صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کوب"، 73 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آدم کو بھی دیکھا ہے کسی نے کبھی بیدار؟475 475 437 195 بال جبریل
آنکھ کو بیدار کر دے وعدۂ دیدار سے217 217 189 209 بانگ درا
آپ بھی شرمسار ہو، مجھ کو بھی شرمسار کر346 348 299 9 بال جبریل
آگئی خاک کی چٹکی کو بھی پرواز ہے کیا!227 227 199 221 بانگ درا
اس زمین و آسماں کو بےکراں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
اس عصر کو بھی اُس نے دیا ہے کوئی پیغام؟480 479 441 200 بال جبریل
اشک کے قافلے کو بانگِ درا اُٹھتی ہے151 151 125 132 بانگ درا
ان نرم بچھونوں سے خدا مجھ کو بچائے60 60 30 14 بانگ درا
اے بادِ بیابانی! مجھ کو بھی عنایت ہو448 449 414 165 بال جبریل
بڑا جہان میں تجھ کو بنا دیا اُس نے62 62 31 16 بانگ درا
تاویل سے قُرآں کو بنا سکتے ہیں پاژند359 357 312 33 بال جبریل
تاویلِ مسائل کو بناتے ہیں بہانہ652 652 603 142 ضرب کلیم
تُجھ کو بھی جُستجو ہے، مجھ کو بھی جُستجو ہے199 199 171 187 بانگ درا
تُو نے یہ کیا غضب کِیا، مجھ کو بھی فاش کر دیا343 345 297 6 بال جبریل
تُو کفِ خاک و بے بصر، مَیں کفِ خاک و خودنِگر368 365 320 45 بال جبریل
تھی فرشتوں کو بھی حیرت کہ یہ آواز ہے کیا227 227 199 221 بانگ درا
جس نے مومن کو بنایا مہ و پرویں کا امیر528 528 478 8 ضرب کلیم
جنگ و جدَل سِکھایا واعظ کو بھی خدا نے115 115 88 88 بانگ درا
جو معجزہ پربت کو بنا سکتا ہے رائی688 688 637 179 ضرب کلیم
خبر دیتی تھیں جن کو بجلیاں وہ بے خبر نکلے303 303 272 311 بانگ درا
خدا کرے کہ مِلے شیخ کو بھی یہ توفیق374 370 326 54 بال جبریل
خرد واقف نہیں ہے نیک و بد سے356 413 380 28 بال جبریل
خود بدلتے نہیں، قُرآں کو بدل دیتے ہیں534 534 484 14 ضرب کلیم
خود جلیں، دیدۂ اغیار کو بینا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
دل کو بیگانۂ اندازِ کلیسائی کر311 311 279 319 بانگ درا
دل کے پوشیدہ خیالوں کو بھی عُریاں کر دوں144 144 118 124 بانگ درا
دیو استبداد جمہوری قبا میں پاے کوب290 290 261 296 بانگ درا
دیکھا ہے جو کچھ میں نے اَوروں کو بھی دِکھلا دے241 241 212 237 بانگ درا
رنگیں کِیا سحَر کو، بانکی دُلھن کی صورت111 111 84 84 بانگ درا
رِندوں کو بھی معلوم ہیں صُوفی کے کمالات741 741 679 261 ارمغان حجاز
سُنتے ہیں جام بکف نغمۂ کُوکُو بیٹھے197 197 169 185 بانگ درا
شمع کو بھی ہو ذرا معلوم انجامِ ستم218 218 191 210 بانگ درا
شیخ و مُلّا کو بُری لگتی ہے درویش کی بات590 590 539 76 ضرب کلیم
صبا سے بھی نہ مِلا تجھ کو بُوئے گُل کا سُراغ!599 599 547 85 ضرب کلیم
عالِم آب و خاک و باد! سِرِّ عیاں ہے تُو کہ مَیں368 365 320 45 بال جبریل
غبار راہ کو بخشا گیا ہے ذوقِ جمال724 724 667 244 ارمغان حجاز
