صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ٹھہر"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
جب ٹھہر کر اِدھر اُدھر دیکھا63 63 32 17 بانگ درا
جو ٹھہرے ذرا، کُچل گئے ہیں145 145 119 125 بانگ درا
فاتحہ خوانی کو یہ ٹھہرا ہے دم بھر کے لیے175 175 149 161 بانگ درا
فرنگ میں کوئی دن اور بھی ٹھہَر جاؤں385 381 343 76 بال جبریل
نوحِؑ نبی کا آ کر ٹھہرا جہاں سفینا114 114 87 87 بانگ درا
ٹھہر جا اے شرر، ہم بھی تو آخر مِٹنے والے ہیں127 127 101 104 بانگ درا
ٹھہر سکا نہ ہوائے چمن میں خیمۂ گُل347 348 300 10 بال جبریل
ٹھہرو جو مرے گھر میں تو ہے اس میں بُرا کیا!59 59 29 13 بانگ درا
ٹھہرَ ٹھہرَ کہ بہت دِل کشا ہے یہ منظر644 644 594 133 ضرب کلیم
ٹھہَر سکا نہ کسی خانقاہ میں اقبالؔ441 443 408 157 بال جبریل
ٹھہَرتا نہیں کاروانِ وجود453 454 418 171 بال جبریل
ٹھہَرتے نہیں آشیاں میں طیُور449 450 414 166 بال جبریل