صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "کامل"، 20 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
آہ! وہ کامل تجلّی مُدّعا رکھتا ہوں میں
149
149
123
130
بانگ درا
ببازارِ محبّت نقدِ ما کامل عیار آمد
307
307
275
315
بانگ درا
بولا مہِ کامل کہ وہ کوکب ہے زمینی
476
475
437
195
بال جبریل
تُو بھی ہے شیوۂ اربابِ ریا میں کامل
204
204
176
194
بانگ درا
حاصل کسی کامل سے یہ پوشیدہ ہُنَر کر
713
713
657
229
ارمغان حجاز
حُسن کامل ہے ترا، عشق ہے کامل میرا
142
142
116
121
بانگ درا
حُسنِ کامل ہی نہ ہو اس بے حجابی کا سبب
126
126
100
103
بانگ درا
خالی ہے جیبِ گُل زرِ کامل عیار سے
278
278
248
280
بانگ درا
سرِ فاراں پہ کِیا دین کو کامل تو نے
196
196
168
184
بانگ درا
علم و حکمت کا مِلے کیونکر سُراغ
471
471
434
190
بال جبریل
فتحِ کامل کی خبر دیتا ہے جوشِ کارزار
224
224
196
217
بانگ درا
مجھ پر کِیا یہ مُرشدِ کامل نے راز فاش
276
276
246
277
بانگ درا
مَلک کا مَلک اور پارے کا پارا
90
90
58
49
بانگ درا
میں اچھلتی ہوں کبھی جذبِ مہِ کامل سے
94
94
62
55
بانگ درا
نغمۂ انسانیت کامل نہیں غیر از فغاں
182
182
155
168
بانگ درا
وہ مہِ کامل ہوا پنہاں دکن کی خاک میں
117
117
90
91
بانگ درا
کامِل وہی ہے رِندی کے فن میں
625
625
575
111
ضرب کلیم
کہ یہ ٹُوٹا ہوا تارا مہِ کامل نہ بن جائے
349
350
302
14
بال جبریل
ہند کو اک مردِ کامل نے جگایا خواب سے
269
269
240
270
بانگ درا
ہو تخیّل کا نہ جب تک فکرِ کامل ہم نشیں
56
56
26
10
بانگ درا