صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کشود"، 9 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اہلِ حکمت پر بہت مشکل رہی جس کی کشود!634 634 585 121 ضرب کلیم
تجھ سے دِلوں کا حضور، مجھ سے دِلوں کی کشود419 422 387 129 بال جبریل
سکُونِ دل سے سامانِ کشودِ کار پیدا کر129 129 103 106 بانگ درا
نہ رہا زندہ و پائندہ تو کیا دل کی کشود!636 636 587 124 ضرب کلیم
نہ کہہ کہ صبر معمّائے موت کی ہے کشود723 723 666 243 ارمغان حجاز
نہیں ممکن مگر اس عقدۂ مشکل کی کُشود!609 609 559 96 ضرب کلیم
کس قدر لذّت کشودِ عقدۂ مشکل میں ہے81 81 50 39 بانگ درا
کلی گُل کی ہے محتاجِ کشود آج729 729 671 249 ارمغان حجاز
ہے اسی میں مشکلاتِ زندگانی کی کشود720 720 663 238 ارمغان حجاز