صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کھل"، 74 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئنہ سا شاہدِ قُدرت کو دِکھلاتی ہوئی52 52 23 5 بانگ درا
آسماں کے طائروں کو نغمہ سِکھلاتی ہوئی183 183 156 170 بانگ درا
آنکھ کھُلتے ہی چمک اُٹھّا شرارِ آرزو97 97 66 60 بانگ درا
اس رمز کے اب تک نہ کھُلے ہم پہ معانی92 92 59 51 بانگ درا
اس شخص کی ہم پر تو حقیقت نہیں کھُلتی92 92 60 52 بانگ درا
اور دِکھلائیں گے مضموں کی ہمیں باریکیاں116 116 89 90 بانگ درا
اَوجِ گردُوں سے ذرا دنیا کی بستی دیکھ لے208 208 181 200 بانگ درا
اپنی رفعت سے ہمارے گھر کی پستی دیکھ لے!208 208 181 200 بانگ درا
اک فقر سے کھُلتے ہیں اسرارِ جہاں گیری491 490 452 213 بال جبریل
ایک آنکھ لے کے خوابِ پریشاں ہزار دیکھ76 76 45 33 بانگ درا
بے محنتِ پیہم کوئی جوہر نہیں کھُلتا643 643 593 131 ضرب کلیم
بے چاری کلی کھِلتی ہے مُرجھانے کی خاطر244 244 215 241 بانگ درا
تدبیر سے کھُلتا نہیں یہ عُقدۂ دشوار665 665 615 155 ضرب کلیم
ترکِ دنیا قوم کو اپنی نہ سِکھلانا کہیں84 84 52 42 بانگ درا
تیری بے عِلمی نے رکھ لی بے عِلموں کی لاج681 681 631 172 ضرب کلیم
جادہ دکھلانے کو جُگنو کا شرر تک بھی نہ ہو184 184 157 171 بانگ درا
جو ہے پردوں میں پنہاں، چشمِ بینا دیکھ لیتی ہے101 101 72 68 بانگ درا
جوشِ کردار سے کھُل جاتے ہیں تقدیر کے راز480 479 441 201 بال جبریل
خود آگاہی نے سِکھلا دی ہے جس کو تن فراموشی751 751 688 275 ارمغان حجاز
دستِ طفلِ خُفتہ سے رنگیں کھلونے جس طرح179 179 152 165 بانگ درا
دیکھ لو گے سطوَتِ رفتارِ دریا کا مآل222 222 194 215 بانگ درا
دیکھ لیں گے اپنی آنکھوں سے تماشا غرب و شرق708 708 653 223 ارمغان حجاز
دیکھا ہے جو کچھ میں نے اَوروں کو بھی دِکھلا دے241 241 212 237 بانگ درا
دیکھنے والے یہاں بھی دیکھ لیتے ہیں تجھے126 126 100 103 بانگ درا
رات نے جو کچھ چھُپا رکھّا تھا، دِکھلاؤں گی مَیں267 267 237 267 بانگ درا
راہ دِکھلائیں کسے، رہروِ منزل ہی نہیں228 228 200 222 بانگ درا
رنگ تصویرِ کُہن میں بھر کے دِکھلا دے مجھے160 160 134 142 بانگ درا
زمانے کی طبیعت کا تقاضا دیکھ لیتی ہے101 101 72 68 بانگ درا
زندگی قطرے کی سِکھلاتی ہے اسرارِ حیات217 217 190 209 بانگ درا
زندگی کی شاخ سے پھُوٹے، کھِلے، مُرجھا گئے177 177 151 162 بانگ درا
سِکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نے401 397 363 103 بال جبریل
عاشقوں کو روزِ محشر منہ نہ دِکھلاؤں گا کیا188 188 161 175 بانگ درا
عرش والوں پہ بھی کھُلتا نہیں یہ راز ہے کیا!227 227 199 221 بانگ درا
غرورِ زُہد نے سِکھلا دیا ہے واعظ کو132 132 106 111 بانگ درا
مناظر دِلکُشا دِکھلا گئی ساحر کی چالاکی253 253 225 252 بانگ درا
موسموں کو کِس نے سِکھلائی ہے خُوئے انقلاب؟444 446 411 161 بال جبریل
