صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کرد"، 101 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزاد مجھ کو کر دے، او قید کرنے والے!69 69 38 24 بانگ درا
آنکھ کو بیدار کر دے وعدۂ دیدار سے217 217 189 209 بانگ درا
ارے غافل! جو مطلق تھا مقیّد کر دیا تو نے101 101 73 69 بانگ درا
اسی ہنگامے سے محفل تہ و بالا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
افرنگ ز خود بے خبرت کرد وگرنہ687 687 637 178 ضرب کلیم
اللہ کرے تجھ کو عطا جِدّتِ کردار648 648 598 138 ضرب کلیم
اک رِدائے نیلگوں کو آسماں سمجھا تھا میں357 355 310 29 بال جبریل
ایں سعادت قسمتِ شہباز و شاہیں کردہ اند”281 281 253 286 بانگ درا
بزم میں شعلہ نوائی سے اُجالا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
بُلبل چہ گفت و گُل چہ شنید و صبا چہ کرد”250 250 222 248 بانگ درا
تحریر کر دیا سرِ دیوانِ ہست و بود77 77 46 34 بانگ درا
تری شوخیِ فکر و کردار کا456 457 420 174 بال جبریل
تم اسے بیگانہ رکھّو عالمِ کردار سے712 712 656 227 ارمغان حجاز
تم ہو گُفتار سراپا، وہ سراپا کردار233 233 204 227 بانگ درا
تواں کرد زیرِ فلک آفتابی744 744 682 265 ارمغان حجاز
توڑ کر دیکھے تو اس تہذیب کے جام و سبو!708 708 653 223 ارمغان حجاز
تُو نے یہ کیا غضب کِیا، مجھ کو بھی فاش کر دیا343 345 297 6 بال جبریل
تپش آمادہ تر از خُونِ زلیخا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
جانِ مضطر کی حقیقت کو نمایاں کر دوں144 144 118 124 بانگ درا
جنسِ نایابِ محبّت کو پھر ارزاں کر دے197 197 169 185 بانگ درا
جوش کردار سے تیمور کا سَیلِ ہمہ گیر481 480 442 201 بال جبریل
جوشِ کردار سے بنتی ہے خدا کی آواز481 480 442 201 بال جبریل
جوشِ کردار سے شمشیرِ سکندر کا طلوع481 480 442 201 بال جبریل
جوشِ کردار سے کھُل جاتے ہیں تقدیر کے راز480 479 441 201 بال جبریل
جگرِ شیشہ و پیمانہ و مِینا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
حق ترا چشمے عطا کردست غافل در نگر294 294 265 301 بانگ درا
حِفظِ بدن کے لیے رُوح کو کردوں ہلاک!675 675 626 166 ضرب کلیم
حکایت بود بے پایاں، بخاموشی ادا کردم”103 103 76 73 بانگ درا
خدا تجھے کسی طُوفاں سے آشنا کر دے595 595 544 81 ضرب کلیم
خروش آموزِ بُلبل ہو، گِرہ غنچے کی وا کر دے305 305 274 314 بانگ درا
خود جلیں، دیدۂ اغیار کو بینا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
دل کے پوشیدہ خیالوں کو بھی عُریاں کر دوں144 144 118 124 بانگ درا
دلِ مردِ مومن میں پھر زندہ کر دے430 432 397 143 بال جبریل
دلِ مردہ دل نہیں ہے، اسے زندہ کر دوبارہ549 549 498 31 ضرب کلیم
دہر میں اسمِ محمّدؐ سے اُجالا کر دے236 236 207 231 بانگ درا
ذرا سے پتّے نے بیتاب کر دیا دل کو242 242 213 238 بانگ درا
ربودی گوہرے از ما نثارِ دیگراں کر دی”181 181 155 167 بانگ درا
روشن اس ضَو سے اگر ظُلمتِ کردار نہ ہو537 537 487 18 ضرب کلیم
روما نے کر دیا سرِ بازار پاش پاش657 657 607 147 ضرب کلیم
زمانہ با اُمَمِ ایشیا چہ کرد و کند521 521 471 1 ضرب کلیم
زندگی کی قُوّتِ پنہاں کو کر دے آشکار289 289 260 294 بانگ درا
زندہ کر دے دل کو سوزِ جوہرِ گفتار سے217 217 189 209 بانگ درا
سب کو محوِ رُخِ سُعدیٰ و سُلیمیٰ کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
سبز کر دے گی اُنھیں بادِ بہارِ جاوِداں259 259 231 259 بانگ درا
سنگِ امروز کو آئینۂ فردا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
سینوں میں اُجالا کر، دل صورتِ مینا دے241 241 213 238 بانگ درا
ضمیرِ لالہ میں روشن چراغِ آرزو کر دے298 298 268 305 بانگ درا
عام یوں اس کو نہ کر دیتا نظامِ کائنات260 260 231 259 بانگ درا
عجب نہیں کہ مسلماں کو پھر عطا کر دیں402 398 365 106 بال جبریل
