صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کرتی"، 29 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آسماں میں راہ کرتی ہے خودی469 469 432 187 بال جبریل
اور جب بانگِ اذاں کرتی ہے بیدار اُسے642 642 592 130 ضرب کلیم
ایک سپاہی کی ضرب کرتی ہے کارِ سپاہ406 402 369 111 بال جبریل
بُت فروشی کے عَوض بُت شکَنی کیوں کرتی!192 192 164 179 بانگ درا
بگاڑ کر تیرے مسلموں کو یہ اپنی عزّت بنا رہے ہیں189 189 162 176 بانگ درا
بے زباں طائر کو سرمستِ نوا کرتی ہے یہ264 264 235 264 بانگ درا
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو429 432 397 142 بال جبریل
رُوحِ ارضی آدم کا استقبال کرتی ہے459 460 424 178 بال جبریل
سجدہ کرتی ہے سحَر جس کو، وہ ہے آج کی رات278 278 249 281 بانگ درا
صبا کرتی ہے بُوئے گُل سے اپنا ہم‌سفر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
صیدِ مہر و ماہ کرتی ہے خودی469 469 432 187 بال جبریل
عقل کرتی ہے تاثّر کی غلامی جس سے154 154 127 135 بانگ درا
لالۂ افسُردہ کو آتش قبا کرتی ہے یہ264 264 235 264 بانگ درا
مجھے فطرت نَوا پر پے بہ پے مجبور کرتی ہے391 387 350 85 بال جبریل
معاف کرتی ہے فطرت بھی ان کی تقصیریں747 747 685 269 ارمغان حجاز
موجِ مُضطر توڑ کر تعمیر کرتی ہے حباب260 260 231 260 بانگ درا
نظر کو خِیرہ کرتی ہے چمک تہذیبِ حاضر کی305 305 274 313 بانگ درا
کبھی کرتی نہیں ملّت کے گُناہوں کو معاف599 599 548 85 ضرب کلیم
کرتی رہی مَیں پیرہنِ لالہ و گُل چاک627 627 577 114 ضرب کلیم
کرتی ہے اُس کی قوم جب اپنا شِعار آزری240 240 211 235 بانگ درا
کرتی ہے جو غریب کو ہم پہلوئے امیر271 271 241 272 بانگ درا
کرتی ہے جو ہر زماں اپنے عمل کا حساب425 428 393 136 بال جبریل
کرتی ہے حاجت شیروں کو رُوباہ677 677 628 168 ضرب کلیم
کرتی ہے عشق بازیاں سبزۂ مَرغزار سے239 239 210 235 بانگ درا
کرتی ہے ملوکیّت آثارِ جُنوں پیدا366 363 318 43 بال جبریل
کرتی ہے چمک جن کی ستاروں کو عرق‌ناک400 396 361 101 بال جبریل
کہ فطرت خود بخود کرتی ہے لالے کی حِنابندی353 353 306 22 بال جبریل
ہر کسی کی تربیت کرتی نہیں قُدرت، مگر281 281 253 286 بانگ درا
ہمّتِ عالی تو دریا بھی نہیں کرتی قبول292 292 263 298 بانگ درا