صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پیکر"، 17 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس پیکرِ خاکی میں اک شے ہے، سو وہ تیری358 356 311 31 بال جبریل
اے پیکرِ گِل کوششِ پیہم کی جزا دیکھ!460 461 425 179 بال جبریل
بُرّاں صفَتِ تیغِ دو پیکر نظر اس کی!‘537 537 487 17 ضرب کلیم
توڑے مخلوق خداوندوں کے پیکر کس نے192 192 165 179 بانگ درا
تھا سراپا روح تُو، بزمِ سخن پیکر ترا55 55 26 9 بانگ درا
خوب تر پیکر کی اس کو جُستجو رہتی نہ ہو261 261 232 260 بانگ درا
خُوگرِ پیکرِ محسوس تھی انساں کی نظر191 191 164 178 بانگ درا
عشق کی مستی سے ہے پیکرِ گِل تابناک418 421 386 128 بال جبریل
مگر یہ پیکرِ خاکی خودی سے ہے خالی546 546 495 28 ضرب کلیم
نُورِ فطرت ظُلمتِ پیکر کا زِندانی نہیں266 266 236 266 بانگ درا
پہلے اپنے پیکرِ خاکی میں جاں پیدا کرے288 288 259 294 بانگ درا
پیکر اگر نظر سے نہ ہو آشنا تو کیا275 275 246 277 بانگ درا
پیکرِ نُوری کو ہے سجدہ میّسر تو کیا419 422 387 129 بال جبریل
کس قدر بے باک دل اس ناتواں پیکر میں تھا282 282 254 287 بانگ درا
کہ تُو خودی کو سمجھتا ہے پیکرِ خاکی523 523 473 3 ضرب کلیم
کہُنہ پیکر میں نئی رُوح کو آباد کرے615 615 565 101 ضرب کلیم
گرچہ اک مٹّی کے پیکر میں نہاں ہے زندگی288 288 259 293 بانگ درا