فہرست الفاظ "ڈھونڈتا"، 8 تلاش |
مصرع | اکادمی2018 | اکادمی2007 | غلام علی | قدیم | کتاب | آڈیو |
تُو ڈھُونڈتا ہے جس کو تاروں کی خامشی میں | 199 | 199 | 171 | 188 | بانگ درا | |
جنھیں مَیں ڈھُونڈتا تھا آسمانوں میں زمینوں میں | 129 | 129 | 103 | 106 | بانگ درا | |
شورش سے بھاگتا ہوں، دل ڈھونڈتا ہے میرا | 78 | 78 | 46 | 35 | بانگ درا | |
مَیں موت ڈھُونڈتا ہوں زمینِ حجاز میں | 226 | 226 | 198 | 220 | بانگ درا | |
مگر یہ بات کہ مَیں ڈھُونڈتا ہوں دل کی کشاد | 400 | 396 | 362 | 102 | بال جبریل | |
ڈھُونڈتا پھرتا ہوں اے اقبالؔ اپنے آپ کو | 132 | 132 | 107 | 111 | بانگ درا | |
ڈھُونڈتا پھرتا ہوں کس کو کوہ کی وادی میں مَیں؟ | 96 | 96 | 64 | 58 | بانگ درا | |
کبھی مَیں ڈھونڈتا ہوں لذّتِ وصل | 409 | 406 | 373 | 116 | بال جبریل |