صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پایا"، 28 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اور اس دریائے بے پایاں کی موجیں ہیں مزار177 177 151 163 بانگ درا
تعمیرِ آشیاں سے میں نے یہ راز پایا387 383 346 80 بال جبریل
تو پایا خانۂ دل میں اُسے مکیں میں نے109 109 82 81 بانگ درا
جس قوم نے اس زندہ حقیقت کو نہ پایا608 608 558 94 ضرب کلیم
جن کے لیے ہر بحرِ پُر آشوب ہے پایاب621 621 571 107 ضرب کلیم
حُسن بے پایاں ہے، دردِ لادوا رکھتا ہوں میں149 149 123 130 بانگ درا
حکایت بود بے پایاں، بخاموشی ادا کردم”103 103 76 73 بانگ درا
خرامِ ناز پایا آفتابوں نے، ستاروں نے138 138 112 116 بانگ درا
خزینہ ہُوں، چھُپایا مجھ کو مُشتِ خاکِ صحرا نے99 99 69 64 بانگ درا
خودی ہو زندہ تو دریائے بے کراں پایاب589 589 538 75 ضرب کلیم
راز اس کی نگاہ سے چھُپایا152 152 126 134 بانگ درا
صُوفی نے جس کو دل کے ظُلمت کدے میں پایا147 147 121 127 بانگ درا
قطرہ ہے، لیکن مثالِ بحرِ بے پایاں بھی ہے220 220 193 213 بانگ درا
محفلِ قُدرت ہے اک دریائے بے پایانِ حُسن120 120 93 95 بانگ درا
مرکّب نے محبّت نام پایا عرشِ اعظم سے138 138 111 116 بانگ درا
من کی دنیا میں نہ پایا میں نے افرنگی کا راج371 367 323 49 بال جبریل
موج ہے نام مرا، بحر ہے پایاب مجھے94 94 62 55 بانگ درا
مَدرسے نے تری آنکھوں سے چھُپایا جن کو597 597 545 83 ضرب کلیم
مَیں نے پایا ہے اُسے اشکِ سحَر گاہی میں404 400 367 107 بال جبریل
وہ سوز اس نے پایا انھی کے جگر میں430 432 397 142 بال جبریل
پاس اک گائے کو کھڑے پایا63 63 32 17 بانگ درا
پایا نہ خِضر نے مئے عمرِ دراز میں226 226 198 220 بانگ درا
چھُپایا حُسن کو اپنے کلیم اللہ سے جس نے130 130 104 107 بانگ درا
چھُپایا نورِ ازل زیرِ آستیں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
ڈھُونڈ کے اپنی خاک میں جس نے پایا اپنا آپ681 681 631 172 ضرب کلیم
کہ پایا مَیں نے استغنا میں معراجِ مسلمانی445 447 412 162 بال جبریل
یہ راز ہم سے چھُپایا ہے میر واعظ نے745 745 683 267 ارمغان حجاز
یہ فقرِ غیُور جس نے پایا602 602 551 88 ضرب کلیم