صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کھو"، 95 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آشکارا ہیں مری آنکھوں پہ اسرارِ حیات224 224 196 217 بانگ درا
آنکھ وقفِ دید تھی، لب مائلِ گُفتار تھا55 55 25 8 بانگ درا
آنکھوں سے ہیں ہماری غائب ہزاروں انجم202 202 174 191 بانگ درا
آنکھوں میں ہے سُلَیمیٰ! تیری کمال اس کا147 147 121 128 بانگ درا
آہ کہ کھویا گیا تجھ سے فقیری کا راز395 391 354 91 بال جبریل
آہ! کھولا کس ادا سے تو نے رازِ رنگ و بو139 139 114 118 بانگ درا
ابھی اس بحر میں باقی ہیں لاکھوں لُولوئے لالا365 363 318 41 بال جبریل
اجل ہے لاکھوں ستاروں کی اک ولادتِ مہر173 173 147 158 بانگ درا
اشک بن کر میری آنکھوں سے ٹپک جائے اثر81 81 49 38 بانگ درا
اور آنکھوں سے دیکھتا ہوں میں!73 73 41 28 بانگ درا
اگر نہ ہو تجھے اُلجھن تو کھول کر کہہ دوں570 570 519 54 ضرب کلیم
اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غم394 390 353 89 بال جبریل
بُجھائے خواب کے پانی نے اخگر اُس کی آنکھوں کے247 247 218 244 بانگ درا
تری آنکھوں میں بےباکی نہیں ہے410 407 374 117 بال جبریل
تم اسے بیگانہ رکھّو عالمِ کردار سے712 712 656 227 ارمغان حجاز
تمھارے پیامی نے سب راز کھولا124 124 98 100 بانگ درا
تُو اپنی خودی اگر نہ کھوتا530 530 480 10 ضرب کلیم
تُو اپنی خودی کو کھو چکا ہے391 387 351 86 بال جبریل
تُو رازِ کن فکاں ہے، اپنی انکھوں پر عیاں ہو جا304 304 273 311 بانگ درا
تُو نے فرہاد! نہ کھودا کبھی ویرانۂ دل!93 93 61 54 بانگ درا
تیری آنکھوں پر ہوَیدا ہے مگر قُدرت کا راز97 97 67 61 بانگ درا
جلوہ‌گاہیں اُس کی ہیں لاکھوں جہانِ بے ثبات265 265 236 265 بانگ درا
جو چھُپا دے اس کی آنکھوں سے تماشائے حیات712 712 656 228 ارمغان حجاز
حقیقت اپنی آنکھوں پر نمایاں جب ہوئی اپنی129 129 103 107 بانگ درا
حقیقت خرافات میں کھو گئی450 451 416 167 بال جبریل
خاک میں دب کر بھی اپنا سوز کھو سکتا نہیں262 262 233 262 بانگ درا
خرد کھوئی گئی ہے چار سُو میں411 408 375 118 بال جبریل
خُونِ دل بہتا ہے آنکھوں کی سرشک آباد سے263 263 234 263 بانگ درا
دِکھا دوں گا جہاں کو جو مری آنکھوں نے دیکھا ہے100 100 72 67 بانگ درا
دیکھ لیں گے اپنی آنکھوں سے تماشا غرب و شرق708 708 653 223 ارمغان حجاز
دیکھو جسے دنیا میں خوشامد کا ہے بندا60 60 30 14 بانگ درا
رو لے اب دل کھول کر اے دیدۂ خُوننابہ بار159 159 133 141 بانگ درا
زندگی موت ہے، کھو دیتی ہے جب ذوقِ خراش596 596 545 82 ضرب کلیم
سمجھے گا زمانہ تری آنکھوں کے اشارے460 461 424 178 بال جبریل
سُود ایک کا لاکھوں کے لیے مرگِ مفاجات432 435 399 146 بال جبریل
شان آنکھوں میں نہ جچتی تھی جہاںداروں کی191 191 164 179 بانگ درا
شیاطین مُلوکیّت کی آنکھوں میں ہے وہ جادو742 742 680 262 ارمغان حجاز
ظلامِ بحر میں کھو کر سنبھل جا408 405 372 115 بال جبریل
عَجم کے خیالات میں کھو گیا451 452 416 168 بال جبریل
غرناطہ بھی دیکھا مری آنکھوں نے و لیکن428 431 396 141 بال جبریل
فرنگی بُت کدے میں کھو گیا کون؟732 732 673 252 ارمغان حجاز
لاکھ وہ ضبط کرے پر میں ٹپک ہی جاؤں113 113 86 86 بانگ درا
لاکھوں میں ایک بھی ہو اگر صاحبِ یقیں688 688 638 179 ضرب کلیم
لیلیِ شب کھولتی ہے آ کے جب زُلفِ رسا53 53 23 5 بانگ درا
مجھ کو بھی تمنّا ہے کہ ’اقبال‘ کو دیکھوں92 92 60 52 بانگ درا
مری آنکھوں کی بینائی میں ہیں اسبابِ مستوری392 388 352 88 بال جبریل
مست رکھّو ذکر و فکرِ صُبحگاہی میں اسے712 712 657 228 ارمغان حجاز
