صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پانی"، 35 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
(ہسپانیہ کی سرزمین میں لِکھّے گئے)428 430 395 140 بال جبریل
(ہسپانیہ کی سرزمین، بالخصوص قُرطُبہ میں لِکھّی گئی)416 419 385 126 بال جبریل
ادائے دید سراپا نیاز تھی تیری107 107 81 79 بانگ درا
اور وہ پانی کے چشمے پر مقامِ کارواں287 287 258 292 بانگ درا
بُجھائے خواب کے پانی نے اخگر اُس کی آنکھوں کے247 247 218 244 بانگ درا
تجھے ہو شرم تو پانی میں جا کے ڈوب مرے61 61 31 15 بانگ درا
رہنما کی طرح اس پانی کے صحرا میں ہے تو159 159 133 141 بانگ درا
سرد یہ آگ اس لطیف احساس کے پانی سے ہے264 264 235 264 بانگ درا
سمندر ہے اک بُوند پانی میں بند454 455 419 172 بال جبریل
سیمِ سیّال ہے پانی ترے دریاؤں کا86 86 54 45 بانگ درا
عرب لڑکی جو طرابلس کی جنگ میں غازیوں کو پانی پِلاتی ہوئی شہید ہُوئی243 243 214 239 بانگ درا
غضب کی آگ تھی پانی کے چھوٹے سے شرارے میں164 164 138 147 بانگ درا
فرنگی شیشہ گر کے فن سے پتھّر ہوگئے پانی364 362 317 40 بال جبریل
معتمدؔ اشبیلیہ کا بادشاہ اور عربی شاعر تھا۔ہسپانیہ کے ایک حکمران نے اس کو شکست دے کر قید میں ڈال دیا تھا۔ معتمدؔ کی نظمیں انگریزی میں ترجمہ ہوکر “وِزڈم آف دی ایسٹ سِیریز” میں شائع ہو چکی ہیں425 428 393 137 بال جبریل
موسم اچھّا، پانی وافر، مٹّی بھی زرخیز680 680 631 171 ضرب کلیم
مُہوّس نے یہ پانی ہستیِ نوخیز پر چھِڑکا138 138 111 116 بانگ درا
ندّی کا صاف پانی تصویر لے رہا ہو78 78 47 35 بانگ درا
نیل کے پانی میں یا مچھلی ہے سیمِ خام کی85 85 53 44 بانگ درا
پانی بھی مسخرّ ہے، ہوا بھی ہے مسخرّ659 659 609 149 ضرب کلیم
پانی بھی موج بن کر، اُٹھ اُٹھ کے دیکھتا ہو78 78 47 35 بانگ درا
پانی ترے چشموں کا تڑپتا ہوا سیماب737 737 676 256 ارمغان حجاز
پانی نہ مِلا زمزمِ ملّت سے جو اس کو275 275 245 277 بانگ درا
پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات371 367 323 49 بال جبریل
پانی کو دی روانی، موجوں کو بے کلی دی111 111 84 84 بانگ درا
پانی کو چھُو رہی ہو جھُک جھُک کے گُل کی ٹہنی79 79 47 36 بانگ درا
پانی کی بوند گریۂ شبنم کا نام ہو82 82 50 40 بانگ درا
پھر ان اجزا کو گھولا چشمۂ حیواں کے پانی میں138 138 111 116 بانگ درا
پھِر پھِر کے جھاڑیوں میں پانی چمک رہا ہو79 79 47 36 بانگ درا
گہرا ہے مرے بحرِ خیالات کا پانی92 92 60 52 بانگ درا
ہسپانیہ428 430 395 140 بال جبریل
ہسپانیہ تُو خُونِ مسلماں کا امیں ہے428 430 395 140 بال جبریل
ہسپانیہ پر حق نہیں کیوں اہلِ عَرب کا668 668 618 159 ضرب کلیم
ہُوا نہ سرسبز رہ کے پانی میں عکس سروِ کنارِ جُو کا162 162 136 145 بانگ درا
یعنی اس اُفتاد سے پانی کے تارے بن گئے184 184 157 170 بانگ درا
یہ استغنا ہے، پانی میں نگوں رکھتا ہے ساغر کو102 102 75 71 بانگ درا