صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ڈھونڈ"، 33 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب اُنھیں ڈھُونڈ چراغِ رُخِ زیبا لے کر195 195 167 183 بانگ درا
تجھ کو جب دیدۂ دیدار طلب نے ڈھُونڈا279 279 251 283 بانگ درا
تُو رِزق اپنا ڈھُونڈتی ہے خاکِ راہ میں500 499 461 224 بال جبریل
تُو ڈھُونڈ رہا ہے سمِ افرنگ کا تریاق؟556 556 505 39 ضرب کلیم
تُو ڈھُونڈتا ہے جس کو تاروں کی خامشی میں199 199 171 188 بانگ درا
جس نے نہ ڈھُونڈی سُلطاں کی درگاہ677 677 629 169 ضرب کلیم
جنھیں مَیں ڈھُونڈتا تھا آسمانوں میں زمینوں میں129 129 103 106 بانگ درا
رستہ بھی ڈھُونڈ، خِضر کا سودا بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
سینۂ بے سوز میں ڈھُونڈ خودی کا مقام!738 738 677 258 ارمغان حجاز
شورش سے بھاگتا ہوں، دل ڈھونڈتا ہے میرا78 78 46 35 بانگ درا
لا کہیں سے ڈھُونڈ کر اسلاف کا قلب و جگر295 295 265 302 بانگ درا
محبّت کے لیے دل ڈھُونڈ کوئی ٹُوٹنے والا130 130 104 108 بانگ درا
مدّتوں ڈھُونڈا کِیا نظّارۂ گُل، خار میں95 95 64 57 بانگ درا
مردانِ کار، ڈھُونڈ کے اسبابِ حادثات250 250 222 248 بانگ درا
مَیں موت ڈھُونڈتا ہوں زمینِ حجاز میں226 226 198 220 بانگ درا
مگر یہ بات کہ مَیں ڈھُونڈتا ہوں دل کی کشاد400 396 362 102 بال جبریل
میں نے اے اقبالؔ یورپ میں اُسے ڈھونڈا عبث165 165 139 148 بانگ درا
نہ ڈھُونڈ اس چیز کو تہذیبِ حاضر کی تجلّی میں445 447 412 162 بال جبریل
نیا جہاں کوئی اے شمع! ڈھونڈیے کہ یہاں165 165 139 148 بانگ درا
پُختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئی594 594 543 81 ضرب کلیم
چشمِ حیراں ڈھُونڈتی اب اور نظّارے کو ہے95 95 64 57 بانگ درا
ڈھُونڈ رہا ہوں اُسے توڑ کے جام و سُبو415 418 384 124 بال جبریل
ڈھُونڈ رہا ہے فرنگ عیشِ جہاں کا دوام394 390 354 90 بال جبریل
ڈھُونڈ لی قوم نے فلاح کی راہ315 315 283 325 بانگ درا
ڈھُونڈ چُکا میں موج موج، دیکھ چُکا صدف صدف377 373 331 60 بال جبریل
ڈھُونڈ کے اپنی خاک میں جس نے پایا اپنا آپ681 681 631 172 ضرب کلیم
ڈھُونڈتا پھرتا ہوں اے اقبالؔ اپنے آپ کو132 132 107 111 بانگ درا
ڈھُونڈتا پھرتا ہوں کس کو کوہ کی وادی میں مَیں؟96 96 64 58 بانگ درا
ڈھُونڈتی ہیں جس کو آنکھیں وہ تماشا چاہیے80 80 48 37 بانگ درا
ڈھُونڈنے والا ستاروں کی گزرگاہوں کا583 583 531 67 ضرب کلیم
ڈھُونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں228 228 200 222 بانگ درا
کبھی مَیں ڈھونڈتا ہوں لذّتِ وصل409 406 373 116 بال جبریل
ہِمّت ہو اگر تو ڈھُونڈ وہ فقر602 602 550 88 ضرب کلیم