209 بانگ درا
کہہ گیا ہے حکیمِ قاآنیؔ495 494 456 217 بال جبریل
کہہ ہم سے بھی اُس کشورِ دلکش کا فسانہ244 244 215 241 بانگ درا
کیا خبر اس کو کہ ہے یہ راز کیا463 463 426 181 بال جبریل
کیا فائدہ، کچھ کہہ کے بنوں اَور بھی معتوب607 607 557 93 ضرب کلیم
کیا وہ جینا ہے کہ ہو جس میں تقاضائے اجل112 112 86 86 بانگ درا
گُل تبسّم کہہ رہا تھا زندگانی کو مگر161 161 135 143 بانگ درا
ہر چند کہ ہوں مُردۂ صد سالہ و لیکن718 718 662 235 ارمغان حجاز
ہوا ہو ایسی کہ ہندوستاں سے اے اقبالؔ132 132 106 111 بانگ درا
یہ اگر آئینِ ہستی ہے کہ ہو ہر شام صبح265 265 235 265 بانگ درا
یہ حقیقت کہ ہے روشن صفَتِ ماہِ تمام569 569 518 53 ضرب کلیم
یہ خاک کہ ہے جس کا خزَف ریزہ دُرِناب621 621 571 107 ضرب کلیم
یہ عالم کہ ہے زیرِ فرمانِ موت455 456 420 173 بال جبریل
یہ کہہ کر وہ کچھ دیر تک چُپ رہا68 68 37 22 بانگ درا
’اَرِنی‘ میں بھی کہہ رہا ہوں، مگر380 376 335 66 بال جبریل
’قُم بِاذنِ اللہ‘ کہہ سکتے تھے جو، رُخصت ہوئے492 491 453 214 بال جبریل
’لن ترانی‘ کہہ رہے ہیں یا وہاں کے طُور بھی؟71 71 40 26 بانگ درا