صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پہنا"، 21 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
بالیاں نہر کو گرداب کی پہناتا ہوں58 58 28 11 بانگ درا
بیگانہ شے پہ نازشِ بے جا بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
بے قیدی و پہنائیِ افلاک نہیں ہے553 553 502 35 ضرب کلیم
تاج پہنایا ہے کس کی بے کُلاہی نے اسے442 444 408 158 بال جبریل
تُو زمیں پر اور پہنائے فلک تیرا وطن52 52 22 4 بانگ درا
سما سکتا نہیں پہنائے فطرت میں مرا سودا361 359 314 37 بال جبریل
مجھ کو تو ڈراتی ہے اس دشت کی پہنائی447 448 413 164 بال جبریل
مذاقِ زندگی پوشیدہ تھا پہنائے عالم سے137 137 111 115 بانگ درا
مُدّت سے تم آوارہ ہو پہنائے فضا میں619 619 569 105 ضرب کلیم
مہر نے نور کا زیور تجھے پہنایا ہے86 86 54 45 بانگ درا
نیاز مند نہ کیوں عاجزی پہ ناز کرے131 131 106 110 بانگ درا
پَودوں کو بھی احساس ہے پہنائے فضا کا565 565 514 49 ضرب کلیم
پہنا دیا شفَق نے سونے کا سارا زیور201 201 173 190 بانگ درا
پہنا مرے کُہسار کو ملبوسِ حنائی688 688 637 179 ضرب کلیم
پہنا کے لال جوڑا شبنم کی آرسی دی111 111 84 84 بانگ درا
پہناتا ہوں اطلس کی قبا لالہ و گُل کو461 500 462 179 بال جبریل
پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا713 713 657 229 ارمغان حجاز
چُنتی نہیں پہنائے چمن سے خس و خاشاک400 396 361 101 بال جبریل
کہ تیری رہزنی سے تنگ ہے دریا کی پہنائی!667 667 617 157 ضرب کلیم
ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہُوری لباس704 704 649 217 ارمغان حجاز
یہ بحر، یہ فَلکِ نیلگوں کی پہنائی!616 616 566 102 ضرب کلیم