صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کرکے"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(اِبلیس کو مخاطَب کرکے)706 706 651 220 ارمغان حجاز
تجھے بھی صورتِ آئینہ حیراں کر کے چھوڑوں گا100 100 72 67 بانگ درا
تری تاریک راتوں میں چراغاں کر کے چھوڑوں گا100 100 71 67 بانگ درا
جو ایک تھا اے نگاہ تُو نے ہزار کر کے ہمیں دکھایا168 168 141 151 بانگ درا
جو مشکل ہے، تو اس مشکل کو آساں کر کے چھوڑوں گا100 100 72 67 بانگ درا
لہُو رو رو کے محفل کو گُلستاں کر کے چھوڑوں گا100 100 71 67 بانگ درا
مجھ کو پیدا کر کے اپنا نُکتہ چیں پیدا کیا149 149 123 130 بانگ درا
پست و بلند کرکے طے کھیتوں کو جا پلاتی ہے239 239 210 235 بانگ درا
چمن میں مُشتِ خاک اپنی پریشاں کر کے چھوڑوں گا100 100 71 67 بانگ درا
کہ مَیں داغِ محبّت کو نمایاں کر کے چھوڑوں گا100 100 72 67 بانگ درا
ہو نِکو نام جو قبروں کی تجارت کرکے230 230 201 223 بانگ درا
ہوَیدا آج اپنے زخمِ پنہاں کر کے چھوڑوں گا100 100 71 67 بانگ درا