مَیں نے ناداروں کو سِکھلایا سبق تقدیر کا702 702 647 214 ارمغان حجاز
مِرا طریقہ نہیں کہ رکھ لوں کسی کی خاطر میء شبانہ457 458 422 175 بال جبریل
مگر یہ راز آخر کھُل گیا سارے زمانے پر247 247 219 245 بانگ درا
میں نے دِکھلایا فرنگی کو مُلوکیّت کا خواب701 701 647 214 ارمغان حجاز
نفَس سے جس کے کھِلی میری آرزو کی کلی123 123 97 99 بانگ درا
نمایاں ہو کے دِکھلا دے کبھی ان کو جمال اپنا130 130 105 109 بانگ درا
نہیں اس کھُلی فضا میں کوئی گوشۂ فراغت354 353 307 23 بال جبریل
وہ مے جس سے کھُلتا ہے رازِ ازل449 450 415 167 بال جبریل
پریشاں ہوں میں مُشتِ خاک، لیکن کچھ نہیں کھُلتا99 99 69 64 بانگ درا
پستیِ فطرت نے سِکھلائی ہے یہ حُجتّ اسے560 560 509 43 ضرب کلیم
چشمِ باطن جس سے کھُل جائے وہ جلوا چاہیے80 80 48 37 بانگ درا
چشمِ مسلم دیکھ لے تفسیرِ حرفِ ’یَنْسِلُوْنْ‘322 322 289 334 بانگ درا
کب کھُلا تجھ پر یہ راز، انکار سے پہلے کہ بعد؟560 560 509 43 ضرب کلیم
کسی کی یاد نے سِکھلا دیا ترانہ مجھے157 157 131 139 بانگ درا
کوئی دستار میں رکھ لے، کوئی زیبِ گلو کر لے279 279 250 282 بانگ درا
کھُل تو جاتا ہے مُغَنّی کے بم و زیر سے دل636 636 587 124 ضرب کلیم
کھُل جائیں، کیا مزے ہیں تمنّائے شوق میں128 128 102 105 بانگ درا
کھُل نہیں سکتی شکایت کے لیے لیکن زباں117 117 90 91 بانگ درا
کھُل گیا جس دَم تو محرم کے سوا کچھ بھی نہیں161 161 135 143 بانگ درا
کھُلا جب چمن میں کتب خانۂ گُل743 743 681 264 ارمغان حجاز
کھُلا یہ مر کر کہ زندگی اپنی تھی طلسمِ ہوَس سراپا163 163 137 145 بانگ درا
کھُلتا نہیں بھید زندگی کا153 153 126 134 بانگ درا
کھُلتا نہیں مرے سفَرِ زندگی کا راز479 478 440 199 بال جبریل
کھُلتا نہیں کہ ناز ہوں میں یا نیاز ہوں77 77 46 34 بانگ درا
کھُلتے جاتے ہیں اسی آگ سے اَسرارِ حیات609 609 559 96 ضرب کلیم
کھُلتے نظر آتے ہیں بتدریج وہ اَسرار648 648 598 138 ضرب کلیم
کھُلتے نہیں اس قُلزُمِ خاموش کے اسرار498 497 459 221 بال جبریل
کھُلتے ہیں غلاموں پر اَسرارِ شہنشاہی389 385 348 82 بال جبریل
کھُلنے کو جدّہ میں ہے شفاخانۂ حجاز226 226 198 219 بانگ درا
کھُلے جاتے ہیں اسرارِ نہانی429 414 381 141 بال جبریل
کھُلے ہیں سب کے لیے غَربیوں کے میخانے690 690 640 181 ضرب کلیم
کہ گِرہ غُنچے کی کھُلتی نہیں بے موجِ نسیم542 542 492 24 ضرب کلیم
گِرہ بھنور کی کھُلے تو کیونکر، بھنور ہے تقدیر کا بہانہ458 459 422 176 بال جبریل
گھٹنے بڑھنے کا سماں آنکھوں کو دِکھلاتا ہے تُو85 85 54 44 بانگ درا
یا تخیّل کی نئی دنیا ہمیں دِکھلائیں گے116 116 89 90 بانگ درا
یاس و اُمیّد کا نظّارہ جو دِکھلاتی ہو113 113 86 86 بانگ درا
’کھُل گئے، یاجوج اور ماجوج کے لشکر تمام322 322 289 334 بانگ درا
“مُلک ہاتھوں سے گیا مِلّت کی آنکھیں کھُل گئیں”294 294 265 301 بانگ درا