صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پیما"، 41 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب کہاں وہ شوقِ رہ پیمائیِ صحرائے علم105 105 78 75 بانگ درا
اشکِ بے تاب سے لبریز ہے پیمانہ ترا228 228 200 222 بانگ درا
انجمن پیاسی ہے اور پیمانہ بے صہبا ترا!212 212 184 203 بانگ درا
اپنے فکرِ نکتہ آرا کی فلک پیمائیاں116 116 89 90 بانگ درا
ایک پیمانہ ترا سارے زمانے کے لیے126 126 99 102 بانگ درا
اے تغافل پیشہ! تجھ کو یاد وہ پیماں بھی ہے؟220 220 193 213 بانگ درا
اے زمیں فرسا، قدم تیرا فلک پیما بھی ہے148 148 122 128 بانگ درا
بھُلایا قصّۂ پیمانِ اوّلیں میں نے108 108 81 80 بانگ درا
ترے پیمانے میں ہے ماہِ تمام اے ساقی!351 351 304 18 بال جبریل
تُو اسے پیمانۂ امروز و فردا سے نہ ناپ287 287 259 293 بانگ درا
تیری شمعوں سے تسلّی بحر پیما کو رہے159 159 133 142 بانگ درا
تیرے پیمانوں کا ہے یہ اے مئے مغرب اثر310 310 278 317 بانگ درا
جادہ پیمائیِ تسلیم و رضا بھی نہ سہی196 196 168 184 بانگ درا
جادۂ مُلکِ بقا ہے خطِ پیمانۂ دل93 93 61 54 بانگ درا
جگرِ شیشہ و پیمانہ و مِینا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
حقیقتِ گُل کو تُو جو سمجھے تو یہ بھی پیماں ہے رنگ و بو کا163 163 137 146 بانگ درا
حُسن سے مضبوط پیمانِ وفا رکھتا ہوں میں149 149 123 129 بانگ درا
خوفِ جاں رکھتا نہیں کچھ دشت پیمائے حجاز189 189 161 175 بانگ درا
دریا سوئے بحر جادہ پیما153 153 126 134 بانگ درا
دیکھتا کیا ہوں کہ وہ پیکِ جہاں‌پیما خضَر284 284 256 289 بانگ درا
زندگی اس کی ہے خورشید کے پیمانے میں143 143 118 123 بانگ درا
سِکھا رہا ہے رہ و رسمِ دشت پیمائی623 623 573 109 ضرب کلیم
شوقِ بے پروا گیا، فکرِ فلک پیما گیا214 214 186 205 بانگ درا
شہر کی کھائے ہوا، بادیہ پیما نہ رہے!233 233 204 228 بانگ درا
عین دریا میں حباب آسانگُوں پیمانہ کر218 218 191 211 بانگ درا
محبّت میں ہے منزل سے بھی خوشتر جادہ پیمائی181 181 154 167 بانگ درا
مقامِ فکر ہے پیمائشِ زمان و مکاں535 535 485 16 ضرب کلیم
منزلِ صنعت کے رہ پیما ہیں دست و پائے قوم93 93 61 53 بانگ درا
مُژدہ اے پیمانہ بردارِ خُمِستانِ حجاز!216 216 188 208 بانگ درا
مگر ساقی کے ہاتھوں میں نہیں پیمانۂ ’اِلّا‘363 361 316 39 بال جبریل
مے پِلائیں گے نئے ساقی نئے پیمانے سے116 116 90 90 بانگ درا
نشّۂ مے کو تعلّق نہیں پیمانے سے235 235 206 230 بانگ درا
نہ بادہ ہے، نہ صُراحی، نہ دورِ پیمانہ385 381 343 76 بال جبریل
نہ صہباہوں نہ ساقی ہوں، نہ مستی ہوں نہ پیمانہ99 99 69 64 بانگ درا
نہ میرا فکر ہے پیمانۂ ثواب و عذاب637 637 588 125 ضرب کلیم
وسعتِ عالم میں رہ پیما ہو مثلِ آفتاب240 240 212 236 بانگ درا
کل تلک گردش میں جس ساقی کے پیمانے رہے214 214 187 206 بانگ درا
کوئی دن اور ابھی بادیہ پیمائی کر312 312 280 319 بانگ درا
ہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا186 186 159 173 بانگ درا
ہُوئے احرارِ مِلّت جادہ پیما کس تجمّل سے301 301 270 308 بانگ درا
یقیں جانو، ہُوا لبریز اُس ملّت کا پیمانہ576 576 525 61 ضرب کلیم