صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پھر"، 172 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آ، غیریت کے پردے اک بار پھر اُٹھا دیں115 115 88 88 بانگ درا
آلِ سیزر کو دِکھایا ہم نے پھر سیزر کا خواب705 705 651 219 ارمغان حجاز
ابھی آرام سے لیٹے رہو، مَیں پھر بھی آؤں گی88 88 56 48 بانگ درا
اس شہر کے خُوگر کو پھر وسعتِ صحرا دے241 241 212 237 بانگ درا
اس محملِ خالی کو پھر شاہدِ لیلا دے241 241 212 237 بانگ درا
الٰہی! پھر مزا کیا ہے یہاں دنیا میں رہنے کا98 98 68 63 بانگ درا
اور معلوم ہے تجھ کو، کبھی ناکام پھرے!193 193 166 180 بانگ درا
اور پھر اُفتادہ مثلِ ساحلِ دریا بھی ہے148 148 122 129 بانگ درا
اُٹھی پھر آج وہ پُورب سے کالی کالی گھٹا117 117 91 92 بانگ درا
اُڑتی پھرتی تھیں ہزاروں بُلبلیں گُلزار میں215 215 188 207 بانگ درا
اپنے پروانوں کو پھر ذوقِ خُود افروزی دے197 197 169 185 بانگ درا
ایک ٹکڑا تیرتا پھرتا ہے رُوئے آبِ نیل85 85 53 44 بانگ درا
بدل کے بھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میں550 550 499 32 ضرب کلیم
بعد مُدّت کے ترے رِندوں کو پھر آیا ہے ہوش216 216 188 208 بانگ درا
بُت کدہ پھر بعد مُدّت کے مگر روشن ہُوا269 269 240 270 بانگ درا
بِچھڑوں کو پھر مِلا دیں نقشِ دُوئی مٹا دیں115 115 88 88 بانگ درا
بچ گئے جو، ہو کے بے دل سُوئے بیت اللہ پھرے188 188 161 175 بانگ درا
بھٹکے ہوئے آہُو کو پھر سُوئے حرم لے چل241 241 212 237 بانگ درا
بے زیارت سُوئے بیت اللہ پھر جاؤں گا کیا188 188 161 175 بانگ درا
تا بدخشاں پھر وہی لعلِ گراں پیدا کرے289 289 260 294 بانگ درا
تا خلافت کی بِنا دُنیا میں ہو پھر اُستوار295 295 265 302 بانگ درا
تازہ پھر دانشِ حاضر نے کیا سِحرِ قدیم393 389 352 88 بال جبریل
تجلّی کا پھر منتظر ہے کلیم450 451 415 167 بال جبریل
تری مراد پہ ہے دَورِ آسماں، پھر کیا248 248 220 246 بانگ درا
تری نگاہ ہے فطرت کی راز داں، پھر کیا248 248 220 246 بانگ درا
تلاشِ گوشۂ عُزلت میں پھر رہا ہُوں مَیں157 157 131 139 بانگ درا
تھم اے رہرو کہ شاید پھر کوئی مشکل مقام آیا390 386 349 84 بال جبریل
تہذیب نے پھر اپنے درِندوں کو اُبھارا714 714 658 230 ارمغان حجاز
جل گیا پھر مری تقدیر کا اختر کیونکر؟87 87 55 45 بانگ درا
جنسِ نایابِ محبّت کو پھر ارزاں کر دے197 197 169 185 بانگ درا
جو آپ کی سیڑھی پہ چڑھا، پھر نہیں اُترا59 59 29 13 بانگ درا
جو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا، پھر اُستوار ہو گا167 167 140 150 بانگ درا
جو مشکل اب ہے یا رب پھر وہی مشکل نہ بن جائے349 350 302 13 بال جبریل
جُستجو کُل کی لیے پھِرتی ہے اجزا میں مجھے149 149 123 130 بانگ درا
جگر سے وہی تِیر پھر پار کر451 452 416 168 بال جبریل
خدا سے پھر وہی قلب و نظر مانگ410 408 375 118 بال جبریل
خدا کے عاشق تو ہیں ہزاروں، بنوں میں پھِرتے ہیں مارے مارے168 168 141 151 بانگ درا
خلیل اللہؑ کے دریا میں ہوں گے پھر گُہر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
خودی میں ڈُوبتے ہیں پھر اُبھر بھی آتے ہیں380 376 336 66 بال جبریل
دلِ مردِ مومن میں پھر زندہ کر دے430 432 397 143 بال جبریل
دنیا کو ہے پھر معرکۂ رُوح و بدن پیش714 714 658 230 ارمغان حجاز
