صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پسر"، 6 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اسی سوچ میں تھی کہ میرا پِسر67 67 36 22 بانگ درا
اک لُردِ فرنگی نے کہا اپنے پسَر سے666 666 616 156 ضرب کلیم
تھا براہیم پدر اور پِسر آزر ہیں229 229 200 222 بانگ درا
جو کبوتر پر جھپٹنے میں مزا ہے اے پِسَر!446 448 413 163 بال جبریل
پھر پِسر قابلِ میراثِ پدر کیونکر ہو!232 232 203 226 بانگ درا
ہاروں نے کہا وقتِ رحِیل اپنے پِسر سے497 496 458 220 بال جبریل