صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کہتے"، 27 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اے شیخ و برہمن، سُنتے ہو! کیا اہلِ بصیرت کہتے ہیں317 317 285 328 بانگ درا
بُت صنم خانوں میں کہتے ہیں، مسلمان گئے194 194 166 181 بانگ درا
خامشی کہتے ہیں جس کو، ہے سخن تصویر کا”105 105 78 75 بانگ درا
زمیں سے نُوریانِ آسماں پرواز کہتے تھے303 303 272 311 بانگ درا
زندگانی جس کو کہتے ہیں فراموشی ہے یہ120 120 93 95 بانگ درا
عشق والے جسے کہتے ہیں بِلالی دنیا237 237 207 232 بانگ درا
لالۂ صحرا جسے کہتے ہیں تہذیبِ حجاز171 171 145 156 بانگ درا
مرَض کہتے ہیں سب اس کو، یہ ہے لیکن مرَض ایسا103 103 76 72 بانگ درا
موت کہتے ہیں جسے اہلِ زمیں، کیا راز ہے؟71 71 40 26 بانگ درا
مُنہ کے بَل گر کے ’ھُوَاللہُاَحَد‘ کہتے تھے193 193 165 180 بانگ درا
ناداں جسے کہتے ہیں تقدیر کا زِندانی358 356 311 32 بال جبریل
وہ شبِ درد و سوز و غم، کہتے ہیں زندگی جسے368 365 320 45 بال جبریل
وہ شے کچھ اور ہے کہتے ہیں جانِ پاک جسے370 367 322 47 بال جبریل
کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر739 739 678 258 ارمغان حجاز
کہتے تھے کعبے والوں سے کل اہلِ دَیر کیا318 318 285 328 بانگ درا
کہتے تھے کہ پنہاں ہے تصوّف میں شریعت91 91 59 50 بانگ درا
کہتے ہیں اُسی علم کو اربابِ نظر موت608 608 558 95 ضرب کلیم
کہتے ہیں اہلِ جہاں دردِ اجل ہے لا دوا263 263 234 263 بانگ درا
کہتے ہیں بے قرار ہے جلوۂ عام کے لیے150 150 124 131 بانگ درا
کہتے ہیں جسے سکُوں، نہیں ہے145 145 119 124 بانگ درا
کہتے ہیں فرشتے کہ دِل آویز ہے مومن558 558 507 41 ضرب کلیم
کہتے ہیں چراغِ رہِ احرار ہے رومیؔ480 479 441 200 بال جبریل
کہتے ہیں کبھی گوشت نہ کھاتا تھا معّری487 486 448 209 بال جبریل
کہتے ہیں کہ شیشے کو بنا سکتے ہیں خارا713 713 657 229 ارمغان حجاز
ہم یہ کہتے ہیں کہ تھے بھی کہیں مسلم موجود!231 231 203 226 بانگ درا
یہ نیلگوں فضا جسے کہتے ہیں آسماں689 689 638 180 ضرب کلیم
یہی مقام ہے کہتے ہیں جس کو سُلطانی544 544 494 26 ضرب کلیم