صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "چمکا"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنکھ کھُلتے ہی چمک اُٹھّا شرارِ آرزو97 97 66 60 بانگ درا
اور چمکاتی ہے اس موتی کو سورج کی کرن371 367 322 48 بال جبریل
تیری محفل کو اسی شمع نے چمکایا ہے86 86 54 45 بانگ درا
صُبحِ غُربت میں اور چمکا427 430 395 139 بال جبریل
غربت میں آ کے چمکا، گمنام تھا وطن میں110 110 84 83 بانگ درا
وہ چمک اُٹھّا اُفُق، گرمِ تقاضا تُو بھی ہو240 240 211 236 بانگ درا
پھر تاب دے کے جس نے چمکائے کہکشاں سے114 114 87 87 بانگ درا
پھر وادیِ فاراں کے ہر ذرّے کو چمکا دے241 241 212 237 بانگ درا
چمک اس کی بجلی میں، تارے میں ہے453 454 418 170 بال جبریل
چمک اُٹھا جو ستارہ ترے مقدّر کا106 106 80 78 بانگ درا
چمکا کے اس پری کو تھوڑی سی زندگی دی111 111 84 84 بانگ درا
چمکا کے مجھے دِیا بنایا66 66 35 21 بانگ درا