صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پیر"، 124 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آگ اس کی پھُونک دیتی ہے برنا و پیر کو688 688 638 179 ضرب کلیم
آگ تھی کافورِ پیری میں جوانی کی نہاں116 116 89 89 بانگ درا
آہ! یہ دُنیا، یہ ماتم خانۂ برنا و پِیر258 258 229 257 بانگ درا
اب نوا پیرا ہے کیا، گُلشن ہُوا برہم ترا212 212 185 204 بانگ درا
اس میں پِیری کی کرامت ہے نہ مِیری کا ہے زور655 655 605 145 ضرب کلیم
اس چمن میں پیروِ بُلبل ہو یا تلمیذِ گُل219 219 191 211 بانگ درا
اس چمن کے نغمہ پیراؤں کی آزادی تو دیکھ84 84 52 42 بانگ درا
اسے ہے سودائے بخیہ کاری، مجھے سرِ پیرہن نہیں ہے161 161 135 143 بانگ درا
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
الٰہی سِحر ہے پیرانِ خرقہ پوش میں کیا!166 166 139 149 بانگ درا
اُس چمن میں کوئی لُطفِ نغمہ پیرائی نہیں74 74 42 29 بانگ درا
اُس کے احوال سے محرم نہیں پیرانِ طریق641 641 592 129 ضرب کلیم
اُودے اُودے، نیلے نیلے، پیلے پیلے پیرہن371 367 322 48 بال جبریل
اگرچہ پِیر ہے آدم، جواں ہیں لات و منات550 550 499 32 ضرب کلیم
اے پِیرِ حرم571 571 520 55 ضرب کلیم
اے پِیرِ حرم تیری مناجاتِ سحَر کیا686 686 635 177 ضرب کلیم
اے پِیرِ حرم! رسم و رہِ خانقہی چھوڑ571 571 520 55 ضرب کلیم
اے کُشتۂ سُلطانی و مُلّائی و پیری!727 727 670 248 ارمغان حجاز
بیٹھے ہیں اسی فکر میں پِیرانِ خرابات433 435 400 147 بال جبریل
بے یدِ بیضا ہے پیرانِ حرم کی آستیں710 710 654 225 ارمغان حجاز
تبرّک ہے مرا پیراہنِ چاک408 405 372 115 بال جبریل
تعلیمِ پیرِ فلسفۂ مغربی ہے یہ275 275 246 277 بانگ درا
تو پیرِ میخانہ سُن کے کہنے لگا کہ منہ پھٹ ہے، خوار ہو گا167 167 140 150 بانگ درا
تُو اپنے پیرہن کے چاک تو پہلے رفو کر لے278 278 249 281 بانگ درا
تُو پِیرِ صنم خانۂ اسرار ازل سے460 461 425 179 بال جبریل
جب پیرِ فلک نے وَرق ایّام کا اُلٹا275 275 245 276 بانگ درا
جس کی پِیری میں ہے مانندِ سحَر رنگِ شباب284 284 256 289 بانگ درا
جلوہ پیرا جس کی شب میں اشک کے کوکب نہیں183 183 156 169 بانگ درا
جو پیرہن اس کا ہے، وہ مذہب کا کفن ہے187 187 160 173 بانگ درا
جوانوں کو پِیروں کا استاد کر451 452 416 168 بال جبریل
جہانِ نَو ہو رہا ہے پیدا، وہ عالمِ پِیر مر رہا ہے458 459 422 176 بال جبریل
حرفِ غَلط بن گئی عِصمتِ پیرِ کُنِشت423 426 391 134 بال جبریل
حرم رُسوا ہُوا پیرِ حرم کی کم نگاہی سے303 303 272 311 بانگ درا
خلقِ خدا کی گھات میں رِند و فقیہ و مِیر و پیر433 436 401 148 بال جبریل
خودی کی موت سے پیرِ حرم ہُوا مجبور594 594 542 80 ضرب کلیم
خِلعتِ انگریز یا پیرہنِ چاک چاک!675 675 626 166 ضرب کلیم
