صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "کاری"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اسے ہے سودائے بخیہ کاری، مجھے سرِ پیرہن نہیں ہے161 161 135 143 بانگ درا
بے کاری و عُریانی و مے خواری و اِفلاس432 435 400 146 بال جبریل
تدبّر کی فسُوں کاری سے محکم ہو نہیں سکتا305 305 274 313 بانگ درا
تُو ہُما کا ہے شکاری، ابھی ابتدا ہے تیری381 377 337 68 بال جبریل
خُدا نصیب کرے تجھ کو ضربتِ کاری!690 690 639 181 ضرب کلیم
ساہُوکاری، بِسوہ‌داری، سلطنت322 322 289 333 بانگ درا
شباب جس کا ہے بے داغ، ضرب ہے کاری683 683 633 174 ضرب کلیم
ضرب کاری ہے، اگر سینے میں ہے قلبِ سلیم542 542 492 24 ضرب کلیم
قیامت ہے کہ انساں نوعِ انساں کا شکاری ہے305 305 274 313 بانگ درا
نہ تیری ضرب ہے کاری، نہ میری ضرب ہے کاری375 371 329 57 بال جبریل
وہی ہے بندۂ حُر جس کی ضَرب ہے کاری556 556 505 38 ضرب کلیم
پُکاری اس طرح دیوارِ گلشن پر کھڑے ہو کر88 88 56 47 بانگ درا
ہوائے بیاباں سے ہوتی ہے کاری496 495 457 219 بال جبریل
یہ زورِ دست و ضربتِ کاری کا ہے مقام522 522 472 2 ضرب کلیم
یہ صنّاعی مگر جھُوٹے نگوں کی ریزہ کاری ہے305 305 274 313 بانگ درا
“تخمِ دیگر بکف آریم و بکاریم ز نو238 238 209 234 بانگ درا