صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کود"، 65 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئنہ سا شاہدِ قُدرت کو دِکھلاتی ہوئی52 52 23 5 بانگ درا
آلِ سیزر کو دِکھایا ہم نے پھر سیزر کا خواب705 705 651 219 ارمغان حجاز
آہ! وہ زندانیِ نزدیک و دُور و دیر و زُود559 559 508 42 ضرب کلیم
اوروں کو دیں حضور! یہ پیغامِ زندگی226 226 198 220 بانگ درا
اِس گھر میں کئی تم کو دکھانے کی ہیں چیزیں60 60 29 13 بانگ درا
اہلِ محفل کو دِکھا دیں اثرِ صَیقلِ عشق158 158 132 140 بانگ درا
برہمن کو دیا پیغام خورشیدِ دُرَخشاں کا88 88 56 47 بانگ درا
بے خطر کود پڑا آتشِ نمرود میں عشق310 310 278 318 بانگ درا
تاثیر کا سائل ہوں، محتاج کو، داتا دے!242 242 213 238 بانگ درا
تجھ کو دُزدیدہ نگاہی یہ سِکھا دی کس نے142 142 117 122 بانگ درا
ثُریّا سے زمیں پر آسماں نے ہم کو دے مارا207 207 180 198 بانگ درا
حضرت! کسی نادان کو دیجے گا یہ دھوکا59 59 29 13 بانگ درا
خدا نے اس کو دیا ہے شکوہِ سُلطانی683 683 633 174 ضرب کلیم
خدا نے مجھ کو دیا ہے دلِ خبیر و بصیر664 664 614 154 ضرب کلیم
دُوئی ملک و دِیں کے لیے نامرادی444 446 410 160 بال جبریل
دہر کو دیتے ہیں موتی دیدۂ گریاں کے ہم179 179 153 165 بانگ درا
دیتا ہے ہُنر جس کا امیروں کو دوشالہ750 750 687 274 ارمغان حجاز
دیکھتا ہوں کچھ تو اَوروں کو دِکھانے کے لیے96 96 65 59 بانگ درا
ذرّۂ ریگ کو دیا تُو نے طلوعِ آفتاب439 441 405 154 بال جبریل
رومی فنا ہُوا، حبَشی کو دوام ہے271 271 241 273 بانگ درا
زُناّریوں کو دَیرِ کُہن سے نکال دو658 658 608 148 ضرب کلیم
ساحرِ المُوط نے تجھ کو دیا برگِ حشیش291 291 262 297 بانگ درا
سب کو دیوانہ بنا سکتی ہے میری ایک ہُو708 708 653 223 ارمغان حجاز
سبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا372 368 324 50 بال جبریل
سِیَہ پیرہن شام کو دے رہے تھے89 89 57 48 بانگ درا
شاعر نے جس کو دیکھا قُدرت کے بانکپن میں147 147 121 127 بانگ درا
شفَقِ صبح کو دریا کا خرام آئینہ279 279 251 283 بانگ درا
صُوفی نے جس کو دل کے ظُلمت کدے میں پایا147 147 121 127 بانگ درا
عارضی فُرقت کو دائم جان کر روتے ہیں ہم184 184 157 170 بانگ درا
عشق کا سوز زمانے کو دِکھاتا جاؤں113 113 86 86 بانگ درا
عہدِ کُہن کو دیا اس نے پیامِ رحیل420 423 388 131 بال جبریل
غنچہ باشی کود کانت برکنند470 470 432 188 بال جبریل
غنچۂ گُل کو دیا ذوقِ تبسّم میں نے58 58 28 12 بانگ درا
فطرت کو دِکھایا بھی ہے، دیکھا بھی ہے تُو نے636 636 586 123 ضرب کلیم
فکرِ عرب کو دے کے فرنگی تخیّلات658 658 608 148 ضرب کلیم
قبائے ملک و دولت چاک در چاک!486 485 447 207 بال جبریل
قطرۂ شبنمِ بے مایہ کو دریا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
مجھ کو بھی تمنّا ہے کہ ’اقبال‘ کو دیکھوں92 92 60 52 بانگ درا
مجھ کو دیتے ہیں ایک بُوند لہُو321 321 289 333 بانگ درا
مری جفا طلَبی کو دعائیں دیتا ہے347 348 300 10 بال جبریل
معلوم کیا کسی کو دردِ نہاں ہمارا110 110 83 82 بانگ درا
موت کے آئِنے میں تجھ کو دکھا کر رُخِ دوست563 563 512 46 ضرب کلیم
مَیں نے مُنعِم کو دیا سرمایہ داری کا جُنوں702 702 647 214 ارمغان حجاز
مُلک و دولت ہے فقط حِفظِ حرم کا اک ثمر295 295 265 301 بانگ درا
میرے بیتاب تخیّل کو دیا تُو نے قرار142 142 116 121 بانگ درا
نظّارۂ دیرینہ زمانے کو دِکھا دے187 187 160 174 بانگ درا
نہیں آنکھ کو دید تیری گوارا90 90 58 49 بانگ درا
پانی کو دی روانی، موجوں کو بے کلی دی111 111 84 84 بانگ درا
پھر سبب کیا ہے، نہیں تجھ کو دماغِ پرواز205 205 177 195 بانگ درا
پیرِ حرم کو دیکھا ہے میں نے386 382 345 78 بال جبریل
چشمۂ کوہ کو دی شورشِ قلزُم میں نے58 58 28 12 بانگ درا
ڈھُونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں228 228 200 222 بانگ درا
کام مجھ کو دیدۂ حِکمت کے اُلجھیڑوں سے کیا54 54 24 6 بانگ درا
کر اپنی رات کو داغِ جگر سے نُورانی478 477 438 197 بال جبریل
کسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیری107 107 81 79 بانگ درا
کلی کو دیکھ کہ ہے تشنۂ نسیمِ سحَر385 381 343 76 بال جبریل
کوہِ اِضم کو دے گیا رنگ برنگ طَیلساں436 438 403 151 بال جبریل
کیا خبر تجھ کو، دُرونِ سینہ کیا رکھتا ہوں میں149 149 123 129 بانگ درا
گردُوں نے کتنی بلندی سے ان قوموں کو دے پٹکا ہے317 317 285 328 بانگ درا
گھٹنے بڑھنے کا سماں آنکھوں کو دِکھلاتا ہے تُو85 85 54 44 بانگ درا
ہزار کام ہیں مردانِ حُر کو دُنیا میں670 670 621 162 ضرب کلیم
ہو جس نے کبھی ایک نظر آپ کو دیکھا60 60 30 14 بانگ درا
ہے شعرِ عجَم گرچہ طرب ناک و دل آویز639 639 590 127 ضرب کلیم
یوں دادِ سخن مجھ کو دیتے ہیں عراق و پارس366 364 319 43 بال جبریل
’کشتیِ مسکین‘ و ’جانِ پاک‘ و ’دیوارِ یتیم‘284 284 256 289 بانگ درا