صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پختہ"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
بُت کدے میں برہمن کی پختہ زُنّاری بھی دیکھ209 209 182 200 بانگ درا
دل نزع کی حالت میں، خِرد پُختہ و چالاک!493 492 454 215 بال جبریل
مجھے یہ ڈر ہے مُقامِر ہیں پُختہ کار بہت402 398 365 105 بال جبریل
نا پُختہ ہے پرویزی بے سلطنتِ پرویز366 363 318 42 بال جبریل
واعظِ قوم کی وہ پُختہ خیالی نہ رہی231 231 202 225 بانگ درا
پختہ تر کر دو مزاجِ خانقاہی میں اسے712 712 657 228 ارمغان حجاز
پُختہ افکار کہاں ڈھونڈنے جائے کوئی594 594 543 81 ضرب کلیم
پُختہ تر اس سے ہوئے خُوئے غلامی میں عوام702 702 648 215 ارمغان حجاز
پُختہ تر ہے گردشِ پیہم سے جامِ زندگی287 287 258 292 بانگ درا
پُختہ ہو جائے تو ہے شمشیرِ بے زنہار تُو288 288 259 294 بانگ درا
پُختہ ہو جاتے ہیں جب خُوئے غلامی میں غلام!655 655 605 145 ضرب کلیم
پُختہ ہوتی ہے اگر مصلحت اندیش ہو عقل310 310 278 318 بانگ درا
پُختہ ہے تیری فغاں، اب نہ اسے دل میں تھام394 390 354 90 بال جبریل
ہو گیا پُختہ عقائد سے تہی جس کا ضمیر!656 656 606 146 ضرب کلیم
ہوتے ہیں پُختہ عقائد کی بِنا پر تعمیر655 655 606 145 ضرب کلیم