صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کعبے"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تیرے کعبے کو جبینوں سے بسایا ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
جیسے کعبے میں دُعاؤں سے فضا معمور ہے265 265 236 265 بانگ درا
دید ہے کعبے کو تیری حجِّ اکبر سے سوا172 172 146 157 بانگ درا
عرش کا ہے کبھی کعبے کا ہے دھوکا اس پر93 93 61 54 بانگ درا
لا کے کعبے سے صنَم خانے میں آباد کیا233 233 204 228 بانگ درا
مانندِ بُتاں پُجتے ہیں کعبے کے برہمن497 496 458 220 بال جبریل
میرے کعبے کو جبِینوں سے بسایا کس نے؟230 230 201 224 بانگ درا
نکالا کعبے سے پتھّر کی مورتوں کو کبھی108 108 82 80 بانگ درا
پاسباں مِل گئے کعبے کو صنَم خانے سے235 235 206 230 بانگ درا
چاہے تو کرے کعبے کو آتش کدۂ پارس575 575 524 59 ضرب کلیم
کعبے میں، بُت کدے میں ہے یکساں تری ضیا76 76 44 32 بانگ درا
کہتے تھے کعبے والوں سے کل اہلِ دَیر کیا318 318 285 328 بانگ درا
ہے خوشی ان کو کہ کعبے کے نگہبان گئے194 194 166 181 بانگ درا