صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "چھپا"، 33 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
اس جلوۂ بے پردہ کو پردوں میں چھُپا دیکھ
459
460
424
178
بال جبریل
الٰہی! کیا چھُپا ہوتا ہے اہل دل کے سینوں میں
130
130
104
108
بانگ درا
انساں کی ہوَس نے جنھیں رکھّا تھا چھُپا کر
648
648
598
138
ضرب کلیم
اور لوگوں کی طرح تُو بھی چھُپا سکتا ہے
204
204
176
194
بانگ درا
اپنی توحید کا کچھ پاس تجھے ہے کہ نہیں
194
194
166
182
بانگ درا
تاریخِ اُمَم جس کو نہیں ہم سے چھُپاتی
536
536
486
17
ضرب کلیم
تنِ حرم میں چھُپا دی ہے رُوحِ بُت خانہ
615
615
565
101
ضرب کلیم
جو چھُپا دے اس کی آنکھوں سے تماشائے حیات
712
712
656
228
ارمغان حجاز
حق بات کو لیکن میں چھُپا کر نہیں رکھتا
550
550
499
32
ضرب کلیم
خزینہ ہُوں، چھُپایا مجھ کو مُشتِ خاکِ صحرا نے
99
99
69
64
بانگ درا
رات نے جو کچھ چھُپا رکھّا تھا، دِکھلاؤں گی مَیں
267
267
237
267
بانگ درا
راز اس کی نگاہ سے چھُپایا
152
152
126
134
بانگ درا
زمانہ اپنے حوادث چھُپا نہیں سکتا
523
523
473
3
ضرب کلیم
موج کے دامن میں پھر اُس کو چھُپا دیتی ہے یہ
260
260
232
260
بانگ درا
مَدرسے نے تری آنکھوں سے چھُپایا جن کو
597
597
545
83
ضرب کلیم
مگر یہ بات چھُپائے سے چھُپ نہیں سکتی
651
651
601
141
ضرب کلیم
وہ سرود کیا کہ چھُپا ہوا ہو سکوتِ پردۂ ساز میں
313
313
280
320
بانگ درا
پھر ہم کو اُسی سینۂ روشن میں چھُپا لے
620
620
570
106
ضرب کلیم
چشمِ آدم سے چھُپاتے ہیں مقاماتِ بلند
640
640
591
128
ضرب کلیم
چھُپا جاتا ہوں اپنے دل کا مطلب استعارے میں
164
164
138
147
بانگ درا
چھُپا جس میں علاجِ گردشِ چرخِ کُہن بھی ہے
103
103
76
72
بانگ درا
چھُپا کر آستیں میں بجلیاں رکھی ہیں گردُوں نے
100
100
70
65
بانگ درا
چھُپا کر اپنے دامن میں برنگِ موجِ بُو لے چل
273
273
243
274
بانگ درا
چھُپاتے تھے فرشتے جس کو چشمِ رُوحِ آدم سے
137
137
111
115
بانگ درا
چھُپایا حُسن کو اپنے کلیم اللہ سے جس نے
130
130
104
107
بانگ درا
چھُپایا نورِ ازل زیرِ آستیں میں نے
108
108
82
80
بانگ درا
کبھی میں غارِ حرا میں چھُپا رہا برسوں
108
108
82
80
بانگ درا
گرچہ کچھ پاس نہیں، چارا بھی کھاتے ہیں اُدھار
321
321
288
332
بانگ درا
گوشۂ دل میں چھُپائے اک جہانِ اضطراب
283
283
255
288
بانگ درا
ہَوس کی خُون ریزیاں چھُپاتی ہے عقلِ عیّار کی نمائش
649
649
599
139
ضرب کلیم
یہ راز ہم سے چھُپایا ہے میر واعظ نے
745
745
683
267
ارمغان حجاز
یہ کائنات چھُپاتی نہیں ضمیر اپنا
623
623
573
109
ضرب کلیم
یہاں پہاڑ کے دامن میں آ چھُپا ہوں مَیں
157
157
131
139
بانگ درا