صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کرتا"، 43 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ، اس باغ میں کرتا ہے نفَس کوتاہی404 400 367 108 بال جبریل
اس اندیشے سے ضبطِ آہ مَیں کرتا رہوں کب تک376 372 329 58 بال جبریل
اسی اقبالؔ کی مَیں جُستجو کرتا رہا برسوں390 386 350 85 بال جبریل
اندھیری رات میں کرتا ہے وہ سرود آغاز157 157 131 139 بانگ درا
اندیشۂ دانا کو کرتا ہے جُنوں آمیز366 363 318 42 بال جبریل
تحقیق کی بازی ہو تو شرکت نہیں کرتا574 574 523 58 ضرب کلیم
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتا494 493 455 216 بال جبریل
دیدۂ بُلبل سے مَیں کرتا ہوں نظّارہ ترا54 54 24 6 بانگ درا
روشنی کی جُستجو کرتا رہا ظُلمت میں مَیں95 95 63 57 بانگ درا
زمانہ لے کے جسے آفتاب کرتا ہے556 556 505 38 ضرب کلیم
سختیاں کرتا ہوں دل پر، غیر سے غافل ہوں میں132 132 106 111 بانگ درا
سَیر کرتا ہُوا جس دم لبِ جُو آتا ہوں58 58 28 11 بانگ درا
فاش یوں کرتا ہے اک چینی حکیم اسرارِ فن644 644 595 134 ضرب کلیم
فدا کرتا رہا دل کو حَسینوں کی اداؤں پر101 101 72 68 بانگ درا
فضائے نُور میں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پیدا576 576 525 60 ضرب کلیم
فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نِگہبانی691 691 640 182 ضرب کلیم
مردِ بے حوصلہ کرتا ہے زمانے کا گِلہ684 684 634 175 ضرب کلیم
مقابلہ تو زمانے کا خوب کرتا ہُوں622 622 572 108 ضرب کلیم
موجِ غم پر رقص کرتا ہے حبابِ زندگی182 182 155 168 بانگ درا
مومن ہے تو کرتا ہے فقیری میں بھی شاہی374 370 327 55 بال جبریل
مَدرسہ عقل کو آزاد تو کرتا ہے مگر595 595 543 81 ضرب کلیم
مَیں اپنی تسبیحِ روز و شب کا شُمار کرتا ہوں دانہ دانہ457 458 421 175 بال جبریل
نَوا کو کرتا ہے موجِ نفَس سے زہر آلُود643 643 593 132 ضرب کلیم
نِیل کے ساحل سے لے کر تا بخاکِ کاشغر295 295 265 301 بانگ درا
نہیں بے قرار کرتا تجھے غمزۂ ستارہ549 549 498 31 ضرب کلیم
پروانہ تجھ سے کرتا ہے اے شمع! پیار کیوں71 71 40 27 بانگ درا
پھل پھُول پہ کرتا تھا ہمیشہ گزر اوقات487 486 448 209 بال جبریل
کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا374 370 327 55 بال جبریل
کرتا نہیں جو صُحبتِ ساحل سے کنارا713 713 658 230 ارمغان حجاز
کرتا کوئی اس بندۂ گستاخ کا مُنہ بند!360 357 313 35 بال جبریل
کرتا ہوں سرِ خار کو سوزن کی طرح تیز461 500 462 179 بال جبریل
کرتا ہے خواب میں دیکھی ہوئی دنیا تعمیر642 642 592 130 ضرب کلیم
کرتا ہے دولت کو ہر آلودگی سے پاک صاف710 710 655 225 ارمغان حجاز
کرتا ہے مرا جوشِ جُنوں میری قبا چاک448 415 382 165 بال جبریل
کرتا ہے ہر راہ کو روشن چراغِ آرزو740 740 678 260 ارمغان حجاز
کرتا ہے یہ طواف تری جلوہ گاہ کا72 72 40 27 بانگ درا
کِن فریبوں سے رام کرتا ہے63 63 33 18 بانگ درا
کھول کر کہیے تو کرتا ہے بیاں کوتاہی669 669 620 161 ضرب کلیم
کہ زہر بھی کبھی کرتا ہے کارِ تریاقی397 393 358 96 بال جبریل
کہ عشق موت سے کرتا ہے امتحانِ ثبات725 725 667 245 ارمغان حجاز
گُستاخ ہے، کرتا ہے فطرت کی حِنابندی400 396 363 102 بال جبریل
ہتھکنڈوں سے غلام کرتا ہے63 63 33 18 بانگ درا
ہر دَور میں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ679 679 630 170 ضرب کلیم