صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ڈالا"، 8 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ترے نیستاں میں ڈالا مرے نغمۂ سحَر نے549 549 498 31 ضرب کلیم
تعلیم کے تیزاب میں ڈال اس کی خودی کو666 666 616 156 ضرب کلیم
رُخ بدل ڈالا ہے جس نے وقت کی پرواز کا256 256 227 254 بانگ درا
پھُونک ڈالا جب چمن کو آتشِ پیکار نے74 74 43 30 بانگ درا
پھُونک ڈالا ہے مری آتش نوائی نے مجھے221 221 193 214 بانگ درا
کُچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سرِ دارا207 207 180 198 بانگ درا
کہ مَیں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثلِ خلیل395 391 355 92 بال جبریل
کہ مَیں نے فاش کر ڈالا طریقہ شاہبازی کا372 368 324 50 بال جبریل