صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پھونک"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آگ اس کی پھُونک دیتی ہے برنا و پیر کو688 688 638 179 ضرب کلیم
جو گھر کو پھونک کے دنیا میں نام کرتے ہیں166 166 139 149 بانگ درا
شُعلہ بن کر پھُونک دے خاشاکِ غیر اللہ کو220 220 192 212 بانگ درا
مجھے پھُونکا ہے سوزِ قطرۂ اشکِ محبّت نے164 164 138 147 بانگ درا
نشیمن سینکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں127 127 101 104 بانگ درا
وہ آتش آج بھی تیرا نشیمن پھُونک سکتی ہے391 387 350 85 بال جبریل
وہ عشق جس کی شمع بُجھا دے اجل کی پھُونک348 349 301 12 بال جبریل
پھُونک دی گرمیِ رُخسار سے محفل تو نے196 196 168 184 بانگ درا
پھُونک ڈالا جب چمن کو آتشِ پیکار نے74 74 43 30 بانگ درا
پھُونک ڈالا ہے مری آتش نوائی نے مجھے221 221 193 214 بانگ درا
پھُونک ڈالے یہ زمین و آسمانِ مستعار288 288 260 294 بانگ درا
پھُونکا ہُوا ہے کیا تری برقِ نگاہ کا؟72 72 40 27 بانگ درا
کسی ایسے شرر سے پھُونک اپنے خرمنِ دل کو130 130 104 108 بانگ درا