دو قدم پر پھر وہی جُو مثلِ تارِ سیم ہے184 184 157 170 بانگ درا
دِیا پھر دِکھا کر یہ کہنے لگا68 68 37 22 بانگ درا
ذرا سی پھر ربوبِیّت سے شانِ بے نیازی لی137 137 111 116 بانگ درا
ذرّہ ذرّہ ہو مرا پھر طرب اندوزِ حیات144 144 118 124 بانگ درا
ذوقِ حاضر ہے تو پھر لازم ہے ایمانِ خلیلؑ270 270 240 271 بانگ درا
رازداں پھر نہ کرے گی کوئی پیدا ایسا280 280 251 283 بانگ درا
روحِ سُلطانی رہے باقی تو پھر کیا اضطراب705 705 650 218 ارمغان حجاز
رکھا خنجر کو آگے اور پھر کچھ سوچ کر لیٹا247 247 218 244 بانگ درا
زمامِ کار اگر مزدور کے ہاتھوں میں ہو پھر کیا!378 374 332 62 بال جبریل
زندہ پھر وہ محفلِ دیرینہ ہو سکتی نہیں223 223 196 216 بانگ درا
سبَق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا300 300 270 307 بانگ درا
سربکف پھرتے تھے کیا دہر میں دولت کے لیے؟192 192 164 179 بانگ درا
سو جائے کوئی ان پہ تو پھر اُٹھ نہیں سکتا60 60 30 14 بانگ درا
سُنا ہے یہ قُدسیوں سے مَیں نے، وہ شیر پھر ہوشیار ہو گا167 167 140 150 بانگ درا
سِتم ہے، خوار پھرے دشت و در میں دیوانہ!614 614 563 100 ضرب کلیم
سیاہ روز مسلماں رہے گا پھر بھی غلام576 576 524 60 ضرب کلیم
سیاہ پوش ہُوا پھر پہاڑ سربن کا117 117 91 92 بانگ درا
شرابِ کُہن پھر پِلا ساقیا451 452 416 168 بال جبریل
شوق کس کا سبزہ زاروں میں پھراتا ہے مجھے؟96 96 65 58 بانگ درا
طلب صادق نہ ہو تیری تو پھر کیا شکوۂ ساقی!391 387 350 85 بال جبریل
عجب نہیں کہ مسلماں کو پھر عطا کر دیں402 398 365 106 بال جبریل
عطا فلک نے کِیا تجھ کو آشیاں، پھر کیا248 248 220 246 بانگ درا
عطا مومن کو پھر درگاہِ حق سے ہونے والا ہے297 297 267 304 بانگ درا
عہدِ طفلی سے مجھے پھر آشنا اس نے کِیا256 256 228 255 بانگ درا
غافل! اپنے آشیاں کو آ کے پھر آباد کر249 249 221 247 بانگ درا
غالبؔ کا قول سچ ہے تو پھر ذکرِ غیر کیا317 317 285 328 بانگ درا
غضب ہے پھر تری ننھّی سی جان ڈرتی ہے!173 173 147 158 بانگ درا
فائدہ پھر کیا جو گِردِ شمع پروانے رہے214 214 186 206 بانگ درا
قومِ آوارہ عناں تاب ہے پھر سُوئے حجاز197 197 169 185 بانگ درا
لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی351 351 304 17 بال جبریل
لذّتِ تجدید سے وہ بھی ہوئی پھر جواں423 426 391 135 بال جبریل
مئے توحید کو لے کر صفَتِ جام پھرے193 193 165 180 بانگ درا
مانتا پھر کوئی اَن دیکھے خدا کو کیونکر191 191 164 178 بانگ درا
مجھ کو پھر نغموں پہ اُکسانے لگا مُرغِ چمن371 367 322 48 بال جبریل
مجھے آہ و فغانِ نیم شب کا پھر پیام آیا390 386 349 84 بال جبریل
محرومِ تماشا کو پھر دیدۂ بِینا دے241 241 212 237 بانگ درا
محفلِ کون و مکاں میں سحَر و شام پھرے193 193 165 180 بانگ درا
مر کے پھر ہوتا ہے پیدا یہ جہانِ پِیر، دیکھ296 296 266 303 بانگ درا
مرا جہاز ہے محرومِ بادباں، پھر کیا248 248 220 246 بانگ درا
مرا سوزِدُروں پھر گرمیِ محفل نہ بن جائے349 350 302 13 بال جبریل
مرے نصیب میں ہے کاوشِ زیاں، پھر کیا248 248 220 246 بانگ درا
من کی دولت ہاتھ آتی ہے تو پھر جاتی نہیں371 367 323 49 بال جبریل
موج کے دامن میں پھر اُس کو چھُپا دیتی ہے یہ260 260 232 260 بانگ درا
نہ اُٹھّا پھر کوئی رومیؔ عجم کے لالہ‌زاروں سے350 351 303 15 بال جبریل
