صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "چاہی"، 17 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
اپنوں سے مگر چاہیے یوں کھنچ کے نہ رہنا
59
59
29
13
بانگ درا
باندھا مجھے جو اُس نے تو چاہی مری نمود
77
77
46
34
بانگ درا
بولے حضورؐ، چاہیے فکرِ عیال بھی
252
252
224
251
بانگ درا
تجھے بھی چاہیے مثلِ حبابِ آبجو رہنا
102
102
75
71
بانگ درا
تعلیم اُس کو چاہیے ترکِ جہاد کی
540
540
490
22
ضرب کلیم
جس کو کر سکتے ہیں، جب چاہیں پُجاری پاش پاش
721
721
664
240
ارمغان حجاز
جہاں وہ چاہیے مجھ کو کہ ہو ابھی نَوخیز
355
354
308
25
بال جبریل
دارالشّفا حوالیِ بطحا میں چاہیے
226
226
198
219
بانگ درا
شکایت چاہیے تم کو نہ کچھ اپنے مقّدر سے
247
247
218
244
بانگ درا
فیضِ نظر کے لیے ضبطِ سخن چاہیے
565
565
514
48
ضرب کلیم
قبا چاہیے اس کو خُونِ عرب سے
429
432
397
142
بال جبریل
نبضِ مریض پنجۂ عیسیٰ میں چاہیے
226
226
198
219
بانگ درا
نِگاہ چاہیے اسرارِ ’لا اِلہ‘ کے لیے
597
597
545
83
ضرب کلیم
چاہیے خانۂ دل کی کوئی منزل خالی
594
594
543
80
ضرب کلیم
چشمِ باطن جس سے کھُل جائے وہ جلوا چاہیے
80
80
48
37
بانگ درا
چیتے کا جگر چاہیے، شاہیں کا تجسّس
405
401
368
109
بال جبریل
ڈھُونڈتی ہیں جس کو آنکھیں وہ تماشا چاہیے
80
80
48
37
بانگ درا