صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کسے"، 48 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اخترِ شام کی آتی ہے فلک سے آواز278 278 249 281 بانگ درا
اس خاک سے اُٹھّے ہیں وہ غوّاصِ معانی621 621 571 107 ضرب کلیم
اس قید کا الٰہی! دُکھڑا کسے سُناؤں69 69 38 24 بانگ درا
افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر385 381 344 77 بال جبریل
افلاک سے ہے اس کی حریفانہ کشاکش558 558 507 41 ضرب کلیم
انسانوں کی بستی ہے بہت دُور فلَک سے244 244 215 240 بانگ درا
اُٹھتا نہیں خاک سے شرارہ427 430 395 139 بال جبریل
بنائے خاک سے اُس نے دو صد ہزار ابلیس!654 654 605 144 ضرب کلیم
حدِ ادراک سے باہر ہیں باتیں عشق و مستی کی392 388 352 87 بال جبریل
حُسن تیرا جب ہُوا بامِ فلک سے جلوہ گر80 80 48 37 بانگ درا
خاک سے اُٹھتی ہے، گردُوں پہ گزر رکھتی ہے227 227 199 220 بانگ درا
خاکی ہُوں مگر خاک سے رکھتا نہیں پیوند359 357 313 34 بال جبریل
خاکی ہے مگر خاک سے آزاد ہے مومن558 558 507 41 ضرب کلیم
خس و خاشاک سے ہوتا ہے گُلستاں خالی234 234 205 229 بانگ درا
خودی کو جس نے فلک سے بلند تر دیکھا584 584 532 68 ضرب کلیم
خُفتگانِ خاک سے استفسار69 69 38 24 بانگ درا
خیر، تُو ساقی سہی لیکن پِلائے گا کسے214 214 187 206 بانگ درا
راہ دِکھلائیں کسے، رہروِ منزل ہی نہیں228 228 200 222 بانگ درا
زُہرہ نے سُنی ہے یہ خبر ایک مَلک سے244 244 215 240 بانگ درا
سُنا ہے، خاک سے تیری نمود ہے، لیکن459 460 423 177 بال جبریل
سینۂ افلاک سے اُٹھتی ہے آہِ سوز ناک739 739 678 259 ارمغان حجاز
ظُلمت کدۂ خاک سے بیزار نہیں مَیں718 718 662 235 ارمغان حجاز
غمِ فنا ہے تجھے! گُنبدِ فلک سے اُتر141 141 115 120 بانگ درا
معلوم کسے ہند کی تقدیر کہ اب تک663 663 613 152 ضرب کلیم
مَلک سے عاجزی، اُفتادگی تقدیرِ شبنم سے137 137 111 116 بانگ درا
مُشرک ہیں وہ جو رکھتے ہیں مُشرک سے لین دین319 319 287 330 بانگ درا
میَسّر ہو کسے دیدار اُس کا733 733 673 253 ارمغان حجاز
واعظ! کمالِ ترک سے مِلتی ہے یاں مراد133 133 107 112 بانگ درا
وجود جس کا نہیں جذبِ خاک سے آزاد494 493 455 217 بال جبریل
وہ چنگاری خس و خاشاک سے کس طرح دب جائے364 362 317 40 بال جبریل
چشمِ مہ و پرویں ہے اسی خاک سے روشن621 621 571 107 ضرب کلیم
کسے خبر کہ تجلّی ہے عین مستوری379 375 334 64 بال جبریل
کسے خبر کہ تُو ہے سنگِ خارہ یا کہ زُجاج!596 596 544 82 ضرب کلیم
کسے خبر کہ جُنوں بھی ہے صاحبِ ادراک398 394 359 97 بال جبریل
کسے خبر کہ جُنوں میں کمال اور بھی ہیں614 614 563 100 ضرب کلیم
کسے خبر کہ سفینے ڈبو چُکی کتنے370 366 322 47 بال جبریل
کسے خبر کہ ہزاروں مقام رکھتا ہے544 544 493 26 ضرب کلیم
کسے خبر کہ یہ عالم عدَم ہے یا کہ وجود723 723 666 242 ارمغان حجاز
کسے خبر کہ یہ نیرنگ و سیمیا کیا ہے724 724 667 244 ارمغان حجاز
کسے خبر ہے کہ ہنگامۂ نشور ہے کیا355 354 308 25 بال جبریل
کسے نہ بود کہ ایں داستاں فرو خواند521 521 471 1 ضرب کلیم
کسے نہیں ہے تمنّائے سَروری، لیکن383 379 340 72 بال جبریل
کیونکر خس و خاشاک سے دب جائے مسلماں428 431 396 141 بال جبریل
ہر ایک سے آشنا ہوں، لیکن جُدا جُدا رسم و راہ میری457 458 421 175 بال جبریل
ہو کے پیدا خاک سے رنگیں قبا کیونکر ہوا127 127 100 103 بانگ درا
ہُوا جو خاک سے پیدا، وہ خاک میں مستور724 724 667 244 ارمغان حجاز
یہ خاک باز ہیں، رکھتے ہیں خاک سے پیوند669 669 619 160 ضرب کلیم
یہی اگر کیفیت ہے تیری تو پھر کسے اعتبار ہو گا168 168 141 151 بانگ درا