نہ سیَہ روز رہے پھر نہ سیَہ کار رہے87 87 55 46 بانگ درا
وہ مہربان ہیں اب، پھر رہیں، رہیں نہ رہیں319 319 287 330 بانگ درا
پھر آ رکھوں قدمِ مادر و پدر پہ جبیں123 123 97 98 بانگ درا
پھر اس پہ قیامت ہے یہ اُڑتے ہوئے گانا60 60 30 14 بانگ درا
پھر اسی بادۂ دیرینہ کے پیاسے دل ہوں198 198 170 187 بانگ درا
پھر ان اجزا کو گھولا چشمۂ حیواں کے پانی میں138 138 111 116 بانگ درا
پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے347 411 378 11 بال جبریل
پھر اور کس طرح اُنھیں دیکھا کرے کوئی128 128 102 105 بانگ درا
پھر اُسی کھوئے ہوئے فردوس میں آباد ہیں257 257 228 255 بانگ درا
پھر اُٹھّا اور تیموری حرم سے یوں لگا کہنے247 247 218 244 بانگ درا
پھر اُٹھّی ایشیا کے دل سے چنگاری محبّت کی306 306 275 314 بانگ درا
پھر اُٹھی آخر صدا توحید کی پنجاب سے269 269 240 270 بانگ درا
پھر اِس میں عجب کیا کہ تو بےباک نہیں ہے373 369 325 52 بال جبریل
پھر بادِ بہار آئی، اقبالؔ غزل خواں ہو312 312 280 319 بانگ درا
پھر بھی اے ماہِ مبیں! مَیں اور ہوں تُو اور ہے106 106 80 77 بانگ درا
پھر بھی ہم سے یہ گلہ ہے کہ وفادار نہیں193 193 166 181 بانگ درا
پھر بھی ہو سکتا ہے روشن وہ چراغِ خاموش684 684 634 175 ضرب کلیم
پھر تاب دے کے جس نے چمکائے کہکشاں سے114 114 87 87 بانگ درا
پھر تخیّل کس لیے لا انتہا رکھتا ہوں میں150 150 123 130 بانگ درا
پھر تیرے حسینوں کو ضرورت ہے حِنا کی؟428 431 396 140 بال جبریل
پھر جبیں خاکِ حرم سے آشنا ہو جائے گی222 222 194 215 بانگ درا
پھر جہاں میں ہَوسِ شوکتِ دارائی کر312 312 279 319 بانگ درا
پھر دلوں کو یاد آ جائے گا پیغامِ سجود222 222 194 215 بانگ درا
پھر دکاں تیری ہے لبریزِ صدائے ناؤ نوش216 216 188 208 بانگ درا
پھر ذوق و شوق دیکھ دلِ بے قرار کا348 349 301 12 بال جبریل
پھر سبب کیا ہے، نہیں تجھ کو دماغِ پرواز205 205 177 195 بانگ درا
پھر سلیقے سے یوں کلام کیا63 63 32 17 بانگ درا
پھر سلیمیٰ کی نظر دیتی ہے پیغامِ خروش216 216 189 208 بانگ درا
پھر سُلا دیتی ہے اُس کو حُکمراں کی ساحری289 289 260 295 بانگ درا
پھر سِکھا تاریکیِ باطل کو آدابِ گریز241 241 212 236 بانگ درا
پھر سیاست چھوڑ کر داخل حصارِ دیں میں ہو295 295 265 301 بانگ درا
پھر شوقِ تماشا دے، پھر ذوقِ تقاضا دے241 241 212 237 بانگ درا
پھر عجب یہ ہے کہ تیرا عشق بے پروا بھی ہے148 148 122 129 بانگ درا
پھر میرے تجلّی کدۂ دل میں سما جاؤ619 619 569 105 ضرب کلیم
پھر نہ کر سکتی حباب اپنا اگر پیدا ہوا261 261 232 260 بانگ درا
پھر نہ کہنا ہوئی توحید سے خالی دنیا195 195 167 182 بانگ درا
پھر وادیِ فاراں کے ہر ذرّے کو چمکا دے241 241 212 237 بانگ درا
پھر وہ شرابِ کُہن مجھ کو عطا کر کہ مَیں415 418 384 124 بال جبریل
پھر پریشاں کیوں تری تسبیح کے دانے رہے213 213 186 205 بانگ درا
پھر پِسر قابلِ میراثِ پدر کیونکر ہو!232 232 203 226 بانگ درا
پھر پڑا روئے گا اے نوواردِ اقلیمِ غم97 97 66 60 بانگ درا
پھر چراغِ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمن371 367 322 48 بال جبریل
پھر چھِڑ نہ جائے قصّۂ دار و رَسن کہیں78 78 46 34 بانگ درا
پھر چھِڑ گئی باتوں میں وہی بات پُرانی92 92 60 52 بانگ درا
پھر کہیں سے اس کو پیدا کر، بڑی دولت ہے یہ217 217 190 210 بانگ درا
