صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کف"، 47 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئیں گے غسّال کابل سے،کفن جاپان سے317 317 285 327 بانگ درا
آج تک فیصلۂ نفع و ضرر کر نہ سکا583 583 531 67 ضرب کلیم
اُٹھ گیا ناوک فگن، مارے گا دل پر تِیر کون؟117 117 90 90 بانگ درا
اک فغانِ بے شرر سینے میں باقی رہ گئی425 428 393 137 بال جبریل
اک فقر سِکھاتا ہے صیّاد کو نخچیری491 490 452 213 بال جبریل
اک فقر سے قوموں میں مسکینی و دِلگیری491 490 452 213 بال جبریل
اک فقر سے مٹّی میں خاصیّتِ اِکسیری491 490 452 213 بال جبریل
اک فقر سے کھُلتے ہیں اسرارِ جہاں گیری491 490 452 213 بال جبریل
اک فقر ہے شبیّری، اس فقر میں ہے مِیری491 490 452 213 بال جبریل
اگر ہو عشق تو ہے کُفر بھی مسلمانی374 370 327 54 بال جبریل
ایک فریاد ہے مانندِ سپند اپنی بساط158 158 132 140 بانگ درا
ایک فلسفہ زدہ سیّد زادے کے نام530 530 480 10 ضرب کلیم
بدن اس تازہ جہاں کا ہے اُسی کی کفِ خاک642 642 592 130 ضرب کلیم
بس ایک فغانِ زیر بامی601 601 550 87 ضرب کلیم
بوسیدہ کفن جس کا ابھی زیرِ زمیں ہے663 663 613 152 ضرب کلیم
تری نگاہ میں ہے ایک، فقر و رُہبانی563 563 512 47 ضرب کلیم
تُو کفِ خاک و بے بصر، مَیں کفِ خاک و خودنِگر368 365 320 45 بال جبریل
جس علم کا حاصل ہے جہاں میں دو کفِ جوَ678 678 629 169 ضرب کلیم
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے187 187 160 173 بانگ درا
خندہ زن کُفر ہے، احساس تجھے ہے کہ نہیں194 194 166 182 بانگ درا
دیکھتے ہیں فقط اک فلسفۂ رُوباہی670 670 620 161 ضرب کلیم
سربکف پھرتے تھے کیا دہر میں دولت کے لیے؟192 192 164 179 بانگ درا
سمرقند و بخارا کی کفِ خاک!486 485 447 207 بال جبریل
سُنتے ہیں جام بکف نغمۂ کُوکُو بیٹھے197 197 169 185 بانگ درا
شہیدِ ازل لالہ خونیں کفن449 450 414 166 بال جبریل
صبح کا دامنِ صد چاک کفن ہے میرا112 112 85 85 بانگ درا
لاکھ حکیم سر بجیب، ایک کلیم سربکف377 373 331 60 بال جبریل
محوِ فلک فروزی تھی انجمن فلک کی202 202 174 191 بانگ درا
میری کفِ خاک برہمن زاد530 530 480 10 ضرب کلیم
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں487 486 448 208 بال جبریل
پرکالۂ آتش ہُوئی آدم کی کفِ خاک!493 492 454 215 بال جبریل
چھوڑوں گی نہ مَیں ہِند کی تاریک فضا کو621 621 570 107 ضرب کلیم
کاٹ کر رکھ دیے کُفّار کے لشکر کس نے192 192 165 179 بانگ درا
کفِ آئینہ پر باندھی ہے او ناداں حنا تو نے101 101 73 69 بانگ درا
کفِ ساحل سے دامن کھینچتا جا412 410 377 120 بال جبریل
کوئی دیکھے تو ہے باریک فطرت کا حجاب اتنا754 754 692 279 ارمغان حجاز
کُفر واسلام270 270 240 271 بانگ درا
کُفّار ہند کے ہیں تجارت میں سخت کوش319 319 287 330 بانگ درا
کُنجشکِ فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو434 437 402 149 بال جبریل
کی اس کی جُدائی میں بہت اشک فشانی92 92 60 52 بانگ درا
گرچہ کفِ خاک کی حد ہے سِپہرِ کبُود419 422 387 129 بال جبریل
ہر رہ گزر میں نقشِ کفِ پائے یار دیکھ124 124 98 100 بانگ درا
ہو تخیّل کا نہ جب تک فکرِ کامل ہم نشیں56 56 26 10 بانگ درا
ہو زندہ کفن پوش تو مَیّت اُسے سمجھیں572 572 521 56 ضرب کلیم
ہے خاکِ فلسطیں پہ یہودی کا اگر حق668 668 618 159 ضرب کلیم
یا چاک کریں مَردکِ ناداں کے کفن کو؟572 572 521 56 ضرب کلیم
“تخمِ دیگر بکف آریم و بکاریم ز نو238 238 209 234 بانگ درا