صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "چند"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
او کِشتِ گُل و لالہ بہ بخشد بخرے چند359 356 312 33 بال جبریل
اے پورِ علیؓ ز بوعلی چند!531 531 481 11 ضرب کلیم
تُو ہی ناداں چند کلیوں پر قناعت کر گیا221 221 193 214 بانگ درا
قیمت میں یہ معنی ہے دُرِناب سے دہ چند475 500 462 194 بال جبریل
مہر و مہ و مشتری، چند نفس کا فروغ624 624 574 110 ضرب کلیم
ہر چند عقلِ کُل شدہ ای بے جُنوں مباش”276 276 246 278 بانگ درا
ہر چند کہ ایجادِ معانی ہے خدا داد642 642 593 131 ضرب کلیم
ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہیں کرتے660 660 610 150 ضرب کلیم
ہر چند کہ مشہور نہیں ان کے کرامات741 741 679 261 ارمغان حجاز
ہر چند کہ منطق کی دلیلوں میں ہے چالاک744 744 683 266 ارمغان حجاز
ہر چند کہ ہوں مُردۂ صد سالہ و لیکن718 718 662 235 ارمغان حجاز
ہر چند کہ یہ شُعبدہ بازی ہے دل آویز660 660 610 149 ضرب کلیم
ہر چند ہے بے قافلہ و راحلہ و زاد561 561 510 44 ضرب کلیم
’بگرداگردِ خود چندانکہ بینم486 485 447 207 بال جبریل