صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "چھوڑوں"، 10 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اور اس خدمتِ پیغامِ سحَر کو چھوڑوں112 112 85 85 بانگ درا
تجھے بھی صورتِ آئینہ حیراں کر کے چھوڑوں گا100 100 72 67 بانگ درا
تری تاریک راتوں میں چراغاں کر کے چھوڑوں گا100 100 71 67 بانگ درا
جو مشکل ہے، تو اس مشکل کو آساں کر کے چھوڑوں گا100 100 72 67 بانگ درا
لُطفِ ہمسایگیِ شمس و قمر کو چھوڑوں112 112 85 85 بانگ درا
لہُو رو رو کے محفل کو گُلستاں کر کے چھوڑوں گا100 100 71 67 بانگ درا
چمن میں مُشتِ خاک اپنی پریشاں کر کے چھوڑوں گا100 100 71 67 بانگ درا
چھوڑوں گی نہ مَیں ہِند کی تاریک فضا کو621 621 570 107 ضرب کلیم
کہ مَیں داغِ محبّت کو نمایاں کر کے چھوڑوں گا100 100 72 67 بانگ درا
ہوَیدا آج اپنے زخمِ پنہاں کر کے چھوڑوں گا100 100 71 67 بانگ درا