صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "چھوڑ"، 59 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس باغ میں قیام کا سودا بھی چھوڑ دے133 133 108 112 بانگ درا
اقبالؔ کو یہ ضد ہے کہ پینا بھی چھوڑ دے133 133 108 112 بانگ درا
اور اس خدمتِ پیغامِ سحَر کو چھوڑوں112 112 85 85 بانگ درا
اور تم دُنیا کے بنجر بھی نہ چھوڑو بے خراج!662 662 612 151 ضرب کلیم
اے بے خبر! جزا کی تمنّا بھی چھوڑ دے133 133 108 112 بانگ درا
اے پِیرِ حرم! رسم و رہِ خانقہی چھوڑ571 571 520 55 ضرب کلیم
بُت خانہ بھی، حرم بھی، کلیسا بھی چھوڑ دے133 133 108 112 بانگ درا
بُت گری پیشہ کِیا، بُت شکَنی کو چھوڑا؟196 196 168 183 بانگ درا
بِسمل نہیں ہے تُو تو تڑپنا بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
بیگانہ شے پہ نازشِ بے جا بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
تجھ کو چھوڑا کہ رَسُولِ عرَبیؐ کو چھوڑا؟196 196 168 183 بانگ درا
تجھے بھی صورتِ آئینہ حیراں کر کے چھوڑوں گا100 100 72 67 بانگ درا
تری تاریک راتوں میں چراغاں کر کے چھوڑوں گا100 100 71 67 بانگ درا
تعصّب چھوڑ ناداں! دہر کے آئینہ خانے میں101 101 72 68 بانگ درا
تنگ آ کے میں نے آخر دَیر و حرم کو چھوڑا115 115 88 88 بانگ درا
جس نے نہ چھوڑے کہیں نقشِ کُہن کے نشاں423 426 391 134 بال جبریل
جو مشکل ہے، تو اس مشکل کو آساں کر کے چھوڑوں گا100 100 72 67 بانگ درا
حیرت میں چھوڑ دیدۂ حکمت پسند کو83 83 51 40 بانگ درا
دشت تو دشت ہیں، دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
دنیا جو چھوڑ دی ہے تو عقبیٰ بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
رستہ بھی ڈھُونڈ، خِضر کا سودا بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
رسمِ سلمانؓ و اویسِ قرَنیؓ کو چھوڑا؟196 196 168 183 بانگ درا
رفعت کو چھوڑ کر جو بستی میں جا بسا ہے200 200 172 189 بانگ درا
سُرخ و کبود بدلیاں چھوڑ گیا سحابِ شب436 438 403 151 بال جبریل
شرطِ رضا یہ ہے کہ تقاضا بھی چھوڑ دے133 133 108 112 بانگ درا
شہرت کی زندگی کا بھروسا بھی چھوڑ دے133 133 108 112 بانگ درا
عشق کو، عشق کی آشفتہ سری کو چھوڑا؟196 196 168 183 بانگ درا
لعلِ بدخشاں کے ڈھیر چھوڑ گیا آفتاب424 427 392 135 بال جبریل
لُطفِ ہمسایگیِ شمس و قمر کو چھوڑوں112 112 85 85 بانگ درا
لہُو رو رو کے محفل کو گُلستاں کر کے چھوڑوں گا100 100 71 67 بانگ درا
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے133 133 108 112 بانگ درا
مجنوں نے شہر چھوڑا تو صحرا بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
مجھے چھوڑ کر آ گئے تم کہاں؟67 67 36 22 بانگ درا
مَیں بے زباں ہوں قیدی، تو چھوڑ کر دُعا لے69 69 38 24 بانگ درا
میرے کُہستاں! تجھے چھوڑ کے جاؤں کہاں674 674 626 166 ضرب کلیم
نشانِ برگِ گُل تک بھی نہ چھوڑ اس باغ میں گُلچیں!99 99 70 65 بانگ درا
نظّارے کی ہوس ہو تو لیلیٰ بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
نہ چھوڑ اے دِل فغانِ صُبح گاہی411 408 375 118 بال جبریل
واعظ کا وعظ چھوڑا، چھوڑے ترے فسانے115 115 88 88 بانگ درا
پھر سیاست چھوڑ کر داخل حصارِ دیں میں ہو295 295 265 301 بانگ درا
چمن میں مُشتِ خاک اپنی پریشاں کر کے چھوڑوں گا100 100 71 67 بانگ درا
چمن کو چھوڑ کے نِکلا ہوں مثلِ نگہتِ گُل122 122 96 98 بانگ درا
چھوڑ جاتا ہے خیالات کو بے ربط و نظام595 595 543 81 ضرب کلیم
چھوڑ کر آبادیاں رہتا ہے تُو صحرا نَورد284 284 256 289 بانگ درا
چھوڑ کر اَوروں کی خاطر یہ جہانِ بے ثبات712 712 656 228 ارمغان حجاز
چھوڑ کر بحر کہیں زیبِ گلُو ہو جاتا112 112 86 85 بانگ درا
چھوڑ کر غائب کو تُو حاضر کا شیدائی نہ بن270 270 240 271 بانگ درا
چھوڑ کر مانندِ بُو تیرا چمن جاتا ہوں مَیں95 95 64 57 بانگ درا
چھوڑ کر گُل کو پریشاں کاروانِ بُو ہوا217 217 190 209 بانگ درا
چھوڑ یورپ کے لیے رقصِ بدن کے خم و پیچ645 645 596 135 ضرب کلیم
چھوڑو چمَنِستان و بیابان و در و بام619 619 569 105 ضرب کلیم
چھوڑوں گی نہ مَیں ہِند کی تاریک فضا کو621 621 570 107 ضرب کلیم
کبھی چھوڑی ہُوئی منزل بھی یاد آتی ہے راہی کو349 350 302 13 بال جبریل
کِیا فلک کو سفر، چھوڑ کر زمیں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
کہ مَیں داغِ محبّت کو نمایاں کر کے چھوڑوں گا100 100 72 67 بانگ درا
کہے نہ راہ‌نُما سے کہ چھوڑ دے مجھ کو384 380 342 75 بال جبریل
گئے چھوڑ، اچھّی وفا تم نے کی!68 68 36 22 بانگ درا
ہوئی جُنبش عیاں، ذرّوں نے لُطفِ خواب کو چھوڑا138 138 112 116 بانگ درا
ہوَیدا آج اپنے زخمِ پنہاں کر کے چھوڑوں گا100 100 71 67 بانگ درا