صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پیغام"، 43 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس عصر کو بھی اُس نے دیا ہے کوئی پیغام؟480 479 441 200 بال جبریل
اور اس خدمتِ پیغامِ سحَر کو چھوڑوں112 112 85 85 بانگ درا
اوروں کو دیں حضور! یہ پیغامِ زندگی226 226 198 220 بانگ درا
اُس قوم کو تجدید کا پیغام مبارک!679 679 630 170 ضرب کلیم
اک جہانِ تازہ کا پیغام تھا جن کا ظُہور159 159 133 141 بانگ درا
اگر نَوا میں ہے پوشیدہ موت کا پیغام637 637 588 125 ضرب کلیم
اہلِ محفل تیرا پیغامِ کُہن سُنتے نہیں223 223 195 216 بانگ درا
اے بادِ صبا! کملی والےؐ سے جا کہیو پیغام مرا309 309 277 316 بانگ درا
برہمن کو دیا پیغام خورشیدِ دُرَخشاں کا88 88 56 47 بانگ درا
بندۂ مزدور کو جا کر مرا پیغام دے291 291 262 297 بانگ درا
تنک بخشی کو اِستغنا سے پیغامِ خجالت دے279 279 250 282 بانگ درا
تُو زمانے میں خدا کا آخری پیغام ہے220 220 192 213 بانگ درا
خدا کا آخری پیغام ہے تُو، جاوداں تو ہے299 299 269 306 بانگ درا
خواب کے پردے میں بیداری کا اک پیغام ہے263 263 233 262 بانگ درا
خِضر کا پیغام کیا، ہے یہ پیامِ کائنات291 291 262 297 بانگ درا
دیتے ہیں یہ پیغام خدایانِ ہمالہ750 750 687 274 ارمغان حجاز
زیرِ خنجر بھی یہ پیغام سُنایا ہم نے192 192 165 179 بانگ درا
ستارہ کاپیغام478 477 438 197 بال جبریل
سُورج نے دیا اپنی شعاعوں کو یہ پیغام619 619 569 105 ضرب کلیم
ضبطِ پیغامِ محبّت سے جو گھبراتا ہوں201 201 173 190 بانگ درا
عقل سمجھی ہی نہیں معنیِ پیغام ابھی311 311 279 318 بانگ درا
غافلوں کے لیے پیغام ہے بیداری کا235 235 206 230 بانگ درا
قوم نے پیغامِ گوتم کی ذرا پروا نہ کی269 269 239 270 بانگ درا
مجھ کو جو موجِ نفَس دیتی ہے پیغامِ اجل211 211 184 202 بانگ درا
موت کا پیغام ہر نوعِ غلامی کے لیے710 710 655 225 ارمغان حجاز
مکّے نے دیا خاکِ جنیوا کو یہ پیغام571 571 520 55 ضرب کلیم
مہرِ عالم تاب کا پیغامِ بیداری ہوں مَیں267 267 237 267 بانگ درا
مہرِ کا پرتَو ترے حق میں ہے پیغامِ اجل106 106 79 77 بانگ درا
نسیمِ زندگی پیغام لائی صبحِ خنداں کا88 88 56 47 بانگ درا
وہ شعر کہ پیغامِ حیاتِ اَبدی ہے644 644 595 133 ضرب کلیم
پھر دلوں کو یاد آ جائے گا پیغامِ سجود222 222 194 215 بانگ درا
پھر سلیمیٰ کی نظر دیتی ہے پیغامِ خروش216 216 189 208 بانگ درا
پیغامِ سکوں پہنچا بھی گئی، دل محفل کا تڑپا بھی گئی310 310 278 317 بانگ درا
پیغامِ فراق تھی سراپا174 174 148 159 بانگ درا
چشتیؒ نے جس زمیں میں پیغامِ حق سُنایا113 113 87 87 بانگ درا
چہچہاتے ہیں پرندے پا کے پیغامِ حیات240 240 211 236 بانگ درا
کوہ میں، دشت میں لے کر ترا پیغام پھرے193 193 166 180 بانگ درا
کچھ بھی پیغامِ محمّدؐ کا تمھیں پاس نہیں231 231 202 225 بانگ درا
کیا خوب امیرِ فیصل کو سَنّوسی نے پیغام دیا324 324 291 336 بانگ درا
گُل کی کلی چٹک کر پیغام دے کسی کا78 78 47 35 بانگ درا
ہاں سُنا دے محفلِ ملّت کو پیغامِ سروش216 216 189 209 بانگ درا
یہ موجِ پریشاں خاطر کو پیغام لبِ ساحل نے دیا309 309 277 316 بانگ درا
یہ ’لِسان العصر‘ کا پیغام ہے314 314 282 322 بانگ درا