پھر ہم کو اُسی سینۂ روشن میں چھُپا لے620 620 570 106 ضرب کلیم
پھر یہ آزردگیِ غیرِ سبب کیا معنی195 195 168 183 بانگ درا
پھر یہ انساں، آں سوئے افلاک ہے جس کی نظر261 261 232 261 بانگ درا
پھر یہ غوغا ہے کہ لاساقی شرابِ خانہ ساز216 216 189 208 بانگ درا
پھر یہ وعدہ حشر کا صبر آزما کیونکر ہوا126 126 100 103 بانگ درا
پھرا فضاؤں میں کرگس اگرچہ شاہیں وار495 494 456 218 بال جبریل
پھرا کرتے نہیں مجروحِ اُلفت فکرِ درماں میں102 102 74 70 بانگ درا
پھرایا فکرِ اجزا نے اُسے میدانِ امکاں میں137 137 111 115 بانگ درا
پھرتی ہے وادیوں میں کیا دُخترِ خوش خرامِ ابر239 239 210 235 بانگ درا
پھِر پھِر کے جھاڑیوں میں پانی چمک رہا ہو79 79 47 36 بانگ درا
پھِرا میں مشرق و مغرب کے لالہ زاروں میں643 643 594 132 ضرب کلیم
پیدا دلِ ویراں میں پھر شورشِ محشر کر241 241 212 237 بانگ درا
چمن میں لالہ دِکھاتا پھرتا ہے داغ اپنا کلی کلی کو167 167 141 151 بانگ درا
چمن میں پھر نظر آئے وہ آشیاں مجھ کو123 123 97 98 بانگ درا
ڈھُونڈتا پھرتا ہوں اے اقبالؔ اپنے آپ کو132 132 107 111 بانگ درا
ڈھُونڈتا پھرتا ہوں کس کو کوہ کی وادی میں مَیں؟96 96 64 58 بانگ درا
کانپتا پھرتا ہے کیا رنگِ شفَق کُہسار پر53 53 23 5 بانگ درا
کبھی جو آوارۂ جُنوں تھے، وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گے166 166 140 150 بانگ درا
کتابِ مِلّتِ بیضا کی پھر شیرازہ بندی ہے298 298 268 305 بانگ درا
کرے پھر اس کی زیارت سے شادماں مجھ کو123 123 97 99 بانگ درا
کس نے پھر زندہ کِیا تذکرۂ یزداں کو؟192 192 165 180 بانگ درا
کوہ میں، دشت میں لے کر ترا پیغام پھرے193 193 166 180 بانگ درا
کِیا گھبرا کے پھر آزاد سر کو بارِ مِغفَر سے246 246 218 244 بانگ درا
کھینچ کر خنجر کرن کا، پھر ہو سرگرمِ ستیز241 241 212 236 بانگ درا
کہ بھٹکتے نہ پھریں ظُلمتِ شب میں راہی404 400 368 109 بال جبریل
کہ ترے پتنگ کو پھر عطا ہو وہی سرشتِ سمندری280 280 252 285 بانگ درا
کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصُود ہے!285 285 257 290 بانگ درا
کیوں میری چاندنی میں پھرتا ہے تُو پریشاں200 200 172 188 بانگ درا
ہاں دکھا دے اے تصوّر پھر وہ صبح و شام تُو53 53 23 6 بانگ درا
ہاں، اسی شاخِ کُہن پر پھر بنا لے آشیاں218 218 191 211 بانگ درا
ہو رُوح پھر اک بار سوارِ بدنِ زار718 718 662 235 ارمغان حجاز
ہو عیاں جوہرِ اندیشہ میں پھر سوزِ حیات144 144 118 124 بانگ درا
ہو نہ خرمن ہی تو اس دانے کی ہستی پھر کہاں74 74 43 30 بانگ درا
ہوا میں تیرتے پھرتے ہیں تیرے طیّارے248 248 220 246 بانگ درا
ہوتا ہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا186 186 159 173 بانگ درا
ہوگیا پھر آج پامالِ خزاں تیرا چمن117 117 90 91 بانگ درا
یعنی پھر زندہ نئے عہدِ وفا سے دل ہوں198 198 170 187 بانگ درا
یہ اختلاف پھر کیوں ہنگاموں کا محل ہو111 111 85 84 بانگ درا
یہ شاخِ ہاشمی کرنے کو ہے پھر برگ و بر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
یہ نہ ساقی ہو تو پھرمے بھی نہ ہو، خُم بھی نہ ہو236 236 207 231 بانگ درا
یہی اگر کیفیت ہے تیری تو پھر کسے اعتبار ہو گا168 168 141 151 بانگ درا
یہیں قیام ہو وادی میں پھِرنے والوں کا118 118 91 92 بانگ درا