صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پست"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس بلندی سے زمیں والوں کی پستی اچھّی112 112 85 85 بانگ درا
اُڑا جو پستیِ دنیا سے تُو سُوئے گردُوں225 225 197 218 بانگ درا
اپنی رفعت سے ہمارے گھر کی پستی دیکھ لے!208 208 181 200 بانگ درا
بلندی آسمانوں میں، زمینوں میں تری پستی164 164 138 147 بانگ درا
بہت اس نے دیکھے ہیں پست و بلند453 454 418 171 بال جبریل
جو اوج ایک کا ہے، دوسرے کی پستی ہے173 173 147 158 بانگ درا
دل فرازِ عرش باشد نے بہ پست470 470 433 189 بال جبریل
زمیں ہے پست مری آن بان کے آگے61 61 31 15 بانگ درا
شوخ و گُستاخ یہ پستی کے مکیں کیسے ہیں!228 228 199 221 بانگ درا
ظہورِ اوج و پستی ہے انھی سے119 119 92 94 بانگ درا
قُوّتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے236 236 207 231 بانگ درا
پست و بلند کرکے طے کھیتوں کو جا پلاتی ہے239 239 210 235 بانگ درا
پستیِ عالم میں ملنے کو جُدا ہوتے ہیں ہم184 184 157 170 بانگ درا
پستیِ فطرت نے سِکھلائی ہے یہ حُجتّ اسے560 560 509 43 ضرب کلیم
گزاری عمر پستی میں مثالِ نقشِ پا تو نے101 101 72 68 بانگ درا
یہ امتیازِ رفعت و پستی اسی سے ہے76 76 45 33 بانگ درا