صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کون"، 86 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آسماں کے طائروں کو نغمہ سِکھلاتی ہوئی183 183 156 170 بانگ درا
آہنگِ طبعِ ناظمِ کون و مکاں ہوں میں77 77 46 34 بانگ درا
اب صبا سے کون پُوچھے گا سکُوتِ گُل کا راز116 116 89 90 بانگ درا
الکشن، ممبری، کونسل، صدارت323 323 290 335 بانگ درا
اُن کی جمعیّت کا ہے مُلک و نسَب پر انحصار277 277 248 279 بانگ درا
اُٹھ گیا ناوک فگن، مارے گا دل پر تِیر کون؟117 117 90 90 بانگ درا
اپنے رازق کو نہ پہچانے تو محتاجِ ملوک373 368 325 51 بال جبریل
اک فقر سِکھاتا ہے صیّاد کو نخچیری491 490 452 213 بال جبریل
اہلِ زمیں کو نُسخۂ زندگیِ دوام ہے240 240 211 236 بانگ درا
اے خدائے کُن فکاں! مجھ کو نہ تھا آدم سے بَیر559 559 508 42 ضرب کلیم
اے دلِ کون و مکاں کے رازِ مضمر! فاش ہو241 241 212 237 بانگ درا
بربطِ کون و مکاں جس کی خموشی پہ نثار151 151 124 132 بانگ درا
تاریخِ اُمَم جس کو نہیں ہم سے چھُپاتی536 536 486 17 ضرب کلیم
تجھ کو نہیں معلوم کہ حُورانِ بہشتی493 492 454 215 بال جبریل
تم شب کو نمودار ہو، وہ دن کو نمودار476 475 437 195 بال جبریل
تہِ محرابِ مسجد سو گیا کون732 732 673 252 ارمغان حجاز
جانِ مضطر کی حقیقت کو نمایاں کر دوں144 144 118 124 بانگ درا
جس قوم نے اس زندہ حقیقت کو نہ پایا608 608 558 94 ضرب کلیم
جس کو نادانی سے ہم سمجھے تھے اک مُشتِ غبار707 707 652 222 ارمغان حجاز
جو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے، وہ نظر کیا630 630 580 117 ضرب کلیم
جو نقشِ کُہَن تم کو نظر آئے، مِٹا دو434 437 402 149 بال جبریل
خودی کو نِگہ رکھ، ایازی نہ کر455 456 420 173 بال جبریل
خودی کو نہ دے سیم و زر کے عوض491 490 452 213 بال جبریل
دینے والا کون ہے، مردِ غریب و بے نَوا442 444 409 158 بال جبریل
دیکھ تو اپنا عمل، تجھ کو نظر آتی ہے کیا249 249 221 247 بانگ درا
دیکھنے کو نوجواں ہوں، طفلِ ناداں مَیں بھی ہوں98 98 67 62 بانگ درا
راہِ محبّت میں ہے کون کسی کا رفیق414 417 383 123 بال جبریل
ربط ہو جاتا ہے دل کو نالہ و فریاد سے263 263 234 263 بانگ درا
رنگ پر جو اَب نہ آئیں اُن فسانوں کو نہ چھیڑ84 84 52 42 بانگ درا
زندہ وہی ہے کام کچھ جس کو نہیں قرار سے239 239 210 235 بانگ درا
سوتوں کو ندّیوں کا شوق، بحر کا ندّیوں کو عشق150 150 124 131 بانگ درا
سُنائے کون اسے اقبالؔ کا یہ شعرِ غریب407 403 371 113 بال جبریل
سُنے گا اقبالؔ کون ان کو، یہ انجمن ہی بدل گئی ہے189 189 162 176 بانگ درا
سکُونِ دل سے سامانِ کشودِ کار پیدا کر129 129 103 106 بانگ درا
شکایت چاہیے تم کو نہ کچھ اپنے مقّدر سے247 247 218 244 بانگ درا
شیرازہ بندِ دفترِ کون و مکاں ہے تُو74 74 43 30 بانگ درا
ضمیرِ پاک و نگاہِ بلند و مستیِ شوق367 364 319 44 بال جبریل
عام یوں اس کو نہ کر دیتا نظامِ کائنات260 260 231 259 بانگ درا
عشق سکُون و ثبات، عشق حیات و ممات533 533 483 13 ضرب کلیم
فرنگی بُت کدے میں کھو گیا کون؟732 732 673 252 ارمغان حجاز
فریبِ نظر ہے سکُون و ثبات453 454 418 171 بال جبریل
محفلِ نَو میں پرانی داستانوں کو نہ چھیڑ84 84 52 42 بانگ درا
محفلِ کون و مکاں میں سحَر و شام پھرے193 193 165 180 بانگ درا