مقامِ شوق میں کھویا گیا وہ فرزانہ385 381 343 76 بال جبریل
مَدرسے نے تری آنکھوں سے چھُپایا جن کو597 597 545 83 ضرب کلیم
میرزا بیدلؔ نے کس خوبی سے کھولی یہ گرہ634 634 585 121 ضرب کلیم
میری آنکھوں کا نُور ہے تُو426 429 394 138 بال جبریل
میری آنکھوں کو لُبھا لیتا ہے حُسنِ ظاہری98 98 67 61 بانگ درا
میری تمام سرگزشت کھوئے ہُوؤں کی جُستجو438 440 405 153 بال جبریل
میّسر جس سے ہیں آنکھوں کو اب تک اشکِ عُنّابی267 267 238 268 بانگ درا
نشترِ قُدرت نے کیا کھولی ہے فصدِ آفتاب85 85 53 44 بانگ درا
نیلی آنکھوں سے ٹپکتی ہے ذکاوت کیسی142 142 117 122 بانگ درا
وہ ہے نورِ مطلق کی آنکھوں کا تارا90 90 58 50 بانگ درا
وہی کہتا ہوں جو کچھ سامنے آنکھوں کے آتا ہے99 99 70 64 بانگ درا
ٹپک اے شمع آنسو بن کے پروانے کی آنکھوں سے98 98 68 63 بانگ درا
ٹپکتی ہے آنکھوں سے بن بن کے آنسُو90 90 58 50 بانگ درا
پھر آ رکھوں قدمِ مادر و پدر پہ جبیں123 123 97 98 بانگ درا
پھر اُسی کھوئے ہوئے فردوس میں آباد ہیں257 257 228 255 بانگ درا
کب زباں کھولی ہماری لذّتِ گفتار نے!74 74 43 30 بانگ درا
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعارِ اغیار؟231 231 202 225 بانگ درا
کمر سے، اُٹھ کے تیغِ جاں‌ستاں، آتش‌فشاں کھولی246 246 218 244 بانگ درا
کوئی حُور چوٹی کو کھولے کھڑی تھی89 89 57 48 بانگ درا
کھو بیٹھے ہیں مشرق کا سُرورِ اَزلی بھی636 636 586 123 ضرب کلیم
کھو جائیں گے افلاک کے سب ثابت و سیّار476 476 437 196 بال جبریل
کھو دیے انکار سے تُو نے مقاماتِ بلند474 474 436 193 بال جبریل
کھو نہ جا اس سحَر و شام میں اے صاحبِ ہوش!403 399 366 107 بال جبریل
کھوئی ہوئی شے کی جُستجو کر391 387 351 86 بال جبریل
کھول آنکھ، زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ459 460 424 178 بال جبریل
کھول دیتی ہے کلی سینۂ زرّیں اپنا143 143 118 123 بانگ درا
کھول دے گا دشتِ وحشت عقدۂ تقدیر کو105 105 78 75 بانگ درا
کھول مجھ پر نکتۂ حُکمِ جہاد463 463 427 182 بال جبریل
کھول کر آنکھیں مرے آئینۂ گفتار میں296 296 266 303 بانگ درا
کھول کر کہیے تو کرتا ہے بیاں کوتاہی669 669 620 161 ضرب کلیم
کھول کے کیا بیاں کروں سِرِّ مقامِ مرگ و عشق377 373 331 60 بال جبریل
کھولتی ہے چشمِ ظاہر کو ضیا تیری مگر80 80 48 37 بانگ درا
کھولی ہیں ذوقِ دید نے آنکھیں تری اگر124 124 98 100 بانگ درا
کھویا نہ جا صَنم کدۂ کائنات میں586 586 535 71 ضرب کلیم
کھویا گیا جو مطلب ہفتاد و دو ملّت میں378 374 333 63 بال جبریل
کھویا گیا کس طرح ترا جوہرِ ادراک!726 726 669 247 ارمغان حجاز
کھویا گیا ہے تیرا جذبِ قلندرانہ388 384 347 81 بال جبریل
کیا بھلی لگتی ہے آنکھوں کو شفق کی لالی86 86 54 45 بانگ درا
کیوں نہ اُس بیوی کی آنکھوں سے ٹپک جاؤں میں113 113 86 86 بانگ درا
گرہ کھولی ہُنر نے اُس کے گویا کارِ عالم سے138 138 111 116 بانگ درا
گھٹنے بڑھنے کا سماں آنکھوں کو دِکھلاتا ہے تُو85 85 54 44 بانگ درا
ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہیں کرتے660 660 610 150 ضرب کلیم
ہو دید کا جو شوق تو آنکھوں کو بند کر128 128 102 105 بانگ درا
ہوگیا آنکھوں سے پنہاں کیوں ترا سوزِ کُہن270 270 240 271 بانگ درا
یوں تو پوشیدہ ہیں تیری خاک میں لاکھوں گہر57 57 27 10 بانگ درا
یہ اُمّت روایات میں کھو گئی450 451 416 167 بال جبریل
یہ سالک مقامات میں کھو گیا451 452 416 168 بال جبریل
یہ فقر مردِ مسلماں نے کھو دیا جب سے564 564 513 47 ضرب کلیم