صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "پابند"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اور پابندیِ آئینِ وفا بھی نہ سہی196 196 168 184 بانگ درا
اِنھی پابندیوں میں حاصل آزادی کو تُو کر لے278 278 250 282 بانگ درا
تقدیر کے پابند نباتات و جمادات578 578 526 62 ضرب کلیم
دل میں کیا آئی کہ پابندِ نشیمن ہو گئیں215 215 188 207 بانگ درا
دہر میں عیشِ دوام آئِیں کی پابندی سے ہے215 215 187 207 بانگ درا
عاملِ روزہ ہے تُو اور نہ پابند نماز204 204 176 194 بانگ درا
مومن فقط احکامِ الٰہی کا ہے پابند578 578 526 62 ضرب کلیم
پابند ہو تجارتِ سامانِ خورد و نوش320 320 287 331 بانگ درا
پابندیِ احکامِ شریعت میں ہے کیسا؟91 91 59 51 بانگ درا
پابندیِ تقدیر کہ پابندیِ احکام!577 577 526 62 ضرب کلیم
کہ خوشنواؤں کو پابندِ دام کرتے ہیں165 165 139 148 بانگ درا
ہائے غفلت کہ تری آنکھ ہے پابندِ مجاز87 87 55 46 بانگ درا
ہے اگر قومیّتِ اسلام پابندِ مقام172 172 147 157 بانگ درا
یہ نغمہ فصلِ گُل و لالہ کا نہیں پابند528 528 478 7 ضرب کلیم
یہاں مرنے کی پابندی، وہاں جینے کی پابندی353 352 306 21 بال جبریل
یہاں کی زندگی پابندیِ رسمِ فغاں تک ہے129 129 103 106 بانگ درا