غدّارِ وطن اس کو بتاتے ہیں برہمن538 538 488 20 ضرب کلیم
غضب ہیں یہ ’مُرشدانِ خود بیں، خُدا تری قوم کو بچائے!189 189 162 176 بانگ درا
غم نصیب اقبالؔ کو بخشا گیا ماتم ترا160 160 134 142 بانگ درا
غُبارِ راہ کو بخشا فروغِ وادیِ سینا365 363 317 41 بال جبریل
فقیرِ راہ کو بخشے گئے اسرارِ سُلطانی350 351 303 16 بال جبریل
قطرۂ خُونِ جگر، سِل کو بناتا ہے دل418 421 387 129 بال جبریل
قُرآن کو بازیچۂ تاویل بنا کر575 575 524 59 ضرب کلیم
قُوّتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے236 236 207 231 بانگ درا
قید ہم کو بھلی کہ آزادی!64 64 33 18 بانگ درا
مجھ کو بھی تمنّا ہے کہ ’اقبال‘ کو دیکھوں92 92 60 52 بانگ درا
مجھ کو بھی صِلہ دے مری آشُفتہ سری کا!571 571 521 55 ضرب کلیم
مجھ کو بھی نظر آتی ہے یہ بوقلمونی550 550 499 32 ضرب کلیم
مری اِکسیر نے شیشے کو بخشی سختیِ خارا364 362 317 40 بال جبریل
مَیں تجھ کو بتاتا ہُوں، تقدیرِ اُمَم کیا ہے386 382 344 77 بال جبریل
مَیں نے تو کِیا پردۂ اسرار کو بھی چاک374 370 328 55 بال جبریل
مَیں پھٹکتا ہُوں تو چھَلنی کو بُرا لگتا ہے کیوں662 662 612 151 ضرب کلیم
مِری آتش کو بھڑکاتی ہے تیری دیر پیوندی353 352 306 21 بال جبریل
مگر رضائے کلکٹر کو بھانپ لیں تو کہیں319 319 287 330 بانگ درا
میرے بگڑے ہوئے کاموں کو بنایا تُو نے87 87 55 46 بانگ درا
وادیِ گُل، خاکِ صحرا کو بنا سکتا ہے یہ179 179 153 165 بانگ درا
وہ اس نسخے کو بڑھ کر جانتا تھا اسمِ اعظم سے137 137 111 115 بانگ درا
پانی کو دی روانی، موجوں کو بے کلی دی111 111 84 84 بانگ درا
پَودوں کو بھی احساس ہے پہنائے فضا کا565 565 514 49 ضرب کلیم
پُر سوز و نظرباز و نِکوبین و کم آزار360 357 313 35 بال جبریل
پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے347 411 378 11 بال جبریل
پھُول کو بادِ بہاری کا پیام آیا تو کیا213 213 185 204 بانگ درا
چھوڑ جاتا ہے خیالات کو بے ربط و نظام595 595 543 81 ضرب کلیم
کبھی بُتوں کو بنایا حرم نشیں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
کرتے ہیں رُوح کو خوابیدہ، بدن کو بیدار640 640 591 128 ضرب کلیم
کِیا اسیر شعاعوں کو، برقِ مُضطر کو109 109 82 81 بانگ درا
کِیا گھبرا کے پھر آزاد سر کو بارِ مِغفَر سے246 246 218 244 بانگ درا
کِیا ہے اپنے بختِ خُفتہ کو بیدار قوموں نے103 103 75 72 بانگ درا
کہ ہر مستور کو بخشا گیا ہے ذوقِ عُریانی755 755 692 279 ارمغان حجاز
کہتے ہیں کہ شیشے کو بنا سکتے ہیں خارا713 713 657 229 ارمغان حجاز
ہو دید کا جو شوق تو آنکھوں کو بند کر128 128 102 105 بانگ درا
یوں بھی دستورِ گُلستاں کو بدل سکتے ہیں682 682 632 173 ضرب کلیم
یہ چیز وہ ہے کہ پتھّر کو بھی گداز کرے132 132 106 111 بانگ درا