دلِ بے تاب جا پہنچا دیارِ پیرِ سنجر میں181 181 154 167 بانگ درا
ذرّہ ہے یا نمایاں سورج کے پیرہن میں110 110 84 83 بانگ درا
سرِ شام ایک مرغِ نغمہ پیرا118 118 92 93 بانگ درا
سِیَہ پیرہن شام کو دے رہے تھے89 89 57 48 بانگ درا
شبنم کے موتیوں میں، پھُولوں کے پیرہن میں147 147 121 127 بانگ درا
صحبتِ پیرِ روم سے مجھ پہ ہُوا یہ راز فاش377 373 331 60 بال جبریل
صدیوں سے سُن رہا ہے جسے گوشِ چرخِ پیر271 271 241 272 بانگ درا
عشق اب پیرویِ عقلِ خدا داد کرے615 615 565 101 ضرب کلیم
غزل خواں ہُوا پیرکِ اندرابی743 743 681 264 ارمغان حجاز
فقط یہ بات کہ پیرِ مغاں ہے مردِ خلیق374 370 326 53 بال جبریل
قریب آگئی شاید جہانِ پِیر کی موت!649 649 600 139 ضرب کلیم
لب اسی موجِ نفَس سے ہے نوا پیرا ترا211 211 184 202 بانگ درا
لیے ہے پیرِ فلک دستِ رعشہ دار میں جام121 121 94 96 بانگ درا
مجھ کو معلوم ہیں پِیرانِ حرم کے انداز599 599 548 85 ضرب کلیم
محکوم کو پِیروں کی کرامات کا سودا591 591 540 77 ضرب کلیم
مر کے پھر ہوتا ہے پیدا یہ جہانِ پِیر، دیکھ296 296 266 303 بانگ درا
ملّتِ ختمِ رُسُلؐ شُعلہ بہ پیراہن ہے234 234 205 228 بانگ درا
ملّتِ رومی نژاد کُہنہ پرستی سے پیر423 426 391 135 بال جبریل
ممبری امپِیریَل کونسل کی کچھ مشکل نہیں319 319 286 330 بانگ درا
ممکن ہے کہ یہ داشتۂ پِیرکِ افرنگ668 668 618 158 ضرب کلیم
میری ہستی پیرہن عُریانیِ عالم کی ہے224 224 196 217 بانگ درا
میں جبھی تک تھا کہ تیری جلوہ پیرائی نہ تھی132 132 107 111 بانگ درا
نذرانہ نہیں، سُود ہے پیرانِ حرم کا497 496 458 220 بال جبریل
نغمہ پیرا ہو کہ یہ ہنگامِ خاموشی نہیں216 216 189 208 بانگ درا
نوا پیرا ہو اے بُلبل کہ ہو تیرے ترنّم سے299 299 269 306 بانگ درا
نوجواں اقوامِ نَو دولت کے ہیں پَیرایہ پوش285 285 256 290 بانگ درا
نگاہِ پِیرِ فلک میں نہ میں عزیز، نہ تُو675 675 627 167 ضرب کلیم
نہ ہے بیدار دل پِیری، نہ ہمّت خواہ برنائی274 274 244 275 بانگ درا
ورنہ خاکستر ہے تیری زندگی کا پیرہن270 270 240 271 بانگ درا
وہ پیرہن مجھے بخشا کہ پارہ پارہ نہیں380 376 336 67 بال جبریل
وہ کُہنہ دماغ اپنے زمانے کے ہیں پَیرو!598 598 546 84 ضرب کلیم
وہی ناز آفریں ہے جلوہ پیرا نازنینوں میں130 130 104 107 بانگ درا
پنچاب کے پِیرزادوں سے489 488 450 211 بال جبریل
پِیرانِ کلیسا کو کلیسا سے اُٹھا دو435 437 402 149 بال جبریل
پِیرانِ کلیسا کی دُعا یہ ہے کہ ٹل جائے668 668 618 158 ضرب کلیم
پِیرومُرید462 462 426 180 بال جبریل
پِیروں پہ تیرے عشق کا واجب ہے احترام276 276 247 278 بانگ درا
پِیری ہے تواضع کے سبب میری جوانی92 92 60 52 بانگ درا
پیرانِ کلیسا ہوں کہ شیخانِ حرم ہوں557 557 506 40 ضرب کلیم
