صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پس"، 60 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(واپس آتے ہوئے)428 430 395 140 بال جبریل
آہ! مشرق کی پسند آئی نہ اس کو سر زمیں104 104 77 74 بانگ درا
اس بلندی سے زمیں والوں کی پستی اچھّی112 112 85 85 بانگ درا
اسلام کا محاسبہ، یورپ سے درگزر!541 541 491 23 ضرب کلیم
اسی سوچ میں تھی کہ میرا پِسر67 67 36 22 بانگ درا
اُڑا جو پستیِ دنیا سے تُو سُوئے گردُوں225 225 197 218 بانگ درا
اپنی رفعت سے ہمارے گھر کی پستی دیکھ لے!208 208 181 200 بانگ درا
اک لُردِ فرنگی نے کہا اپنے پسَر سے666 666 616 156 ضرب کلیم
اہلِ نظر ہیں یورپ سے نومید626 626 576 112 ضرب کلیم
باطل دُوئی پسند ہے، حق لا شریک ہے587 587 535 71 ضرب کلیم
بدلا زمانہ ایسا کہ لڑکا پس از سبَق317 317 284 327 بانگ درا
بزمِ ہستی میں ہے سب کو محفل آرائی پسند96 96 64 58 بانگ درا
بلندی آسمانوں میں، زمینوں میں تری پستی164 164 138 147 بانگ درا
بولی کہ نہیں آپ سے مجھ کو کوئی کھٹکا60 60 30 14 بانگ درا
بہت اس نے دیکھے ہیں پست و بلند453 454 418 171 بال جبریل
تم ہو آپس میں غضب ناک، وہ آپس میں رحیم233 233 204 227 بانگ درا
تھا براہیم پدر اور پِسر آزر ہیں229 229 200 222 بانگ درا
تھم گئی جس دم تڑپ، سیماب سیمِ خام ہے140 140 114 118 بانگ درا
تیغ کیا چیز ہے، ہم توپ سے لڑ جاتے تھے192 192 165 179 بانگ درا
جو اوج ایک کا ہے، دوسرے کی پستی ہے173 173 147 158 بانگ درا
جو کبوتر پر جھپٹنے میں مزا ہے اے پِسَر!446 448 413 163 بال جبریل
حیرت میں چھوڑ دیدۂ حکمت پسند کو83 83 51 40 بانگ درا
خطر پسند طبیعت کو سازگار نہیں347 348 300 11 بال جبریل
خودی جلوہ بدمست و خلوَت پسند454 455 419 172 بال جبریل
دل فرازِ عرش باشد نے بہ پست470 470 433 189 بال جبریل
زمیں ہے پست مری آن بان کے آگے61 61 31 15 بانگ درا
سفر اس کو منزل سے بڑھ کر پسند453 454 418 171 بال جبریل
شوخ و گُستاخ یہ پستی کے مکیں کیسے ہیں!228 228 199 221 بانگ درا
صیّادِ معانی کو یورپ سے ہے نومِیدی685 685 634 176 ضرب کلیم
طوقِ گلُوئے حُسنِ تماشا پسند ہے77 77 46 34 بانگ درا
ظہورِ اوج و پستی ہے انھی سے119 119 92 94 بانگ درا
قُوّتِ عشق سے ہر پست کو بالا کر دے236 236 207 231 بانگ درا
مجھ کو تو گِلہ تجھ سے ہے، یورپ سے نہیں ہے!663 663 613 152 ضرب کلیم
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت574 574 523 58 ضرب کلیم
مذہب نہیں سِکھاتا آپس میں بَیر رکھنا110 110 83 82 بانگ درا
مِلا مزاج تغیّر پسند کچھ ایسا108 108 82 80 بانگ درا
مکھی نے سُنی جب یہ خوشامد تو پسیجی60 60 30 14 بانگ درا
نشیب و فرازوپس و پیش سے455 456 420 173 بال جبریل
وہ مدفن ہے خوشحال خاں کو پسند485 484 446 206 بال جبریل
پس از مدّت ازیں شاخِ کہن بانگِ ہزار آمد306 306 275 315 بانگ درا
پس قیامت شو قیامت را ببیں469 469 432 187 بال جبریل
پست و بلند کرکے طے کھیتوں کو جا پلاتی ہے239 239 210 235 بانگ درا
پستیِ عالم میں ملنے کو جُدا ہوتے ہیں ہم184 184 157 170 بانگ درا
پستیِ فطرت نے سِکھلائی ہے یہ حُجتّ اسے560 560 509 43 ضرب کلیم
پسند اس کو تکرار کی خُو نہیں452 453 418 170 بال جبریل
پسند رُوح و بدن کی ہے وا نمود اس کو563 563 512 47 ضرب کلیم
پسند کی کبھی یُوناں کی سر زمیں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
پنَپ سکا نہ خیاباں میں لالۂ دل سوز403 399 366 107 بال جبریل
پھر پِسر قابلِ میراثِ پدر کیونکر ہو!232 232 203 226 بانگ درا
کرنا یہ عرض میری طرف سے پس از سلام277 277 247 279 بانگ درا
کس قدر اے مے! تجھے رسمِ حجاب آئی پسند165 165 139 148 بانگ درا
کوئی پُوچھے حکیمِ یورپ سے604 604 554 90 ضرب کلیم
گزاری عمر پستی میں مثالِ نقشِ پا تو نے101 101 72 68 بانگ درا
گوہر کو مشتِ خاک میں رہنا پسند ہے77 77 46 34 بانگ درا
ہاروں نے کہا وقتِ رحِیل اپنے پِسر سے497 496 458 220 بال جبریل
ہیں پسِ نُہ پردۂ گردُوں ابھی دَور اور بھی259 259 230 258 بانگ درا
ہے دلِ شاعر کو لیکن کُنجِ تنہائی پسند96 96 64 58 بانگ درا
یورپ سے ایک خط480 479 440 200 بال جبریل
یہ امتیازِ رفعت و پستی اسی سے ہے76 76 45 33 بانگ درا
“پس از مدّت گذار افتاد بر ما کاروانے را”306 306 275 314 بانگ درا