صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کسی"، 89 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(یعنی وطن بحیثیّت ایک سیاسی تصوّر کے)187 187 160 173 بانگ درا
آدم کو بھی دیکھا ہے کسی نے کبھی بیدار؟475 475 437 195 بال جبریل
اب کیا کسی کے عشق کا دعویٰ کرے کوئی128 128 102 105 بانگ درا
اس سیلِ سبک سیر و زمیں گیر کے آگے541 541 491 23 ضرب کلیم
اعجاز ہے کسی کا یا گردشِ زمانہ!387 383 346 80 بال جبریل
اک دن کسی مکھّی سے یہ کہنے لگا مکڑا59 59 29 12 بانگ درا
اک فقر سے مٹّی میں خاصیّتِ اِکسیری491 490 452 213 بال جبریل
ایک صورت پر نہیں رہتا کسی شے کو قرار178 178 151 163 بانگ درا
ایک نکتہ کہ غلاموں کے لیے ہے اکسیر655 655 606 145 ضرب کلیم
بنایا ہے کسی نے کچھ سمجھ کر چشمِ آدم کو102 102 73 70 بانگ درا
بیچارہ کسی تاج کا تابِندہ نگیں ہے663 663 613 152 ضرب کلیم
بے کسی اس کی کوئی دیکھے ذرا وقتِ سحَر177 177 151 163 بانگ درا
تاثیر میں اِکسیر سے بڑھ کر ہے یہ تیزاب666 666 616 156 ضرب کلیم
ترس گئے ہیں کسی مردِ راہ‌داں کے لیے384 380 341 73 بال جبریل
تُند و سبک سَیر ہے گرچہ زمانے کی رَو417 420 386 128 بال جبریل
تھا یہ بھی کوئی ناز کسی بے نیاز کا76 76 45 33 بانگ درا
تھمتا نہ تھا کسی سے سیلِ رواں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
تھی کسی درماندہ رہرو کی صداے دردناک357 355 310 30 بال جبریل
جا بیٹھ کسی غار میں اللہ کو کر یاد548 548 497 30 ضرب کلیم
جب کسی شے پر بگڑ کر مجھ سے، چِلّاتا ہے تُو97 97 67 61 بانگ درا
جبینیں خاک پر رکھتے تھے جو، اِکسیر گر نکلے303 303 272 310 بانگ درا
جس کو کِیا ہو کسی مردِ خدا نے تمام417 420 386 127 بال جبریل
جل رہا ہوں کل نہیں پڑتی کسی پہلو مجھے73 73 42 29 بانگ درا
جہاں میں تُو کسی دیوار سے نہ ٹکرایا596 596 544 82 ضرب کلیم
حاصل کسی کامل سے یہ پوشیدہ ہُنَر کر713 713 657 229 ارمغان حجاز
حجاب اِکسیر ہے آوارۂ کوئے محبّت کو353 352 306 21 بال جبریل
حدیثِ دل کسی درویشِ بے گِلیِم سے پُوچھ382 378 338 69 بال جبریل
حضرت! کسی نادان کو دیجے گا یہ دھوکا59 59 29 13 بانگ درا
خاک کے ڈھیر کو اِکسیر بنا دیتی ہے94 94 62 54 بانگ درا
خدا تجھے کسی طُوفاں سے آشنا کر دے595 595 544 81 ضرب کلیم
دل کسی اور کا دیوانہ، میں دیوانۂ دل94 94 62 54 بانگ درا
دہقاں ہے کسی قبر کا اُگلا ہوا مُردہ663 663 613 152 ضرب کلیم
دیکھ رہا ہے کسی اور زمانے کا خواب424 427 392 136 بال جبریل
راہِ محبّت میں ہے کون کسی کا رفیق414 417 383 123 بال جبریل
روِش کسی کی گدایانہ ہو تو کیا کہیے!566 566 515 50 ضرب کلیم
رُوح کو لیکن کسی گُم گشتہ شے کی ہے ہوس120 120 94 95 بانگ درا
سونے والوں میں کسی کو ذوقِ بیداری بھی ہے؟”267 267 237 267 بانگ درا
سُنتا ہے تُو کسی سے جو افسانۂ حجاز226 226 198 219 بانگ درا
شاید کسی حرم کا تُو بھی ہے آستانہ388 384 346 80 بال جبریل
شاید کہ زمیں ہے یہ کسی اور جہاں کی531 531 481 11 ضرب کلیم
طفلکِ سیماب پا ہوں مکتبِ ہستی میں مَیں86 86 54 44 بانگ درا
عاشق ہے تُو کسی کا، یہ داغِ آرزو ہے؟199 199 171 187 بانگ درا
عشق خود اک سَیل ہے، سَیل کو لیتاہے تھام417 420 386 128 بال جبریل
غازۂ اُلفت سے یہ خاکِ سیہ آئینہ ہے146 146 120 126 بانگ درا