پیررومی464 464 427 182 بال جبریل
پیررومی468 468 431 186 بال جبریل
پیرس کی مسجد615 615 564 101 ضرب کلیم
پیرِ حرم نے کہا سُن کے مری رُوئداد394 390 354 90 بال جبریل
پیرِ حرم کو دیکھا ہے میں نے386 382 345 78 بال جبریل
پیرِ رومی463 463 427 181 بال جبریل
پیرِ رومی463 463 427 181 بال جبریل
پیرِ رومی466 466 429 184 بال جبریل
پیرِ رومی467 467 430 185 بال جبریل
پیرِ رومی469 469 432 187 بال جبریل
پیرِ رومی470 470 432 188 بال جبریل
پیرِ رومی472 472 434 191 بال جبریل
پیرِ رومی472 472 434 191 بال جبریل
پیرِ مغاں! فرنگ کی مے کا نشاط ہے اثر139 139 113 118 بانگ درا
پیرِ میخانہ یہ کہتا ہے کہ ایوانِ فرنگ396 392 356 94 بال جبریل
پیرِ کلیسیا! یہ حقیقت ہے دلخراش!657 657 607 147 ضرب کلیم
پیرِ گردُوں نے کہا سُن کے، کہیں ہے کوئی227 227 199 221 بانگ درا
پیرِرومی464 464 428 182 بال جبریل
پیرِرومی464 464 428 183 بال جبریل
پیرِرومی465 465 428 183 بال جبریل
پیرِرومی465 465 429 183 بال جبریل
پیرِرومی466 466 429 184 بال جبریل
پیرِرومی466 466 430 185 بال جبریل
پیرِرومی467 467 430 185 بال جبریل
پیرِرومی468 468 431 186 بال جبریل
پیرِرومی468 468 431 187 بال جبریل
پیرِرومی469 469 432 188 بال جبریل
پیرِرومی470 470 433 189 بال جبریل
پیرِرومی471 471 434 190 بال جبریل
پیرِرومی471 471 434 190 بال جبریل
پیرِرُومی462 462 426 180 بال جبریل
چشمِ پِیرانِ کُہَن میں زندگانی کا فروغ482 481 443 202 بال جبریل
چلی کچھ نہ پِیرِ کلیسا کی پیری444 446 410 160 بال جبریل
چھتریاں، رُومال، مفلر، پیرہن جاپان سے317 317 285 327 بانگ درا
ڈالیاں پیرہنِ برگ سے عُریاں بھی ہوئیں198 198 170 186 بانگ درا
کرتی رہی مَیں پیرہنِ لالہ و گُل چاک627 627 577 114 ضرب کلیم
کل اپنے مُریدوں سے کہا پِیرِ مغاں نے475 500 462 194 بال جبریل
کوہ کے دامن میں وہ غم خانۂ دہقانِ پیر739 739 678 259 ارمغان حجاز
کہ دل کو حق نے کِیا ہے نگاہ کا پَیرو403 399 366 106 بال جبریل
کہا لالۂ آتشیں پیرہن نے743 743 681 264 ارمغان حجاز
کیا ہو جو نگاہِ فلکِ پِیر بدل جائے659 659 609 149 ضرب کلیم
گھر پیر کا بجلی کے چراغوں سے ہے روشن497 496 458 219 بال جبریل
ہُوا پِیری سے شیطاں کُہنہ اندیش730 730 671 250 ارمغان حجاز
ہے محبّت خیز یہ پیراہنِ سیمیں ترا208 208 181 200 بانگ درا
یہ نکتہ پِیرِ دانا نے مجھے خلوَت میں سمجھایا645 645 596 134 ضرب کلیم
یہ پِیرانِ کلیسا و حرم، اے وائے مجبوری!392 388 351 87 بال جبریل
یہ پِیرِ کلیسا کی کرامت ہے کہ اس نے665 665 615 155 ضرب کلیم
یہی ہے مرنے والی اُمّتوں کا عالَمِ پیری741 741 680 262 ارمغان حجاز
“غنیؔ! روزِ سیاہِ پیرِ کنعاں را تماشا کُن207 207 180 199 بانگ درا