صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "چار"، 35 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! بیچاروں کے اعصاب پہ عورت ہے سوار!640 640 591 128 ضرب کلیم
آہ، وہ کافرِ بیچارہ کہ ہیں اُس کے صنَم629 629 579 116 ضرب کلیم
اس کو کیا سمجھیں یہ بیچارے دو رکعت کے امام!537 537 487 18 ضرب کلیم
اور اس بستی پہ چار آنسو گرانے دے مجھے70 70 39 25 بانگ درا
اور بیچارے مسلماں کو فقط وعدۂ حور194 194 167 182 بانگ درا
اُس مُرغکِ بیچارہ کا انجام ہے اُفتاد499 498 460 222 بال جبریل
اپنے لیے لامکاں، میرے لیے چار سُو!415 418 384 125 بال جبریل
اے مُرغکِ بیچارہ! ذرا یہ تو بتا تُو488 487 449 209 بال جبریل
باغبانِ چارہ فرما سے یہ کہتی ہے بہار293 293 263 299 بانگ درا
برق گرتی ہے تو بیچارے مسلمانوں پر194 194 166 181 بانگ درا
بہتر ہے کہ بیچارے ممولوں کی نظر سے591 591 540 77 ضرب کلیم
بیچارہ غلَط پڑھتا تھا اعرابِ سمٰوٰات559 559 508 42 ضرب کلیم
بیچارہ پیادہ تو ہے اک مہرۂ ناچیز490 489 451 212 بال جبریل
بیچارہ کسی تاج کا تابِندہ نگیں ہے663 663 613 152 ضرب کلیم
بیچاری کئی روز سے دم توڑ رہی ہے668 668 618 158 ضرب کلیم
بیچارے کے حق میں ہے یہی سب سے بڑا ظلم666 666 616 156 ضرب کلیم
بیچارے ہیں تہذیب کے پھندے میں گرفتار!665 665 615 155 ضرب کلیم
بے چاری کلی کھِلتی ہے مُرجھانے کی خاطر244 244 215 241 بانگ درا
تُو آبجُو اسے سمجھا اگر تو چارہ نہیں380 376 336 66 بال جبریل
تُو اے مولائے یثرِبؐ! آپ میری چارہ‌سازی کر376 372 330 58 بال جبریل
تھرتھراتا ہے جہانِ چار سوُے و رنگ و بو739 739 678 259 ارمغان حجاز
خرد کھوئی گئی ہے چار سُو میں411 408 375 118 بال جبریل
دو چار دن جو میری تمنا کرے کوئی128 128 102 105 بانگ درا
عجب نہیں ہے کہ یہ چار سُو بدل جائے676 676 627 167 ضرب کلیم
عشق بے چارہ نہ مُلّا ہے نہ زاہد نہ حکیم!393 389 352 88 بال جبریل
قبضے سے اُمّت بیچاری کے دِیں بھی گیا، دنیا بھی گئی309 309 277 316 بانگ درا
نہ کہہ کہ صبر میں پِنہاں ہے چارۂ غمِ دوست723 723 666 243 ارمغان حجاز
نہیں دنیا کے آئینِ مسلَّم سے کوئی چارا207 207 180 198 بانگ درا
پردۂ مجبوری و بےچارگی تدبیر ہے254 254 226 252 بانگ درا
چارہ گر دیوانہ ہے، مَیں لا دوا کیونکر ہوا126 126 100 103 بانگ درا
کرتے ہیں چارۂ ستَمِ چرخِ لاجورد250 250 222 248 بانگ درا
کہ مرد سادہ ہے بیچارہ زن شناس نہیں604 604 554 90 ضرب کلیم
کہ یہی ہے اُمّتوں کے مَرضِ کُہن کا چارہ549 549 498 31 ضرب کلیم
گرچہ کچھ پاس نہیں، چارا بھی کھاتے ہیں اُدھار321 321 288 332 بانگ درا
یہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان573 573 522 57 ضرب کلیم