عزائم کو سینوں میں بیدار کر دے430 432 397 143 بال جبریل
عشق نے کر دیا تجھے ذوقِ تپش سے آشنا139 139 113 117 بانگ درا
عشق کی آشفتگی نے کر دیا صحرا جسے149 149 123 129 بانگ درا
عشق کی اِک جَست نے طے کر دیا قصّہ تمام357 355 310 29 بال جبریل
غضب ہے سطرِ قرآں کو چلیپا کر دیا تو نے!101 101 73 69 بانگ درا
فقیہِ شہر کو صوفی نے کر دیا ہے خراب375 371 328 56 بال جبریل
قطرۂ شبنمِ بے مایہ کو دریا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
قوم کے ہاتھ سے جاتا ہے متاعِ کردار590 590 539 76 ضرب کلیم
قُوّتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے236 236 207 231 بانگ درا
قیس کو آرزوئے نَو سے شناسا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
محو کر دیتا ہے مجھ کو جلوۂ حُسنِ ازل106 106 79 77 بانگ درا
مرا نورِ بصیرت عام کر دے347 411 378 11 بال جبریل
مستیِ کردار552 552 501 35 ضرب کلیم
مسلماں کو مسلماں کر دیا طوفانِ مغرب نے297 297 267 304 بانگ درا
منزل کا اشتیاق ہے، گم کردہ راہ ہوں77 77 46 34 بانگ درا
منم کہ توبہ نہ کردم ز فاش گوئی ہا748 748 686 272 ارمغان حجاز
مَیں بے زباں ہوں قیدی، تو چھوڑ کر دُعا لے69 69 38 24 بانگ درا
مُشکلیں اُمّتِ مرحُوم کی آساں کر دے197 197 169 185 بانگ درا
مُورِ بے مایہ کو ہمدوشِ سلیماں کر دے197 197 169 185 بانگ درا
نوائے صُبح‌گاہی نے جگر خُوں کر دیا میرا389 385 348 82 بال جبریل
نگاہِ مسلماں کو تلوار کر دے!430 432 397 143 بال جبریل
نہ کر دیں مجھ کو مجبورِ نوا فردوس میں حُوریں349 350 302 13 بال جبریل
نہ کہیں لذّتِ کردار، نہ افکارِ عمیق534 534 484 14 ضرب کلیم
نے جدّتِ گُفتار ہے، نے جدّتِ کردار557 557 506 40 ضرب کلیم
وحدت افکار کی بے وحدتِ کردار ہے خام537 537 487 18 ضرب کلیم
ٹُکڑے ٹُکڑے جس طرح سونے کو کر دیتا ہے گاز294 294 264 300 بانگ درا
پختہ تر کر دو مزاجِ خانقاہی میں اسے712 712 657 228 ارمغان حجاز
پھر سیاست چھوڑ کر داخل حصارِ دیں میں ہو295 295 265 301 بانگ درا
پھرا کرتے نہیں مجروحِ اُلفت فکرِ درماں میں102 102 74 70 بانگ درا
چاک کر دی تُرکِ ناداں نے خلافت کی قبا209 209 182 201 بانگ درا
چمن کے ذرّے ذرّے کو شہیدِ جُستجو کر دے298 298 268 305 بانگ درا
چِیر کر سینہ اُسے وقفِ تماشا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
کارخانے کا ہے مالک مَردکِ ناکردہ کار324 324 291 335 بانگ درا
کانچہ کشتیم ز خجلت نتواں کرد درو”238 238 209 234 بانگ درا
کر دے اسے اب چاند کی غاروں میں نظربند359 357 312 34 بال جبریل
کِردار بے سوز، گُفتار واہی386 382 345 78 بال جبریل
کہ تُو گُفتار وہ کردار، تُو ثابت وہ سیّارا207 207 180 198 بانگ درا
گفتارکا یہ غازی تو بنا،کردار کا غازی بن نہ سکا324 324 291 336 بانگ درا
گُفتار میں، کردار میں، اللہ کی برُہان!573 573 522 57 ضرب کلیم
گُفتارِ دلبرانہ، کردارِ قاہرانہ388 384 346 80 بال جبریل
ہم سخن کر دیا بندوں کو خدا سے تو نے228 228 200 222 بانگ درا
ہند کے دَیر نشینوں کو مسلماں کر دے197 197 169 185 بانگ درا
ہو جس کے رگ و پَے میں فقط مستیِ کردار553 553 502 35 ضرب کلیم
ہوس نے کر دیا ہے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انساں کو304 304 273 312 بانگ درا
ہیچ قومے را خدا رُسوا نہ کرد466 466 430 185 بال جبریل
ہے مگر فرصتِ کردار نفَس یا دو نفَس481 480 442 201 بال جبریل
یُونانیوں کو جس نے حیران کر دیا تھا114 114 87 87 بانگ درا
یک نظر کردی و آدابِ فنا آموختی146 146 120 127 بانگ درا
یہ چھالیا ہی ذرا توڑ کر دِکھا مجھ کو62 62 31 16 بانگ درا
“سرکشی باہر کہ کردی رامِ او باید شدن249 249 221 247 بانگ درا
“نمیگردید کوتہ رشتۂ معنی رہا کردم103 103 76 73 بانگ درا
“وفا آموختی از ما، بکارِ دیگراں کر دی181 181 155 167 بانگ درا