صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "چنگ"، 22 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اسکندر و چنگیز کے ہاتھوں سے جہاں میں541 541 491 23 ضرب کلیم
اللہ کے نشتر ہیں تیمور ہو یا چنگیز366 363 318 43 بال جبریل
اُنھی کی خاک میں پوشیدہ ہے وہ چنگاری556 556 505 38 ضرب کلیم
ایسی چنگاری بھی یا رب، اپنی خاکستر میں تھی!243 243 214 239 بانگ درا
تا یہ چنگاری فروغِ جاوداں پیدا کرے289 289 260 294 بانگ درا
تیری چنگاری چراغِ انجمن افروز تھی282 282 254 287 بانگ درا
جُدا ہو دِیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی378 374 332 62 بال جبریل
حرام میری نگاہوں میں ناے و چنگ و رباب!637 637 588 125 ضرب کلیم
دَورِ حاضر مستِ چنگ و بے سُرور462 462 426 181 بال جبریل
رنگ ہو یا خِشت و سنگ، چِنگ ہو یا حرف و صوت418 421 387 129 بال جبریل
شوخ یہ چنگاریاں، ممنونِ شب ہے جن کا سوز261 261 232 261 بانگ درا
غارت گرِ اقوام ہے وہ صُورتِ چنگیز567 567 516 51 ضرب کلیم
لطیفۂ ازَلی ہے فغانِ چنگ و رباب375 371 328 56 بال جبریل
لہُو سے چکوروں کے آلُودہ چنگ453 454 418 170 بال جبریل
میدانِ جنگ میں نہ طلب کر نوائے چنگ522 522 472 2 ضرب کلیم
نہ مے، نہ شعر، نہ ساقی، نہ شورِ چنگ و رباب352 352 305 19 بال جبریل
وہ چنگاری خس و خاشاک سے کس طرح دب جائے364 362 317 40 بال جبریل
پھر اُٹھّی ایشیا کے دل سے چنگاری محبّت کی306 306 275 314 بانگ درا
چہرہ روشن، اندرُوں چنگیز سے تاریک تر!704 704 650 218 ارمغان حجاز
کہ مُغ‌زادے نہ لے جائیں تری قسمت کی چنگاری376 372 329 58 بال جبریل
کہ نیستاں کے لیے بس ہے ایک چنگاری683 683 633 174 ضرب کلیم
“بگیر بادۂ صافی، ببانگِ چنگ بنوش”239 239 210 234 بانگ درا