صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "پیمان"، 22 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
اشکِ بے تاب سے لبریز ہے پیمانہ ترا
228
228
200
222
بانگ درا
انجمن پیاسی ہے اور پیمانہ بے صہبا ترا!
212
212
184
203
بانگ درا
ایک پیمانہ ترا سارے زمانے کے لیے
126
126
99
102
بانگ درا
بھُلایا قصّۂ پیمانِ اوّلیں میں نے
108
108
81
80
بانگ درا
ترے پیمانے میں ہے ماہِ تمام اے ساقی!
351
351
304
18
بال جبریل
تُو اسے پیمانۂ امروز و فردا سے نہ ناپ
287
287
259
293
بانگ درا
تیرے پیمانوں کا ہے یہ اے مئے مغرب اثر
310
310
278
317
بانگ درا
جادۂ مُلکِ بقا ہے خطِ پیمانۂ دل
93
93
61
54
بانگ درا
جگرِ شیشہ و پیمانہ و مِینا کر دیں
158
158
132
140
بانگ درا
حُسن سے مضبوط پیمانِ وفا رکھتا ہوں میں
149
149
123
129
بانگ درا
زندگی اس کی ہے خورشید کے پیمانے میں
143
143
118
123
بانگ درا
شہر کی کھائے ہوا، بادیہ پیما نہ رہے!
233
233
204
228
بانگ درا
عین دریا میں حباب آسانگُوں پیمانہ کر
218
218
191
211
بانگ درا
مُژدہ اے پیمانہ بردارِ خُمِستانِ حجاز!
216
216
188
208
بانگ درا
مگر ساقی کے ہاتھوں میں نہیں پیمانۂ ’اِلّا‘
363
361
316
39
بال جبریل
مے پِلائیں گے نئے ساقی نئے پیمانے سے
116
116
90
90
بانگ درا
نشّۂ مے کو تعلّق نہیں پیمانے سے
235
235
206
230
بانگ درا
نہ بادہ ہے، نہ صُراحی، نہ دورِ پیمانہ
385
381
343
76
بال جبریل
نہ صہباہوں نہ ساقی ہوں، نہ مستی ہوں نہ پیمانہ
99
99
69
64
بانگ درا
نہ میرا فکر ہے پیمانۂ ثواب و عذاب
637
637
588
125
ضرب کلیم
کل تلک گردش میں جس ساقی کے پیمانے رہے
214
214
187
206
بانگ درا
یقیں جانو، ہُوا لبریز اُس ملّت کا پیمانہ
576
576
525
61
ضرب کلیم