مرے شباب کے گُلشن کو ناز ہے جس پر185 185 158 171 بانگ درا
ممبری امپِیریَل کونسل کی کچھ مشکل نہیں319 319 286 330 بانگ درا
مَیں نُہ سِپِہر کو نہیں لاتا نگاہ میں!500 499 461 224 بال جبریل
مَیں نے یہ کہا کوئی گِلہ مجھ کو نہیں ہے92 92 60 52 بانگ درا
مِرے خم و پیچ کو نجومی کی آنکھ پہچانتی نہیں ہے457 458 422 175 بال جبریل
مگر سرکار نے کیا خوب کونسل ہال بنوایا324 324 291 336 بانگ درا
میرے ماموں کو نہیں پہچانتے شاید حضور500 499 461 223 بال جبریل
میّسر میر و سُلطاں کو نہیں شاہینِ کافوری393 389 352 88 بال جبریل
نِگہ کو نظّارے کی تمنا ہے، دل کو سودا ہے جُستجو کا163 163 137 145 بانگ درا
وہ کون سا آدم ہے کہ تُو جس کا ہے معبود431 434 399 145 بال جبریل
پالتا ہے بیج کو مٹّی کی تاریکی میں کون444 446 411 161 بال جبریل
کون بحرِ روم کی موجوں سے ہے لِپٹا ہُوا706 706 651 219 ارمغان حجاز
کون دریاؤں کی موجوں سے اُٹھاتا ہے سحاب؟444 446 411 161 بال جبریل
کون سمجھائے تجھے کیا ہیں مقاماتِ وجود!626 626 576 112 ضرب کلیم
کون سمجھے گا چمن میں نالۂ بُلبل کا راز116 116 89 90 بانگ درا
کون سی قوم فقط تیری طلب گار ہوئی192 192 165 180 بانگ درا
کون سی وادی میں ہے، کون سی منزل میں ہے423 426 391 134 بال جبریل
کون سے سودے میں ہے مَردوں کا سُود؟467 467 430 185 بال جبریل
کون طُوفاں کے طمانچے کھا رہا ہے، مَیں کہ تو؟474 474 436 193 بال جبریل
کون لایا کھینچ کر پچھم سے بادِ سازگار444 446 411 161 بال جبریل
کون میرا خط نہ آنے سے رہے گا بےقرار257 257 228 256 بانگ درا
کون کر سکتا ہے اس کی آتشِ سوزاں کو سرد702 702 648 214 ارمغان حجاز
کون کر سکتا ہے اُس نخلِ کُہن کو سرنِگُوں!702 702 648 214 ارمغان حجاز
کون ہیں تیرے اَب و جَد، کس قبیلے سے ہے تو؟499 498 460 223 بال جبریل
کون ہے تارکِ آئینِ رسُولِ مختارؐ؟231 231 202 225 بانگ درا
کونسل کی ممبری کے لیے ووٹ چاہے گی316 316 284 326 بانگ درا
کہ جبرئیلؑ سے ہے اس کو نسبتِ خویشی370 366 321 47 بال جبریل
کہ مَیں داغِ محبّت کو نمایاں کر کے چھوڑوں گا100 100 72 67 بانگ درا
کہتا ہے کون اُسے کہ مسلماں کی موت مر540 540 490 22 ضرب کلیم
کیا تجھ کو نہیں اپنی خودی تک بھی رسائی؟634 634 584 121 ضرب کلیم
گُناہ گار ہے کون، اور خُوں بہا کیا ہے724 724 667 245 ارمغان حجاز
ہر شے کو نصیب ہے حضوری492 491 453 214 بال جبریل
ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات!550 550 499 32 ضرب کلیم
ہندوستاں میں جزوِ حکومت ہیں کونسلیں318 318 286 329 بانگ درا
ہو نِکو نام جو قبروں کی تجارت کرکے230 230 201 223 بانگ درا
ہوبہو کھینچے گا لیکن عشق کی تصویر کون؟117 117 90 90 بانگ درا
ہے رام کے وجود پہ ہندوستاں کو ناز205 205 177 195 بانگ درا
یورپ کے کرگسوں کو نہیں ہے ابھی خبر657 657 607 147 ضرب کلیم
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن573 573 522 57 ضرب کلیم
یہ عاشق کون سی بستی کے یا رب رہنے والے ہیں127 127 101 103 بانگ درا
یہ کون غزل خواں ہے پُرسوز و نشاط انگیز366 363 318 42 بال جبریل
یہی اصول ہے سرمایۂ سکُونِ حیات239 239 210 234 بانگ درا
یہی توحید تھی جس کو نہ تُو سمجھا نہ مَیں سمجھا361 359 314 37 بال جبریل