صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "کھول"، 21 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
آہ! کھولا کس ادا سے تو نے رازِ رنگ و بو
139
139
114
118
بانگ درا
اگر نہ ہو تجھے اُلجھن تو کھول کر کہہ دوں
570
570
519
54
ضرب کلیم
تمھارے پیامی نے سب راز کھولا
124
124
98
100
بانگ درا
رو لے اب دل کھول کر اے دیدۂ خُوننابہ بار
159
159
133
141
بانگ درا
لیلیِ شب کھولتی ہے آ کے جب زُلفِ رسا
53
53
23
5
بانگ درا
میرزا بیدلؔ نے کس خوبی سے کھولی یہ گرہ
634
634
585
121
ضرب کلیم
نشترِ قُدرت نے کیا کھولی ہے فصدِ آفتاب
85
85
53
44
بانگ درا
کب زباں کھولی ہماری لذّتِ گفتار نے!
74
74
43
30
بانگ درا
کمر سے، اُٹھ کے تیغِ جاںستاں، آتشفشاں کھولی
246
246
218
244
بانگ درا
کوئی حُور چوٹی کو کھولے کھڑی تھی
89
89
57
48
بانگ درا
کھول آنکھ، زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ
459
460
424
178
بال جبریل
کھول دیتی ہے کلی سینۂ زرّیں اپنا
143
143
118
123
بانگ درا
کھول دے گا دشتِ وحشت عقدۂ تقدیر کو
105
105
78
75
بانگ درا
کھول مجھ پر نکتۂ حُکمِ جہاد
463
463
427
182
بال جبریل
کھول کر آنکھیں مرے آئینۂ گفتار میں
296
296
266
303
بانگ درا
کھول کر کہیے تو کرتا ہے بیاں کوتاہی
669
669
620
161
ضرب کلیم
کھول کے کیا بیاں کروں سِرِّ مقامِ مرگ و عشق
377
373
331
60
بال جبریل
کھولتی ہے چشمِ ظاہر کو ضیا تیری مگر
80
80
48
37
بانگ درا
کھولی ہیں ذوقِ دید نے آنکھیں تری اگر
124
124
98
100
بانگ درا
گرہ کھولی ہُنر نے اُس کے گویا کارِ عالم سے
138
138
111
116
بانگ درا
ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہیں کرتے
660
660
610
150
ضرب کلیم