فردوس جو تیرا ہے، کسی نے نہیں دیکھا359 357 312 34 بال جبریل
لِکھا تھا عرش کے پائے پہ اک اِکسیر کا نسخہ137 137 111 115 بانگ درا
مری اِکسیر نے شیشے کو بخشی سختیِ خارا364 362 317 40 بال جبریل
مری زبانِ قلم سے کسی کا دل نہ دُکھے123 123 96 98 بانگ درا
معلوم کیا کسی کو دردِ نہاں ہمارا110 110 83 82 بانگ درا
مغل سے کسی طرح کمتر نہیں485 484 446 206 بال جبریل
منتظر ہے کسی مُطرب کا ابھی تک وہ سرود!637 637 587 124 ضرب کلیم
مِرا طریقہ نہیں کہ رکھ لوں کسی کی خاطر میء شبانہ457 458 422 175 بال جبریل
نہیں اک حال پہ دنیا میں کسی شے کو قرار320 320 288 331 بانگ درا
ٹھہَر سکا نہ کسی خانقاہ میں اقبالؔ441 443 408 157 بال جبریل
ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا66 66 35 20 بانگ درا
کر کسی سِینۂ پُر سوز میں خلوَت کی تلاش!614 614 564 100 ضرب کلیم
کسی ایسے شرر سے پھُونک اپنے خرمنِ دل کو130 130 104 108 بانگ درا
کسی بستی سے جو خاموش گزر جاتا ہوں58 58 28 11 بانگ درا
کسی بُت کدے میں بیاں کروں تو کہے صنم بھی ’ہَری ہَری‘280 280 253 285 بانگ درا
کسی جمشید کا ساغر نہیں مَیں350 411 378 16 بال جبریل
کسی دُکھ درد کے مارے کا اشکِ آتشیں بن کر273 273 243 274 بانگ درا
کسی سے شکوہ نہ ہو زیرِ آسماں مجھ کو123 123 96 98 بانگ درا
کسی ندّی کے پاس اک بکری63 63 32 17 بانگ درا
کسی نے دوش دیکھا ہے نہ فردا430 414 381 143 بال جبریل
کسی وادی میں جو منظور ہو سونا مجھ کو57 57 27 11 بانگ درا
کسی ٹہنی پہ بیٹھا گا رہا تھا118 118 92 93 بانگ درا
کسی پیشانی کے افشاں کے ستاروں میں رہوں113 113 86 86 بانگ درا
کسی چمن میں گریبانِ لالہ چاک نہیں643 643 594 132 ضرب کلیم
کسی کا راکب، کسی کا مَرکب، کسی کو عبرت کا تازیانہ457 458 421 175 بال جبریل
کسی کا شُعلۂ فریاد ہو ظُلمت رُبا کیونکر268 268 238 268 بانگ درا
کسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیری107 107 81 79 بانگ درا
کسی کو کیا خبر ہے مَیں کہاں ہوں کس کی دولت ہوں!99 99 69 64 بانگ درا
کسی کی خودی آشکارا نہیں ہے605 605 555 91 ضرب کلیم
کسی کی یاد نے سِکھلا دیا ترانہ مجھے157 157 131 139 بانگ درا
کسی کے دامنِ رنگیں سے آشنا نہ ہوا185 185 158 172 بانگ درا
کسی کے شوق میں تو نے مزے ستم کے لیے107 107 80 78 بانگ درا
کسی یکجائی سے اب عہدِ غلامی کر لو229 229 201 223 بانگ درا
کھٹک سی ہے جو سینے میں، غمِ منزل نہ بن جائے349 350 302 13 بال جبریل
کہ اس محفل سے خوشتر ہے کسی صحرا کی تنہائی274 274 244 275 بانگ درا
کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصُود ہے!285 285 257 290 بانگ درا
کیوں نہ گر جاؤں کسی پھول پہ شبنم ہو کر!113 113 86 86 بانگ درا
گُل کی کلی چٹک کر پیغام دے کسی کا78 78 47 35 بانگ درا
ہر کسی کی تربیت کرتی نہیں قُدرت، مگر281 281 253 286 بانگ درا
ہو گا یہ کسی اور ہی اسلام کا بانی92 92 60 52 بانگ درا
ہے کسی اور کی خاطر یہ نصابِ زر و سیم393 389 353 89 بال جبریل
یادِ عہدِ رفتہ میری خاک کو اِکسیر ہے224 224 196 217 بانگ درا
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن573 573 522 57 ضرب کلیم
یہ سیَہ پوشی کی تیّاری کسی کے غم میں ہے69 69 38 24 بانگ درا
یہ کسی دیکھی ہُوئی شے کی مگر پہچان ہے119 119 93 94 بانگ درا